بیجنگ، 18 نومبر (رائٹر) جنوبی چین کے ہندوستانی سرحد سے متصل شيانگ علاقہ میں آج علی الصبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی جیولوجیکل
سروے (یو ایس جی ایس ) کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر 6.3 تھی۔
یو ایس جی ایس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق زلزلہ کی شدت 6.7 اندازہ لگایا گیا۔