ٹوکیو، 14 ستمبر (رائٹر) مشرقی جاپان میں آج ریختر پیمانے پر پر 6.4 شدت کے زلزلے کا جھٹکے محسوس کئے گئے۔
موسمیاتی سائنس ایجنسی نے بتایا کہ صبح کے صبح 9 بج کر 27 منٹ پر آنے
والا زلزلہ کا مرکز شمالی سیٹماما صوبہ میں تھا اور یہ زمین سے 50 کلو میٹر نیچےتھا۔
اب تک سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا اور نقصان کی فوری طور پر کوئی خبر نہیں ہے۔