the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 18751 - 18780 of 19601 total results

اسلامک اسٹیٹ نے 3000 عراقیوں کو پکڑا

جنیوا، 5 اگست (رائٹر) اسلامک اسٹیٹ کے جنگجووں نے اپنا گاؤں چھوڑ کر شہر بھاگ رہے 3000 عراقیوں کو یرغمال بنا لیا اور ان میں سے 12 کو انہوں نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔یہ اطلاع اقوام متحدہ انسانی حقوق کی تن...

خود کشی کرنے والے کسانوں کے لئے مرکز کا کوئی منصوبہ نہیں: رادھاموهن

نئی دہلی، 5 اگست (یو این آئی) زراعت اور کسان کی بہبود کے وزیر رادھاموهن سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ خود کشی کرنے والے کسانوں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کے لیے مرکزی حکومت کے پاس کوئی خاص منصوبہ ن...

بی جے پی کی ریاستی ایگزیکٹیو کی میٹنگ جھانسی میں کل سے شروع ہوگی

جھانسی، 5 اگست (یو این آئی) اترپردیش میں 2017 کے اہم انتخابی مشن سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپنی بنیاد کی طرف لوٹنا شروع کردیا ہے اور اس کے لئے اب وہ اعلی ذات کے ووٹ پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔...

پاکستان میں جو سلوک ہوا اس کی انہیں شکایت نہیں: راجناتھ

وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان کے کل کے دورے کے دوران وہاں ان کے ساتھ جو سلوک ہوا وہ بتانے میں انہیں جھجھک ہے لیکن اس سلسلے میں انہیں کسی طرح کی شکایت نہیں ہے۔مسٹر سنگھ نے پاکستان میں سارک...

بین الاقوامی سرحد پر نگرانی رکھنے کے لئے ہائی ٹیک ہوگی سیکورٹی کے نظام

بین الاقوامی سرحد پر نگرانی رکھنے کے لئے ہائی ٹیک ہوگی سیکورٹی کے نظام

جیسلمیر،4اگسٹ (ایجنسی) راجستھان میں ہندوستان پاک کی بین الاقوامی سرحد سے لگتی جیسلمیر ضلع کی سرحد پر چوکسی برتنے والے سرحدی سلامتی فورس کو اب 'سمارٹ ف...

سونیا گاندھی کے کندھے کا ہوا علاج، صحت میں ہو رہا ہے بہتری

نئی دہلی،4اگسٹ (ایجنسی) منگل کو وارانسی میں روڈ شو کے دوران کانگریس صدر سونیا گاندھی کے کندھے میں پہنچے زخم کا کامیاب علاج کیا گیا. اب ان کی صحت میں تیزی سے بہتری آ رہی ہے.گنگا رام ہسپتال نے آج بتایا ...

بلند شہر سانحہ کا سیاسی فائدہ اٹھا رہی ہیں پارٹیاں: اکھلیش یادو

بلند شہر سانحہ کا سیاسی فائدہ اٹھا رہی ہیں پارٹیاں: اکھلیش یادو

لکھنؤ،4اگسٹ (ایجنسی) اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بلند شہر عصمت دری سانحہ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا وعدہ دہرایا گیا ہے. ساتھ ہی ان...

ایران میں 20

ایران میں 20 'دہشت گردوں' کو پھانسی دے دی گئی

ایران نے دہشت گردی اور مختلف جرائم کے مرتکب 20 قیدیوں کو ایک ہی روز پھانسی دے دی ہے۔سرکاری میڈیا نے پراسیکیوٹر جنرل محمد جواد منتظری کے حوالے سے بتایا...

شام: کرد زیر کنٹرول علاقوں میں کرد زبان کی ترویج کی کوششیں

شام: کرد زیر کنٹرول علاقوں میں کرد زبان کی ترویج کی کوششیں

شام کی خانہ جنگی اور داعش کے ابھرنے کی وجہ سے شامی کردوں کو جنگ اور شورش زدہ ملک کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں کو کنٹرول کرنے کا موقع ملا ہے۔ اس کی وج...

پرچنڈ کابینہ میں 33 فیصد خواتین کو شامل کرنے کا مطالبہ

کھٹمنڈو، 4 اگست (یو این آئی) خواتین کے حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں نے نیپال کے نو منتخب وزیر اعظم پشپ کمل دہل پرچنڈ کی قیادت والی نئی کابینہ میں 33 فیصد خواتین وزراء کو شامل کئے جانے کا مطالبہ ک...

اسرائیل کو راحت پیکیج دے گا امریکہ

واشنگٹن،4 اگست (رائٹر) امریکہ جلد ہی اسرائیل کو فوجی مدد کا پیکج دینے کا اعلان کر سکتا ہے۔ایک امریکی افسر نے بتایا ہے کہ اس معاملہ پر دونوں ملکوں کے درمیان جلد ہی اتفاق رائے قائم ہونے کی امید ہے۔اس مع...

لندن میں چاقو سے حملہ کرنے والا ذہنی مریض

لندن، 4 اگست (رائٹر) برطانوی پولیس نے آج کہا ہے کہ وسطی لندن میں چاقو سے حملہ کرنے والا ذہنی مریض معلوم ہوتا ہے تاہم دہشت گردی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا ۔اس حملہ میں ایک خاتون ہلاک اور...

برطانیہ میں یہودی مخالف واقعات میں 11 فیصد کا اضافہ

لندن، 4 اگست (رائٹر) برطانیہ میں یہودیوں کے خلاف ہونے والے واقعات میں اس سال کے ابتدائی چھ ماہ میں 11 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ایک یہودی مشیر شاخ نے آج اس بات کی اطلاع دی۔شاخ نے کہا کہ یہ اعداد و شمار ملک...

امن مذاکرات کے لیے گیند اب افغان حکومت کے پالے میں: طالبان

اسلام آباد، 4 اگست (یو این آئی) افغانستان میں حکومت اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات كے سلسلے میں افغان طالبان نے کہا ہے کہ اب گیند حکومت کے پالے میں ہے کہ وہ امن مذاکرات میں شامل ہونا چاہتی ہے ...

سیکولر پارٹیوں کے لئے مسلمان صرف ایک ووٹ بینک۔ان کو مسلمانوں کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں۔ ساجد ملک

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اورآر جے ڈی کے سربراہ مسٹر لالو پرساد یادو پر مسلمانوں کو ووٹ بینک کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن ساجد ملک نے کہا ہے کہ جب انت...

فیسٹیول آف انڈیا کا آسٹریلیا میں انعقاد

نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی) ثقافت اور سیاحت کے وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) ڈاکٹر مہیش شرما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ آسٹریلیا کے سات شہروں میں فیسٹیول آف انڈیا کا انعقاد اگست سے نو...

25 لاکھ سے زیادہ ایل پی جی کنکشن :وزیراعظم اجولا یوجنا

نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی)وزیراعظم اجولا یوجنا کے تحت آج تک بی پی ایل کنبوں کی خواتین کو 25.44 لاکھ ایل پی جی کنکشن دیئے گئے ہیں۔وزیراعظم کے ذریعہ یکم مئی 2016 کو بلیا میں شروع کی گئی یہ اسکیم فی الحال ...

سونیا گاندھی دہلی میں فوج کے RR ہسپتال میں داخل

سونیا گاندھی دہلی میں فوج کے RR ہسپتال میں داخل

نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی) بیمار پڑ جانے کی وجہ سے وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسیکے دورے کے درمیان میں ہی ملتوی کر کانگریس صدر سونیا گان...

ایمریٹس کا طیارہ دبئی میں گر کر تباہ، تمام 300 مسافر محفوظ

ایمریٹس کا طیارہ دبئی میں گر کر تباہ، تمام 300 مسافر محفوظ

دبئی، 03 اگست (یو این آئی)کیرالہ کے دارالحکومت ترو اننت پورم سے 226 ہندوستانیوں سمیت کل 300 لوگوں کو لے کر روانہ ہوا ایمریٹس ایئر لائنز کا طیارہ دبئی ...

بے روزگار ہندستانی مزدوروں کے مسائل حل کرنے کے لئے وی کے سنگھ نے جدہ اور ریاض کا دورہ کیا

نئی دہلی،3 اگست (یواین آئی)وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ ہزارو ں ہندستانی مزدوروں کے بے روزگار ہونے سے پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سعودی عرب میں ہیں۔جنرل وی کے سنگھ صبح پہلے جدہ پہ...

چھیڑ خانی کے جھوٹے الزام میں پھنسانا چاہتے ہیں کیجریوال:عاصم خان

نئی دہلی، 3 اگست (یو این آئی) مٹیامحل سے عام آدمی پارٹی کے ممبراسمبلی عاصم احمد خان نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعلی اروند کیجریوال ان کے والد کے خلاف چھیڑخانی کا جھوٹا مقدمہ درج کراسکتے ہیں۔مسٹر خان نے...

مرکز ریاستوں کے ٹیکس میں خسارے کے خوف کو دور کرے

نئی دہلی، 03 اگست (یو این آئی)راجیہ سبھا میں آج اراکین نے کہا کہ گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی)آئینی ترمیمی بل کے مؤثر ہونے کے بعد ریاستوں کو آمدنی میں کمی آنے کا خوف ہے جس کا حل مرکز کو نکالنا چاہئے...

تین ہزار جن اوشدھی اسٹور کھولے جائیں گے

تین ہزار جن اوشدھی اسٹور کھولے جائیں گے

نئی دہلی، 3/ اگست،(یو این آئی) کیمیا اور کھاد کی وزارت میں وزیر مملکت من سکھ ایل منڈاویا نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ پردھان منتری جن اوشدھی یوجنا (پی...

بنگلہ دیش : ڈھاکا کیفے پر حملے کے ماسٹر مائنڈز کی شناخت ہو گئی، پولیس

ڈھاکہ،2 اگسٹ (ایجنسی) بنگلہ دیش کی پولیس نے ڈھاکا میں ایک کیفے پر ہوئے حملے کے ذمہ داروں کو شناخت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس انسپکٹر جنرل شاہد الحق کے مطابق گزشتہ ماہ ڈھاکا کے گلشن کیفے میں ہوئے حملے...

زہریلی گیس چھوڑنے سے شام میں 33 افراد بیمار

بیروت ،2 اگسٹ (ایجنسی) شام کے ادلب علاقے کے باغیوں کے قبضے والے ایک قصبے کے اوپر کل رات ہیلی کاپٹر سے زہریلی چھوڑے جانے کے سبب 33 افراد بیمار ہوگئے اور انہیں سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی۔یہ اطلاع اس ع...

ہجڑا کمیونٹی کو الگ شناخت دینے کے لئے لوک سبھا میں بل پیش

ہجڑا کمیونٹی کو الگ شناخت دینے کے لئے لوک سبھا میں بل پیش

نئی دہلی،2 اگسٹ (ایجنسی) ہجڑا کمیونٹی کے لوگوں کو الگ شناخت فراہم کرنے اور ان کا استحصال کرنے والوں کو سزا دینے کا انتظام قائم کرنے کے مقصد سے منگل کو...

برازیل میں طیارہ صنعتی گودام سے ٹکراکر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

برازیل میں طیارہ صنعتی گودام سے ٹکراکر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

برازیل،2 اگسٹ (ایجنسی) برازیل میں اتوار کو ایک جیٹ طیارہ صنعتی گودام سے ٹکراکر گر کر تباہ ہو گیا جس میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی.سرکاری ذرائع نے پیر کو...

امریکہ کے ٹیکساس میں طالب علموں کو ملی بندوق لے کر کالج جانے کی اجازت

امریکہ کے ٹیکساس میں طالب علموں کو ملی بندوق لے کر کالج جانے کی اجازت

ہیوسٹن،2 اگسٹ (ایجنسی) امریکہ کے ٹیکساس ریاست میں ایک نیا قانون نافذ ہوا ہے. اس کے تحت طالب علم ریاست کے کسی بھی عوامی یونیورسٹی میں بندوق لے کر جا سک...

جی ایس ٹی بل پر کانگریس کا وہپ

نئی دہلی، 2 اگست (یو این آئی) کانگریس نے اپنے تمام ارکان کو بدھ کو راجیہ سبھا میں اشیا اور سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) بل پر بحث کے دوران موجود رہنے کو کہا ہے۔کانگریس کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ وہپ آج ہی جار...

کندھمال فساد کے متاثرین کو اضافی معاوضہ دینے کی ہدایت

نئی دہلی ، 2 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں 2008 میں عیسائیوں کے خلاف فساد کے متاثرین کو اضافی معاوضہ دینے کے لئے ریاستی حکومت کو آج ہدایت دی۔چیف جسٹس ٹي ایس ٹھاکر اور جسٹس ا...

Displaying 18751 - 18780 of 19601 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.