دوبئی / تہران فروری 18 (رائٹر) ایران کے دارالحکومت، تہران، سے 66 مسافر وں کو لے کر جنوب مغربی شہر یہسوزکی طرف پرواز کرنے والا ایک طیارہ آج سمیروم شہر کے قریب پہاڑی علاقے میں حادثہ کا شکار
ہوگیا ۔
حادثہ میں طیارہ کے عملہ سمیت تمام 66 مسافروں کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے۔
یہ اطلاع سرکاری ٹیلی ویژن، ’پریس ٹی وی‘ نے ہوائی جہاز کے ترجمان کے حوالہ سے فراہم کی ہے