: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 19 جون (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا ہے کہ ریاست ہر طرح کے بنیادی ڈھانچہ کے ساتھ ترقی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ دنیا کے ان نایاب مقامات میں سے ایک ہے جو تمام سہولیات کے ساتھ
ترقی کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں سرسبزی و شادابی میں 7.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ صرف وزیر اعلی چندر شیکھر راو کی جانب سے دور اندیشی کے ساتھ متعارف کروائے گئے سر سبزی و شادابی کے پرو گرام ہر یتا بارم سے ممکن ہوا ہے۔