: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر04 ستمبر(یو این آئی) نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ سمیت آج پارٹی کے 7لیڈران نے سرینگر اور گاندربل سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی داخل کئے پارٹی جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر اُمیدوار برائے خانیار، ترجمانِ اعلیٰ تنویر صادق اُمیدوار برائے زیڈی بل، نائب صدر صوبہ احسان پردیسی اُمیدوار برائے لالچوک اور یوتھ صدر
سلمان علی ساگر اُمیدوار برائے حضرت بل نے ڈی آفس سرینگر میں کاغذات نامزدگی داخل کئے خواتین ونگ صدر ایڈوکیٹ شمیمہ فردوس اُمیدوار برائے حبہ کدل اور سیاسی صلح کار مشتاق گورو اُمیدوار برائے چھانہ پورہ سرینگر میونسپلٹی کے دفتر میں پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفےٰ کمال کی موجودگی میں کاغذات داخل کئے۔