پنجی، 3 جنوری (یو این آئی) گوا کے وزیر صحت وشواجیت رانے نے کہا ہے کہ کروز جہاز میں سوار 2000 مسافروں میں سے 66 مسافر کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔
مسٹر رانے نے
اپنے ٹویٹ میں کہا ’’ کورڈیلیا کروز جہاز سے لیے گئے 2,000 نمونوں میں سے 66 کورونا کے کیسز سامنے آئے ہیں ۔
متعلقہ کلکٹروں اور ایم پی ٹی ملازمین کو اس بارے میں مطلع کر دیا گیا ہے ۔