the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
Displaying 18901 - 18930 of 19171 total results

اسرائیلی وزیراعظم نے اوباما سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی

امریکہ،8فروری(ایجنسی) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اوباما مارچ کے وسط میں نیتن یاہو سے ملاقات کرنا چاہتے تھ...

راجیو گاندھی قتل: نلنی کو باپ کے آخری رسومات میں شامل ہونے کے لئے پیرول ملی

راجیو گاندھی قتل: نلنی کو باپ کے آخری رسومات میں شامل ہونے کے لئے پیرول ملی

چنئی،8فروری(ایجنسی) راجیو گاندھی کے قتل کے معاملے میں عمر قید کاٹ رہی نلنی کو اس کے والد کی تدفین میں شامل ہونے کے لئے آج مدراس ہائی کورٹ نے ایک دن کا...

خواتین فائٹر پائلٹوں کا پہلا بیچ جون میں شامل کیا جائے گا: فوجی سربراہ

خواتین فائٹر پائلٹوں کا پہلا بیچ جون میں شامل کیا جائے گا: فوجی سربراہ

نئی دہلی،8فروری(ایجنسی) تین کیڈٹ والا خواتین لڑاکا پائلٹوں کا پہلا بیچ 18 جون کو ہندوستانی فضائیہ میں شامل کیا جائے گا. ایئر چیف مارشل اروپ راہا نے کہ...

نیتن یاہو کا اوباما سے ملاقات کرنے سے انکار

نیتن یاہو کا اوباما سے ملاقات کرنے سے انکار

 اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے اس ماہ ہونے والی اپنے امریکی دورے کو بھی ...

فوجی مشقیں دیکھنے سعودی عرب جائیں گے پاک وزیر اعظم نواز شریف

فوجی مشقیں دیکھنے سعودی عرب جائیں گے پاک وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد،7مارچ(ایجنسی) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اس ہفتے کئی مسلم ممالک کے جوانوں کا بڑا فوجی مشقیں دیکھنے کے لئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے. اس...

گوا : دھمکی بھرے کال کے بعد ایئر انڈیا کے طیارے میں لی گئی تلاشی

گوا : دھمکی بھرے کال کے بعد ایئر انڈیا کے طیارے میں لی گئی تلاشی

گوا،7مارچ(ایجنسی) دہلی سے panaji پہنچنے والے ایئر انڈیا کے ایک طیارے سے مسافروں کے نکلنے کے بعد اس کی تلاشی لی گئی، کیونکہ پولیس کو ایک فون آیا تھا جس...

ہندوستان کے 87 ماہی گیروں کو پاکستان نے رہا کیا

اسلام آباد،7مارچ(ایجنسی) پاکستان نے آبی حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں گرفتار سیکڑوں ہندوستانی ماہی گیروں میں 87 ماہی گیروں کو خیرسگالی کے تحت رہا کر دیا۔پاکستان کے ایک انگریزی اخبار نے کراچی کے ...

تیونس فوج کی کارروائی میں دس عسکریت پسند ہلاک

تیونس،7مارچ(ایجنسی) تیونس کی فوج اور نامعلوم مسلح جہادیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم دس حملہ آوروں کی ہلاکت کا بتایا گیا ہے۔ تیونسی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے لیبیا میں سرگرم دہشت گرد تن...

متحدہ عرب امارات اور عمان کے دورے پر جرمن وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات اور عمان کے دورے پر جرمن وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات،7مارچ(ایجنسی) جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر آج پیر کے روز متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ جرمن دف...

خام تیل کی پیداوار میں ایران نے اضافہ کیا

ایران،7مارچ(ایجنسی) ایرانی حکومت خام تیل کی اپنی پیداوار میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایرن کے وزیر اقتصادیات علی طیبانیہ نے کہا ہے کہ خام تیل کی یومیہ پیداوار دو ملین بیرل تک جلد پہنچ ج...

خام تیل کی پیداوار میں ایران نے اضافہ کیا

ایران،7مارچ(ایجنسی) ایرانی حکومت خام تیل کی اپنی پیداوار میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایرن کے وزیر اقتصادیات علی طیبانیہ نے کہا ہے کہ خام تیل کی یومیہ پیداوار دو ملین بیرل تک جلد پہنچ ج...

نائجریا میں بوکو حرام کی پُر تشدد کارروائیوں سے لاکھوں افراد بے گھر

نائجریا میں بوکو حرام کی پُر تشدد کارروائیوں سے لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مشرقی نائجر میں ہزاروں لوگ اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور ہوکر اب ملک کے مشرقی علاقے، دفعہ میں مقیم ہیں۔یہاں ک...

شام میں جنگ بندی کے دوران 100 سے زائد افراد ہلاک

شام میں جنگ بندی کے پہلے ہفتے میں 135 افراد ہلاک ہوگئے۔مانيٹرنگ گروپ ’دی سیرین آبزرویٹري فار ہیومن رائٹس‘ نے ہفتہ کو بتایا کہ 27 فروری اور پانچ مارچ کے دوران کم سے کم 45 باغی، جنگجوؤں اور سات بچوں سمی...

پاکستان میں القاعدہ کے چار دہشت گرد ہلاک

پاکستان میں کراچی کے مضافات میں پولیس نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے چار مشتبہ ارکان کو ایک تصادم میں مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ملیر علاقے کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس راؤ انوار نے ہفتے کو بتایا کہ مارے گئے مشت...

مذاکرات کوئی احسان نہیں ہے، راستے بند نہیں ہوئے ہیں: عبدالباسط

مذاکرات کوئی احسان نہیں ہے، راستے بند نہیں ہوئے ہیں: عبدالباسط

جے پور،5مارچ(ایجنسی) پاکستان نے ہفتہ کو کہا کہ مذاکرات کسی ایک ملک کی طرف سے دوسرے ملک پر کیا جانے والا احسان نہیں ہے بلکہ تعلقات کو معمول کی ایک ضرور...

نيشنل پيپلز کانگريس کے سالانہ اجلاس کا آغاز : چین

چین،5مارچ(ایجنسی) چين ميں آج ہفتے کے روز سے نيشنل پيپلز کانگريس يا چينی پارليمان کے سالانہ اجلاس کا آغاز ہو گيا ہے۔ اجلاس کے دوران رواں سال کے بجٹ اور پانچ سالہ منصوبے کے منظوری دی جانا ہے۔ ہفتے کی صب...

کشتی حادثے سے میں چار ہلاک: انڈونيشيا

انڈونيشيا،5مارچ(ایجنسی) انڈونيشيا کے جزيرے بالی کے قريب ايک کشتی غرق ہو جانے کے نتيجے ميں کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک شخص لاپتہ ہے۔ "ريواليہ ٹو" نامی فيری گيليمانوک کی بندرگاہ سے کيٹاپانگ ...

صدارتی امیدواری کی دوڑ سے باہر ہوئے بین کارسن

صدارتی امیدواری کی دوڑ سے باہر ہوئے بین کارسن

واشنگٹن،5مارچ(ایجنسی) امریکہ میں صدر کے عہدے کے امیدوار بننے کے لیے ایک بھی ریاست میں جیت حاصل کرنے میں ناکام رہنے کے بعد ریپبلکن پارٹی کے امیدوار بین...

دفاعی بجٹ پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بنا چین، بہتر بجٹ

دفاعی بجٹ پر سب سے زیادہ خرچ کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک بنا چین، بہتر بجٹ

بیجنگ،5مارچ(ایجنسی) چین نے ہفتہ کو دفاعی بجٹ میں 7.6 فیصد اضافہ کا اعلان کیا. یہ گزشتہ چھ سال میں دفاعی بجٹ میں سب سے کم اضافہ ہے. چین نے اقتصادی ناکا...

بی جے پی کے

بی جے پی کے 'شترو' کا پھر سے متنازعہ بیان، کہا مخالفین کو منہ توڑ جواب دے گا کنہیا

نئی دہلی،5مارچ(ایجنسی) جے این یو طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار کی رہائی کے بعد کئی بڑے لیڈر ان کی حمایت میں بیان دے رہے ہیں. اب تک اس فہرست میں وہی لوگ...

ای پی ایف ٹیکزیشن کے خلاف بی جے پی ہیڈ کوارٹر پر مہیلا کانگریس کا احتجاجی مظاہرہ

آل انڈیا مہیلا کانگریس کی ورکروں نے آج اشوک روڈ پر بی جے پی کے صدر دفتر کے سامنے احتجاج کیا ور مطالبہ کیا کہ ای پی ایف پر ٹیکس کی اسکیم واپس لی جائے۔حکومت کے خلاف نعرہ لاگنے والے تختیاں بردار احتجاج...

سابق ہالی ووڈ اداکارہ کیلی میری زیکا وائرس کا شکار" دونوں ٹانگیں مفلوج

سابق ہالی ووڈ اداکارہ کیلی میری زیکا وائرس کا شکار" دونوں ٹانگیں مفلوج

نیویارک،4فروری(ایجنسی) سابق اداکارہ کیلی میری نے انکشاف کیا ہے کہ 9 برس قبل ان پر زیکا وائرس کا حملہ ہوا اور اس بیماری کے نتیجے میں وہ دونوں ٹانگوں سے...

فرانسیسی وزیر دفاع سے سعودی ولی عہد کی ملاقات

فرانسیسی وزیر دفاع سے سعودی ولی عہد کی ملاقات

پیرس،4فروری(ایجنسی) سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف نے اپنے دورہ فرانس کے دوران وزیر دفاع سمیت کئی اہم عہدیدار...

ٹرمپ کو مسترد کریں" میٹ رومنی

ٹرمپ کو مسترد کریں" میٹ رومنی

واشنگٹن،4فروری(ایجنسی) ری پبلکن پارٹی کے سابق صدارتی امیدوار میٹ رومنی اپنی جماعت کے سرکردہ امیدوار شعلہ بیان ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے ہیں اور انھوں نے ا...

ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی ڈونلڈ ٹسک سے ملاقات

ترکی،4فروری(ایجنسی) یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک آج ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کر رہے ہیں۔ یورپی ذرائع کے مطابق اس دوران مہاجرین کے تازہ بحران پر بات کی جائے۔ بتایا گیا ہے کہ ٹسک ایردوآن کی توج...

شمالی کوریا' اقوام متحدہ کی پابندیوں کو مسترد مسترد کر دیا

کوریا،4فروری(ایجنسی) شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی تازہ پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔ پیونگ یانگ کے مطابق سلامتی کونسل کی جانب سے پہلے سے عائد پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ غیر منصفانہ، غیر قانونی اور غیر...

مراکش میں فیدیریکا موگیرینی اہم ملاقاتیں کر رہی ہیں

مراکش میں فیدیریکا موگیرینی اہم ملاقاتیں کر رہی ہیں

مراکش،4فروری(ایجنسی) یورپی یونین کی خارجہ امور کی نگران فیدیریکا موگیرینی آج جمعے کو مراکش میں اہم ملاقاتیں کر رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس دورے کا مقصد...

 حکومت کی جانب سے فیس میں اضافہ کے خلاف رکشہ تنظیموں کا احتجاج

حکومت کی جانب سے فیس میں اضافہ کے خلاف رکشہ تنظیموں کا احتجاج

اورنگ آباد:(اعتماد نیوز)رکشہ ڈرائیور او رمالکان کی تنظیم نے حکومت کی جانب سے لائسنس تجدید کیلئے فیس میں کئے گئے اضافہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے احتج...

اورنگ آباد ضلع میں کئی مقامات پر بے موسمی بارش ،بجلی گرنے سے ایک فرد اور آٹھ ماہ کا بچہ جھلس گیا

اورنگ آباد:(اعتماد نیوز)گزشتہ رات اورنگ آباد ضلع کے کئی مقامات پر بے موسمی بارش ہوئی اور بجلی گرنے سے دو افراد جھلس گئے جن میں ایک آٹھ مہینے کا بچہ بھی شامل ہے ۔ یکم تا ۵؍ مارچ بے موسمی بارش ہون...

 پرو میں شدید بارشیں اور سیلاب 11افراد ہلاک ،ہزاروں بے گھر

پرو میں شدید بارشیں اور سیلاب 11افراد ہلاک ،ہزاروں بے گھر

جنوبی امریکا کے ملک پرو میں شدید بارشوں اور سیلاب سے مختلف حادثات کے دوران 11افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے ۔حکام کے مطابق پرو میں دو دہائیوں کی ...

Displaying 18901 - 18930 of 19171 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.