the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریو ڈی جنیرو، 30 جولائی (یو این آئی) برازیل میں کورونا وائرس وبا کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے۔ یہاں ایک دن میں 69074 نئے معاملوں کی تصدیق کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2552265 ہوگئی ہے۔
وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن کے 69074 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2552265 ہوگئی اور 1595 سے زیادہ مریضوں کی وائرس کے سبب موت کے بعد یہ تعداد 90134 ہوگئی



ہے۔
دیگر 3684 اموات کورونا کے مشتبہ معاملوں سے متعلق ہیں لیکن ان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
برازیل کورونا انفیکشن اور اموات کے معاملے میں دنیا میں دوسرے مقام پر ہے۔
ملک میں سب سے زیادہ آبادی والے ساؤ پاؤلو میں انفیکشن کے 514197 معاملے ہیں اور 22389 لوگوں کی موت ہوئی۔ اس کے بعد ریو ڈی جنینریو 161647 معاملے اور 13198 اموات، سیئرا میں 169072 معاملے اور 7643 اموات ہوئی ہیں۔
یو این آئی۔ این یو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.