: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 اکتوبر (یو این آئی) حکومت نے چھٹ اور دیوالی کے تہوار پر مسافروں کی بھیڑ بھاڑ سے نمٹنے کے لیے سات ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج کابینہ کی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو یہ اطلاع دی انہوں نے کہا
کہ خصوصی ٹرینوں کے آپریشن کا یہ ایک نیا ریکارڈ ہوگا انہوں نے بتایا کہ پچھلے سال ریلوے نے چھٹ اور دیوالی کے سیزن میں چار ہزار خصوصی ٹرینیں چلائی تھیں جو ایک ریکارڈ تھا مسٹر ویشنو نے کہا کہ ان خصوصی ٹرینوں کو چلانے سے روزانہ دو لاکھ اضافی مسافر سفر کر سکیں گے۔