میکسیکو/8جنوری(ایجنسی) میکسیکو کے Playa del Carmen پلایا ڈیل کارمین شہر کے Mexico's Caribbean coast resort میکسیکن کیریبین ریزورٹ میں دو نامعلوم مسلح افراد نے ایک ریستوران بار میں اندھا دھند فائرنگ کرکے سات افراد کو قتل کر دیا۔ مقامی حکام نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ حکام نے بتایا کہ یہ حملہ اتوار کو مقامی وقت کے مطابق دیر شام قریب آٹھ بجے پیش آیا۔ دو نامعلوم مسلح افراد
letter-spacing: -0.16px;">Las Virginias bar لاس ورجنياس نامی ایک ریستوران بار میں داخل ہوئے اور اندھا دھند گولیاں چلانے کے بعد وہ باہر کھڑی ایک گاڑی میں سوارہوکر فرار ہوگئے۔
کونٹینا رو Quintana Roo صوبے کے پولیس چیف البرٹو كیپیلا نے کہا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ ممکنہ طور پر منشیات سے متعلق ہو سکتا ہے۔ مسٹر كیپیلا نے ایک ٹیلی ویژن نیوز چینل کو بتایا کہ حادثے کی جگہ اور کچھ ثبوتوں کی بنیاد پر پتہ چلتا ہے کہ حملہ آوروں کے حملے کا تعلق منشیات سے ہوسکتا ہے۔