the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 19291 - 19320 of 20075 total results

چینی فوجیوں نے سرحد کی خلاف ورزی کی : پاریکر

نئی دہلی،28جولائی(ایجنسی) وزیر دفاع منوہر پاریکر نے لوک سبھا کو آج بتایا کہ اتراکھنڈ میں چمولی ضلع کے بارہ ہوتی میں گذشتہ دنوں چینی فوجیوں نے دراندازی نہیں کی تھی بلکہ سرحد کی خلاف ورزی کی تھی۔مسٹر پا...

نیپال میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 54 افراد ہلاک، ہزاروں لوگ بے گھر

کھٹمنڈو،27جولائی(ایجنسی) نیپال میں بھاری بارش، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے ہوئی تباہی میں کم از کم 39 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں بے گھر ہوئے ہیں.ملک کے مختلف حصوں میں بہت س...

مودی سے ممتا بنرجی کی ملاقات

نئی دہلی،27جولائی(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج وزیر اعظم نریندرمودی سے دہلی میں ملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاست کے کئی امور پر وزیر اعظم کے ساتھ تبادلہ...

سماجی تحفظ سے متعلق ہند۔ جاپان معاہدہ یکم اکتوبر 2016 سے نافذ العمل ہوگا

نئی دہلی،25جولائی(یو این آئی) سماجی تحفظ سے متعلق ہند۔جاپان معاہدہ یکم اکتوبر 2016 سے نافذ العمل ہوجائے گا۔اس معاہدے کے نافذ العمل ہوجانے کے بعد سماجی تحفط سے متعلق نافذ شدہ معاہدے کی کُل تعداد 16 ہو...

شمالی بغداد میں خودکش کار بم دھماکہ 14 ہلاک

وسطی عراق کے ایک قصبہ کے باہر ایک چیک پوسٹ پر آج صبح ایک خودکش حملہ آور نے اپنی کار دھماکے سے اڑادی جس سے کم سے کم 14 افراد ہلاک ہوگئے۔مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جو ایک منی بس میں سوار...

مصور ایس ایچ رضا کے انتقال پر نائب صدر کا اظہار افسوس

مصور ایس ایچ رضا کے انتقال پر نائب صدر کا اظہار افسوس

نائب صدر حامد انصاری نے مشہور مصور سید حیدر رضا کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔مسٹر انصاری نے اپنے پیغام میں کہا،’’مسٹر رضا نے مصوری کے میدان میں...

نیپال میں محسوس کیا گیا زلزلے کا ہلکا جھٹکا

نیپال میں محسوس کیا گیا زلزلے کا ہلکا جھٹکا

کھٹمنڈو،23جولائی(ایجنسی) نیپال میں ہفتہ کو 4.1 شدت کا ہلکا جھٹکا محسوس کیا گیا. گزشتہ سال آئے تباہ کن زلزلے کے بعد سے نیپال میں سینکڑوں ہلکے جھٹکے محس...

نائب صدر حامد انصاری اور مودی کی میونخ حملے کی مذمت

نئی دہلی،23جولائی(ایجنسی) نائب صدر حامد انصاری اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمنی میں میونخ شہر کے ایک شاپنگ مال میں کل رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور مرنے والوں کے تئیں گہرےرنج ...

ترک صدر کا ایک ہزار سے زیادہ نجی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم

ترک صدر کا ایک ہزار سے زیادہ نجی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم

انقرہ،23جولائی(ایجنسی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک ہزار سے زیادہ نجی اسکولوں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے اور ناکام فوجی بغاوت سے تعلق رکھنے والے مشتب...

عالمی شہرت یافتہ مصور سید حیدر رضا کا 94 سال کی عمر میں انتقال

عالمی شہرت یافتہ مصور سید حیدر رضا کا 94 سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی،23جولائی(ایجنسی) عالمی شہرت یافتہ مصور سید حیدر رضا کا ہفتہ کو نئی دہلی کے ایک اسپتال میں طویل علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ وہ 94 سال کے تھے۔ ...

فرانسیسی شہر نیس کے دورے پر جان کیری

نیس،23جولائی (یواین آئی) امریکی وزیرخارجہ جان کیری اپنے ایک نجی دورے پر ہفتے کے روز جنوبی فرانسیسی شہر نیس پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے میں گزشتہ ہفتے ہوئے ٹرک حملے میں زخمی ہونے والے ایک امریکی شہری کی عیا...

شدید بارشیں سے چین میں 87 افراد ہلاک

چین،23جولائی (یواین آئی) چین میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 87 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ قریب 16 ملین افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ ہفتے کے روز چینی میڈیا پر بتایا گیا کہ ان بارشوں...

'اب تک کا سب سے زیادہ گرم سال ثابت ہو رہا ہے سال 2016'

اقوام متحدہ،23جولائی (یواین آئی) اقوام متحدہ کی موسم ایجنسی نے کہا ہے کہ اس سال کے ابتدائی چھ ماہ کے عالمی درجہ حرارت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہ...

کابل میں اغوا اہندوستانی خاتون جوڈتھ ڈیسوزا رہا

نئی دہلی ،23جولائی (یواین آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ نو جون کواغوا کی گئی ہندوستانی خاتون جوڈتھ ڈیسوزا کو رہا کرا لیا گیا ہے۔مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج نے آج صبح ٹویٹر پر ڈیسوزا کی ...

1 لیٹر پینے کا پانی "ایک روپیئے میں:حیدرآباد

1 لیٹر پینے کا پانی "ایک روپیئے میں:حیدرآباد

حیدرآباد،22جولائی(ایجنسی) شہر میں غریب عوام کے لئے صاف پانی فراہم کرنے کے لئے حیدرآباد میٹروپولیٹن ایک روپیئے میں ایک لیٹر پانی فراہم کرے گی- جس کا جم...

اروناچل پردیش میں بھاری بارش، سیلاب اور مٹی کے تودے گریے

اٹانگر،22جولائی(ایجنسی) گزشتہ چند دنوں سے مسلسل ہو رہی موسلادھار بارش کی وجہ سے اروناچل پردیش کے کئی اضلاع میں سیلاب آ گیا اور مٹی کے تودے گرنے سے عام زندگی متاثر ہو ئی ہے.سیلاب سے کئی عمارتوں کو نقصا...

اتر پردیش کے کئی علاقوں میں بھاری بارش

لکھنؤ،22جولائی(ایجنسی) اترپردیش میں بارش کا سلسلہ بنا ہوا ہے. تمام اہم ندیوں میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے ندیاں کئی مقامات پر خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں اور حادثات میں چار افراد کی جان چلی گئی....

کانگریس: چین کے تبصرے پر حکومت خاموش کیوں

نئی دہلی،22جولائی(ایجنسی)کانگریس نے کشمیر کے حالیہ واقعات پر چین کے تبصرے کو ہندوستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے آج اس پر حکومت کی خاموشی پر حیرانی ظاہر کی اور کہا کہ منگل کو پارٹی اس ...

دياشنكر کی بیوی اور ماں نے مایاوتی اور دو دیگر بی ایس پی رہنماؤں کے خلاف درج کرائی FIR

دياشنكر کی بیوی اور ماں نے مایاوتی اور دو دیگر بی ایس پی رہنماؤں کے خلاف درج کرائی FIR

نئی دہلی،22جولائی(ایجنسی) مایاوتی پر نازیبا تبصرہ کرنے والے دياشنكر سنگھ کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس کی کوشش جاری ہے. جمعرات کو پولیس دياشنكر سنگھ کے ...

ذاکر نائیک کے فاؤنڈیشن سے منسلک نوجوان کوچی میں گرفتار

ذاکر نائیک کے فاؤنڈیشن سے منسلک نوجوان کوچی میں گرفتار

ممبئی،22جولائی(ایجنسی) مہاراشٹر انسداد دہشت گردی اسکواڈ اور کیرالہ پولیس کے ایک مشترکہ ٹیم نے ذاکر نائیک کے فاونڈیشن سے مبینہ طور پر منسلک ایک نوجوان ...

برازیل میں دہشت گردانہ سازش کے الزام میں 10افراد گرفتار،100پرنگرانی

برازیلیا ،22جولائی(رائٹر)برازیل پولس نے آئندہ ریو اولمپک کے دوران مبینہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کی تیاری کرنے والے ایک گروہ کے دس اراکین کو گرفتار کرلیا ہے۔اس گروہ پر دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ا...

ترکی کے آٹھ مفرور فوجی افسروں کو دو ماہ کی سزا

دبئی، 22 جولائی (یواین آئی) یونان کی ایک عدالت نے ترکی کے آٹھ مفرور فوجی افسروں کو دو ماہ کی قید کی سزا سنائی ہے۔گزشتہ ہفتے ترکی میں فوج کے ایک دھڑے کے حکومت کا تختہ پلٹنے کی ناکام کوشش کے بعد آٹھ فوج...

مان نے فیس بک پر ڈالی ویڈیو، جم کر ہوئی تنقید

نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے ممبر پارلیمنٹ بھگونت مان نے آج پارلیمنٹ کے باہر اور اندر کی ویڈیو ریکارڈنگ کرکے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر پوسٹ کر دی ہے۔اس سلسلے میں ان کی س...

بھگونت مان معاملے پر ہنگامہ راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی

نئی دہلی، 22جولائی (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی کے لوک سبھا رکن بھگونت مان کے پارلیمنٹ کی سیکورٹی سسٹم کی ویڈیو گرافی کرکے سوشل میڈیا پر ڈالنے کے معاملے میں بحث کرانے کے مطالبہ پر برسراقتدار جماعت کی ...

چینی اور پاکستانی فوجیوں نے پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے پاس پہلی بار کیا گشت

چینی اور پاکستانی فوجیوں نے پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے پاس پہلی بار کیا گشت

بیجنگ،21جولائی(ایجنسی) چین اور پاکستان کے سرحدی فوجیوں نے پہلی بار پاکستان کے مقبوضہ کشمیر اور شنجياگ صوبے کی سرحد پر مشترکہ گشت کی ہے. یہ گشت ان خبرو...

مہاراشٹر میں

مہاراشٹر میں 'بغیر ہیلمیٹ والے' موٹر سائیکل سوار کو کسی پٹرول پمپ سے نہیں ملے گا ایندھن

ممبئی،21جولائی(ایجنسی) مہاراشٹر میں بغیر ہیلمیٹ والے موٹر سائیکل سوار کو کسی پٹرول پمپ پر ایندھن لینے کی اجازت نہیں ہو گی. ریاستی حکومت نے آج یہ اطلاع...

مہاراشٹر میں

مہاراشٹر میں 'بغیر ہیلمیٹ والے' موٹر سائیکل سوار کو کسی پٹرول پمپ سے نہیں ملے گا ایندھن

ممبئی،21جولائی(ایجنسی) مہاراشٹر میں بغیر ہیلمیٹ والے موٹر سائیکل سوار کو کسی پٹرول پمپ پر ایندھن لینے کی اجازت نہیں ہو گی. ریاستی حکومت نے آج یہ اطلاع...

سیلاب کے سبب کم از کم 75 افراد ہلاک یا لاپتہ : چین

چین،21جولائی(ایجنسی) چین کے شمالی حصے میں شدید سیلاب کے سبب پیر سے اب تک کم از کم 75 افراد ہلاک یا لاپتہ ہو گئے ہیں۔ یہ بات چینی حکومت کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ چینی دارالحکومت بیجنگ سمیت ملک کا شمالی ح...

بوکوحرام کے 42 عسکریت پسندوں کو نائجیریا کی فوج نے ہلاک کردیا

نائجیریا،21جولائی(ایجنسی) نائجیریا کی فوج نے انسداد دہشت گردی کی ایک کارروائی کے دوران شدت پسند گروپ بوکوحرام کے 42 ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ فوجی ترجمان کرنل ثانی عثمان کے مطابق اس کارروائی میں بوکوحر...

برطانیہ کی نئی وزیر اعظم ٹریزا مے کا دورہ جرمنی

برطانیہ کی نئی وزیر اعظم ٹریزا مے کا دورہ جرمنی

جرمنی،21جولائی(ایجنسی) برطانیہ کی نئی وزیر اعظم ٹریزا مے Theresa May نے اپنا اولین سرکاری غیر ملکی دورہ جرمنی کا کیا ہے۔ انہوں نے برلن میں ج...

Displaying 19291 - 19320 of 20075 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.