the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18991 - 19020 of 19818 total results

بنگلہ دیش : ڈھاکا کیفے پر حملے کے ماسٹر مائنڈز کی شناخت ہو گئی، پولیس

ڈھاکہ،2 اگسٹ (ایجنسی) بنگلہ دیش کی پولیس نے ڈھاکا میں ایک کیفے پر ہوئے حملے کے ذمہ داروں کو شناخت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس انسپکٹر جنرل شاہد الحق کے مطابق گزشتہ ماہ ڈھاکا کے گلشن کیفے میں ہوئے حملے...

زہریلی گیس چھوڑنے سے شام میں 33 افراد بیمار

بیروت ،2 اگسٹ (ایجنسی) شام کے ادلب علاقے کے باغیوں کے قبضے والے ایک قصبے کے اوپر کل رات ہیلی کاپٹر سے زہریلی چھوڑے جانے کے سبب 33 افراد بیمار ہوگئے اور انہیں سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی۔یہ اطلاع اس ع...

ہجڑا کمیونٹی کو الگ شناخت دینے کے لئے لوک سبھا میں بل پیش

ہجڑا کمیونٹی کو الگ شناخت دینے کے لئے لوک سبھا میں بل پیش

نئی دہلی،2 اگسٹ (ایجنسی) ہجڑا کمیونٹی کے لوگوں کو الگ شناخت فراہم کرنے اور ان کا استحصال کرنے والوں کو سزا دینے کا انتظام قائم کرنے کے مقصد سے منگل کو...

برازیل میں طیارہ صنعتی گودام سے ٹکراکر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

برازیل میں طیارہ صنعتی گودام سے ٹکراکر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

برازیل،2 اگسٹ (ایجنسی) برازیل میں اتوار کو ایک جیٹ طیارہ صنعتی گودام سے ٹکراکر گر کر تباہ ہو گیا جس میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی.سرکاری ذرائع نے پیر کو...

امریکہ کے ٹیکساس میں طالب علموں کو ملی بندوق لے کر کالج جانے کی اجازت

امریکہ کے ٹیکساس میں طالب علموں کو ملی بندوق لے کر کالج جانے کی اجازت

ہیوسٹن،2 اگسٹ (ایجنسی) امریکہ کے ٹیکساس ریاست میں ایک نیا قانون نافذ ہوا ہے. اس کے تحت طالب علم ریاست کے کسی بھی عوامی یونیورسٹی میں بندوق لے کر جا سک...

جی ایس ٹی بل پر کانگریس کا وہپ

نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) کانگریس نے اپنے تمام ارکان کو بدھ کو راجیہ سبھا میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل پر بحث کے دوران موجود رہنے کو کہا ہے۔کانگریس کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ وہپ آج ہی جار...

کندھمال فساد کے متاثرین کو اضافی معاوضہ دینے کی ہدایت

نئی دہلی ، 2 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں 2008 میں عیسائیوں کے خلاف فساد کے متاثرین کو اضافی معاوضہ دینے کے لئے ریاستی حکومت کو آج ہدایت دی۔چیف جسٹس ٹي ایس ٹھاکر اور جسٹس ا...

آندھرا کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی مانگ کو لے کر مظاہرہ

نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کی مانگ کو لے کر تلگو دیشم پارٹی اور وائی آر ایس کانگریس کے ممبران پارلیمنٹ نے آج پارلیمنٹ کے احاطہ میں مظاہرہ کیا ۔تلگو دیشم پار...

نئے سیاحتی کالجوں کا قیام

نئے سیاحتی کالجوں کا قیام

نئی دہلی، یکم/ اگست،(یو این آئی) ثقافت اور سیاحت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر مہیش شرما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ سیاحت ک...

اے پی کو خصوصی درجہ کا مطالبہ ۔ پارلیمنٹ کے احاطہ میں وائی ایس آر کانگریس اور تلگودیشم کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج

اے پی کو خصوصی درجہ کا مطالبہ ۔ پارلیمنٹ کے احاطہ میں وائی ایس آر کانگریس اور تلگودیشم کے ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج

اے پی کو خصوصی درجہ کے مطالبہ پر پارلیمنٹ کے احاطہ میں گاندھی جی کے مجسمہ کے سامنے وائی ایس آر کانگریس پارٹی اور تلگودیشم کے ارکان پارلیمنٹ نے پلے کار...

نیپال میں اتفاق رائے سے وزیر اعظم منتخب کرنے کی کوشش ناکام

کھٹمنڈو ، یکم، اگست (یو این آئی) نیپال میں اتفاق رائے سے وزیر اعظم منتخب کرنے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد اب پارلیمنٹ یہ انتخاب بدھ کو اکثریت کی بنیاد پر کرے گی۔نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے ملک کی ...

بدھ کو راجیہ سبھا میں جی ایس ٹی بل پیش ہوگا

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) لوک سبھا کی منظوری کے تقریباً ایک سال کے بعد اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل بدھ کو راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے آج یہاں نامہ نگ...

ششی کلا ایوان میں پھوٹ پھوٹ کر روئی، کہا مجھے تحفظ چاہئے

 تمل ناڈو سے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ ششی کلا پشپا نے آج ایوان میں پھوٹ پھوٹ کر روتے ہوئے کہا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور انہیں اس ایوان اور حکومت سے تحفظ چاہئے۔محترمہ ششی کلا نے وقفہ صفر کی کارر...

پاریکر آدرش سوسائٹی گھپلہ کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دیں گے

پاریکر آدرش سوسائٹی گھپلہ کی دوبارہ تحقیقات کا حکم دیں گے

سرخیوں میں رہنے والے آدرش سوسائٹی گھپلہ میں فوجی حکام کے ملوث ہونے کی تحقیقات کے لئے فوج کی طرف سے دیے گئے حکم سے مطمئن وزیر دفاع منوہر پاریکر اس معام...

یمن میں امن مذاکرات کی مدت ایک ہفتے کے لئے بڑھا ئی گئی

قاہرہ، 31 جولائی (رائٹر) یمن میں جاری خانہ جنگی کو ختم کرنے کی سمت میں حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان ہونے والی امن مذاکرات کی مدت ایک ہفتے کے لئے بڑھا دی گئی ہے۔یمن حکومت اورحوثی جنگجوؤں کے درمیان ج...

دہشت گرد اب عراق سے شام کی طرف کوچ کر رہے ہیں

بغداد، 31 جولائی (رائٹر) خونخوار دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے خلاف جاری عراقی فوج کی کارروائی کے پیش نظر متعدد دہشت گرد موصل شہر سے اپنے خاندان کے ساتھ بھاگ کر شام چلے گئے ہیں۔عراق کے وزیر...

ٹیکساس میں ہارٹ ایئر بیلون میں دھماکے سے 16افراد ہلاک

لاك هارٹ (ٹیکساس)، 31 جولائی (رائٹر) امریکہ کے ٹیکساس میں لاك هارٹ شہر کے قریب گرم ہوا کا ایک بہت بڑا غبارہ گر کر تباہ ہونے سے اس میں سوار 16 افراد کی موت ہو گئی۔وفاقی ہوا بازی انتظامیہ (ایف اے اے) نے...

انڈونیشیا میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

واشنگٹن 31 جولائی (یو این آئی) جنوب مشرقی ایشیائی ملک انڈونیشیا کے پاپوا صوبے میں آج زلزلے کے درمیانے درجے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکہ کے محکمہ ارضیاتی سروے کے مطابق ہندوستانی وقت کے مطابق تقریبا چھ...

اتوار کو کریں مودی

اتوار کو کریں مودی 'من کی بات'

نئی دہلی،30جولائی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کل آکاشوانی پر ایک بار پھر ہم وطنوں سے روبرو ہوں گے اور 'من کی بات' پروگرام میں چند اہم مسائل پر اپنے...

امریکہ میں فائرنگ، تین ہلاک ایک زخمی

واشنگٹن،30جولائی (ایجنسی) امریکی ریاست واشنگٹن میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ فائرنگ کا واقعہ ریاست کے سب سے بڑے شہر سیئٹل سے پچیس میل کی دوری پر واقع موکیلٹو نام...

بحر الکاہل میں شدید زلزلہ

بحر الکاہل،30جولائی (ایجنسی) امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب بحر الکاہل میں شدید زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز سمندر سے نیچے ز...

دو اگسٹ کو سونیا گاندھی کا وارانسی میں روڈ شو

وارانسی،30جولائی (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں آئندہ دو اگست کو کانگریس صدر سونیا گاندھی کے مجوزہ روڈ شو کو تاریخی بنانے کے لئے کانگریسی کارکنان زور و شور سے تیاریوں میں ...

محب وطن ہیں کشمیری: وی کے سنگھ

نئی دہلی،30جولائی (ایجنسی) کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور کشمیر میں بھی اتنے ہی دیش بھکت ہیں جتنے پورے ملک لوگ۔یہ بات مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے "کشمیر میں امن، عوام اور امکانات" کے عنوان منعقدہ دو ر...

بیلجیئم دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو بھائی گرفتار

بیلجیئم دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں دو بھائی گرفتار

بیلجیئم میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک آپریشن میں دو مشتبہ افراد کو ملک میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے پرگرفتار کیا گیا ہے۔عہدیداروں نے حراست میں ...

این ڈی آر ایف کے ذریعے سیلاب متاثرین کے بچاؤ اور متاثرہ علاقوں سے انہیں باہر نکالنے کی کارروائی

نئی دہلی30،جو لائی: (یواین آئی ) ا ین ڈی آر ایف کے ذریعے ملک کے سیلاب کے خطرے والے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین کو بچانے اور متاثرہ علاقوں سے انہیں باہر نکالنے کا کام زور و شور سے جاری ہے۔سیلاب متا...

رکن پارلیمنٹ اور بی سی سی آئی کے صدر انوراگ سنگھ ٹھاکر علاقائی فوج میں شامل

رکن پارلیمنٹ اور بی سی سی آئی کے صدر انوراگ سنگھ ٹھاکر علاقائی فوج میں شامل

نئی دہلی30،جو لائی (یواین آئی ) رکن پارلیمنٹ اور بی سی سی آئی کے صدر انوراگ سنگھ ٹھاکر کو علاقائی فوج ( ٹیریٹوریل فوج – ٹی اے ) میں لیفٹیننٹ کے درجے ...

نیتا جی سے متعلق مزید 25 فائلیں عام کی گئیں

نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) مرکزی حکومت نے آج نیتا جی سبھاش چندر بوس سے متعلق مزید 25 خفیہ فائلوں کو عام کردیا۔اس طرح اب تک 225 فائلیں عام ہوچکی ہیں۔اب تک حکومت پانچ بار نیتا جی سے متعلق خفیہ فائ...

بدنام زمانہ شخص کو اس کے ساتھی پولیس کی گرفت سے چھڑا لے گئے

نئی دہلی، 30 جولائی (یو این آئی) دہلی کے پاس ہریانہ کے بہادر گڑھ علاقے میں ایک بدنام زمانہ بدمعاش کو اس گروه کے ساتھی آج سرعام چھڑا لے گئے اور جاتے وقت پولیس کی ایک رائفل اور کچھ کارتوس بھی لوٹ کر لے ...

ہندستان اور چین کے درمیان ہاٹ لائن قائم

نئی دہلی 30 جولائی (یو این آئی) ہندستان اور چین نے اپنے فوجی صدر دفاتر کے درمیان رابطے کے لئے کی سرحد کے قریب تین مقامات پر هاٹ لائن قائم کی ہے۔سرکاری ذرائع نے آج بتایا کہ ہاٹ لائن تین مقامات اسپانگر،...

برازیل میں حزب اللہ کا سابق رکن گرفتار

براسليا، 30 جولائی (رائٹر) برازیل میں اگلے ہفتے شروع ہونے والے ریو اولمپک کھیلوں کے دوران دہشت گردانہ سرگرمیوں سے نمٹنے کے لئے چلائی جا رہی مہم کے تحت پولیس نے جنگجو تنظیم حزب اللہ کے سابق رکن کو گرفت...

Displaying 18991 - 19020 of 19818 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.