واشنگٹن، 26 مارچ (رائٹر) انڈونیشیا کے تنيم بار جزائر کے ساحلی علاقوں میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
right;">امریکی جیولوجیکل سروے کے محکمہ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔
آغاز میں زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی تھی ۔