نئی دہلی، 28 اپریل (یواین آئی ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 7,533نئے معاملات درج کیے گئے ہیں ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت کووڈ سے بچاؤ کےاب تک 220.66
کروڑ ٹیکے (95.21 کروڑ دوسرےٹیکے اور22.87 کروڑ احتیاطی ٹیکے) لگائے جا چکے ہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں 4,775ٹیکے لگائے گئے ہیں ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 53,852ہے۔