the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19441 - 19470 of 19811 total results
سپریم کورٹ میں روجا کی اے پی اسمبلی سے ایک سال تک معطلی کے خلاف عرضی قبول

سپریم کورٹ میں روجا کی اے پی اسمبلی سے ایک سال تک معطلی کے خلاف عرضی قبول

نئی دہلی،29مارچ(ایجنسی) سپریم کورٹ نے آندھراپردیش کی اصل حزب اختلاف وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی رکن اسمبلی روجا کی عرضی کو قبول کرلیا جنہوں نے اے پی ...

جاٹ ریزرویشن بل ہریانہ اسمبلی میں منظؤر

،29مارچ(ایجنسی) ہریانہ میں جاٹ برادری کو سرکاری سروسز اور تعلیمی اداروں میں داخلے میں ریزرویشن کے دائرے میں لانے کے مقصد سے آج ریاستی اسمبلی نے ہریانہ پسماندہ طبقے (سروسز اور تعلیمی اداروں میں داخلے م...

بی جے پی کا اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے پر تبصرے سے انکار

بھارتیہ جنتا پارٹی نے اتراکھنڈ میں ہریش راوت حکومت کو ایوان میں اکثریت ثابت کرنے کے ہائی کورٹ کے حکم پر فوری طور پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے آج کہا کہ اس بارے میں فیصلہ پڑھنے کے بعد ہی پارٹی...

پاکستان: لاہور خود کش حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی

پاکستان: لاہور خود کش حملہ: ہلاکتوں کی تعداد 72 ہو گئی

لاہور،28مارچ(ایجنسی) پاکستان کے مشرقی شہر لاہور میں کل اتوار کے روز ہونے والے خود کش حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بہتر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ خود کش ...

 تین مغربی ریاستوں میں سینڈرز فاتح

تین مغربی ریاستوں میں سینڈرز فاتح

صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے کوشاں ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیٹر برنی سینڈرز نے ہفتہ کو تین مغربی امریکی ریاستوں میں ہونے والے کاؤکس میں کامیابی حاصل ک...

افغان پارلیمنٹ پر راکٹ حملہ، عمارت کو جزوی نقصان

 افغانستانی پارلیمنٹ کی نئی عمارت پر آج ایک راکٹ گرا جس سے عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔پارلیمنٹ کے ارد گرد کُل تین راکٹ داغے گئے۔ان حملوں میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔...

سونیا سے ملے ویر بھدر، سیاسی صورت حال کی دی جانکاری

 ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویر بھدر سنگھ نے آج یہاں کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں ریاست کی سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا۔محترمہ گاندھی کی رہائش گاہ دس جن پتھ پر ہو...

جمہوریت کا قتل کر رہی تھی کانگریس سرکار: جیٹلی

جمہوریت کا قتل کر رہی تھی کانگریس سرکار: جیٹلی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اتراکھنڈ میں صدر راج نافذ کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو مناسب قرار دیتے ہوئ...

سیاچن میں برف کے تودے کی زد میں آیا فوج کا گشتی دستہ ؛ ایک نوجوان کی موت، 1 لاپتہ

سیاچن میں برف کے تودے کی زد میں آیا فوج کا گشتی دستہ ؛ ایک نوجوان کی موت، 1 لاپتہ

جموں و سرینگر،25مارچ(ایجنسی) جموں و کشمیر کے سیاچن کے ترتك سیکٹر میں جمعہ کی صبح فوج کا گشتی دستہ برف کے تودے کی زد میں آ گیا جس سے ایک نوجوان کی موت ...

آسام اسمبلی انتخابات: بی جے پی کا ویژن ڈاکومنٹ جاری؛ سرحدی سلامتی، مداخلت جیسے مسائل پر زور

آسام اسمبلی انتخابات: بی جے پی کا ویژن ڈاکومنٹ جاری؛ سرحدی سلامتی، مداخلت جیسے مسائل پر زور

نئی دہلی / گوہاٹی،25مارچ(ایجنسی) مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے جمعہ کو آسام اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کا ویژن ڈاکومنٹ جاری کیا. بی جے پی کے اس ...

بیلجیم پولیس نے دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں چھ افراد گرفتار

بیلجیم پولیس نے دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں چھ افراد گرفتار

بیلجیم،25مارچ(ایجنسی) برسلز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں بیلجیم پولیس نے گزشتہ روز چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بیلجیم کے وفاقی دف...

چین میں صدر شی کا استعفی مانگنے والے 17 لوگ لئے گئے حراست میں

چین میں صدر شی کا استعفی مانگنے والے 17 لوگ لئے گئے حراست میں

بیجنگ،25مارچ(ایجنسی)چین میں صدر شی جن پنگ کے استعفی کی مانگ کو لے کر ایک خط شائع ہونے کے بعد 17 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے. 'بی بی سی' کی رپورٹ کے ...

ہندوستان نے پاکستان کی پٹھان کوٹ تحقیقاتی ٹیم کے 5 ارکان کو ویزا جاری کیا

ہندوستان نے پاکستان کی پٹھان کوٹ تحقیقاتی ٹیم کے 5 ارکان کو ویزا جاری کیا

اسلام آباد،25مارچ(ایجنسی) ہندوستان نے پٹھان کوٹ ایئر فورس اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لئے پاکستان Pakistani Joint Investigation Team (JIT) ک...

برسلز حملہ آوروں سے تعلق کے شبے میں جرمنی میں دو افراد گرفتار

برسلز حملہ آوروں سے تعلق کے شبے میں جرمنی میں دو افراد گرفتار

جرمنی،25مارچ(ایجنسی) جرمن پولیس نے دو ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر برسلز میں خودکش حملے کرنے والوں سے رابطوں کا شبہ ہے۔ جرمن میگزین "ڈیر اشپیگل" ...

برسلز پہنچے جان کیری

برسلز،25مارچ(ایجنسی) بیلجیم کے دارالحکومت میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بعد امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج برسلز پہنچے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کیری اپنے اس دورے کے دوران بیلجیم کے و...

سیلاب و زلزلہ: ہند ،پاک اور بنگلہ دیش کی تقریباً 1.4 ارب آبادی کو خطرہ!

سمندروں میں پانی کی بلند ہوتی ہوئی سطح اور موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں جنوبی ایشیا میں ہندستان ، بنگلہ دیش اور پاکستان کے تقریباً 1.4 ارب انسانوں کو سیلاب اور زلزلوں جیسی قدرتی آفات کا سامنا ہو سکت...

بات چیت میں کشمیری رہنماؤں کو شامل کیا جائے: حریت

کشمیری علیحدگی پسند لیڈروں نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہندوستان کے ساتھ ہونے والی کسی بھی بات چیت میں انہیں ضرور شامل کیا جائے۔حریت کے سخت گیر گروپ کے رہنما سید علی شاہ گیلانی اور اع...

کیجریوال کی مودی سے گلے شکوے بھلانے کی درخواست

 دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ہولی کی مبارک باد دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ گلے شکوے بھولنے کا دن ہے۔مسٹر کیجریوال نے ٹویٹ کیا، ’نریندر مودی سر، مجھے فالو کرنے کے لئے ش...

چندرائن گٹہ کے ایکس سرویس مین کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چندرائن گٹہ کے ایکس سرویس مین کالونی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

حیدرآباد،24مارچ(ایجنسی)بلدی حلقہ چندرائن گٹہ کے علاقے اپوگوڑہ کے ایکس سرویس مین کالونی میں "اپوگوڑہ ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقا...

جے این یو طلبہ یونین صدر کنہیا کمار پر اچھالا گیا جوتا

جے این یو طلبہ یونین صدر کنہیا کمار پر اچھالا گیا جوتا

حیدرآباد،24مارچ(ایجنسی) جے این یو طلبہ یونین صدر کنہیا کمار پر حیدرآباد میں ایک پروگرام کے دوران جوتا اچھالا گیا. جوتا اچھالنے والے شخص کو ارد گرد کھڑ...

مودی نے ہولی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی،23مارچ(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی نے ہولی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔مسٹر مودی نے اپنی تہنیتی پیغام میں کہا کہ "ہولی کے مبارک موقع پر سبھی کو ڈھیروں شبھ کامنائیں "۔...

ٹرمپ اور کلنٹن کی ایریزونا میں جیت

ٹرمپ اور کلنٹن کی ایریزونا میں جیت

واشنگٹن،23مارچ(ایجنسی) ریپبلکن پارٹی کے امیدور ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی ہلری کلنٹن نے منگل کو اپنی اپنی جماعت کے پرائمری انتخابات جیت لیے ہیں...

آنگ سان سوچی میانمار کی نئی کابینہ کے لیے نامزد

آنگ سان سوچی میانمار کی نئی کابینہ کے لیے نامزد

میانمار،22مارچ(ایجنسی) نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو میانمار میں بننے والی نئی حکومت میں بطور کابینہ رُکن نامزد کر دیا گیا ہے۔ حالیہ انتخابات کے بع...

جیٹ ایئر ویز کی پانچ پروازوں میں بم ہونے کی خبر پروازیں منسوخ

نئی دہلی،22مارچ(ایجنسی) جیٹ ایئر ویز کے طیاروں میں بم ہونے کی خبر کے بعد اس کی پانچ پروازوں کو روک دیا گیا اور مسافروں کو اتار کر طیاروں کے گہرائی سے تلاشی لی گئی۔طیاروں میں بم رکھے ہونے کی اطلاع کسی ...

برسلز میں ہوئے حملوں کی مودی نے مذمت کی

نئی دہلی،22مارچ(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بلجئیم کی راجدھانی برسلز میں خودکش حملوں کی مذمت کی ہے اور ان میں ہلاک ہونے والے لوگوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیاہے۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ہے '...

اوبامہ اور کاسترو کے درمیان تاریخی ملاقات

اوبامہ اور کاسترو کے درمیان تاریخی ملاقات

ہوانا، 22 مارچ(ایجنسی) کیوبا کے تاریخی تین روزہ دورے پر آئے امریکی صدر براک اوبامہ نے کیوبا کے اپنے ہم منصب راؤل کاسترو سے صدارتی محل میں ملاقات کی۔گز...

اوبامہ اور کاسترو کے درمیان تاریخی ملاقات

اوبامہ اور کاسترو کے درمیان تاریخی ملاقات

ہوانا، 22 مارچ(ایجنسی) کیوبا کے تاریخی تین روزہ دورے پر آئے امریکی صدر براک اوبامہ نے کیوبا کے اپنے ہم منصب راؤل کاسترو سے صدارتی محل میں ملاقات کی۔گز...

چین نیپال میں ریل لائن بنانے پر غور کرے گا

چین آج نیپال میں ریلوے لائن بنانے اور آزاد تجارت کو عملی شکل دینے پر غور کرنے کے لئے راضی ہوگیا ہے۔زمین سے چارو ں طرف سے گھرا نیپال بڑے پڑوسی ملک ہندوستان پر سے اپنا انحصار کم کرنے کے لئے چین سے آزا د...

برازیل میں طیارہ حادثہ، سات افراد ہلاک

برازیل کے شمالی مضافات ساؤ پالو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔فائر بریگیڈ کے ایک ترجمان نے بتایا کہ یہ حادثہ کل مقامی وقت کے مطابق 03.20 بجے اس وقت ہوا ج...

پارلیمانی کمیٹی نے یو جی سی اور اے آئی سی ٹی ای پرکڑی تنقید کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا

فروغ انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت سے منسلک پارلیمانی کمیٹی نے ملک میں اعلی تعلیم کے معیار میں کمی کے لئے پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور ان پر لگام لگانے میں ناکامی کے...

Displaying 19441 - 19470 of 19811 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.