: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 مئی (یواین آئی) لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں منگل کے روز64.4 فیصد ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ملک کی 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں رات 11:40 بجے تک
تقریباً 64.4 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی کمیشن نے مطلع کیا کہ جیسے ہی پولنگ پارٹیاں واپس آنا جاری رکھیں گی، ان کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق اسے اپ ڈیٹ کیا جائے گا اوروی ٹی آر ایپ پر پی سی کے مطابق (متعلقہ اے سی سیگمنٹ کے ساتھ) دستیاب کرایا جائے گا، جیسا کہ پہلے مرحلے اور دوسرے مرحلہ میں کیا گیا تھا۔