the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پورٹ موریسبی۔۔۔ پاپوا نیوگنی میں 7.5 شدت کے  زلزلے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 300 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی جیالوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق بحر الکاہل کی جزیرہ ریاست پاپوا نیوگنی میں  شدید زلزلے کے جھٹکے



محسوس کیے گئے۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی وجہ سے حکومت نے سمندر میں قائم تیل اور گیس کے مراکز کو فوری طور پر بند کر دیا ہے۔ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاعات ہیں۔ دارالحکومت پورٹ مورسبی کے علاوہ کئی اور مقامات پر عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پاپوا نیو گنی کے حکام کے مطابق ٹیلی فون ٹریفک کا نظام معطل ہو کر رہ گیا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.