: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،31 جنوری(ذرائع) ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض عام آدمی پارٹی کے 7 ایم ایل نے جمعہ کو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ دینے والوں میں جنک پوری سے دو بار کے ایم ایل اے راجیش رشی، کستوربا نگر کے ایم ایل اے مدن لال،
مہرولی ایم ایل اے نریش یادو، ترلوک پوری ایم ایل اے اور دلت لیڈر روہت کمار، پالم ایم ایل اے بھاونا گوڑ، بجواسن ایم ایل اے بھوپیندر سنگھ جون شامل ہیں۔ ان سبھی نے اپنے استعفے میں عام آدمی پارٹی اور اروند کیجریوال پر الزامات لگائے ہیں۔