گنٹور/ آندھرا پردیش/10اپریل(ایجنسی) تلنگانہ کی سیما سے الگ ایک گاؤں میں مکئی کے کھیت میں زہریلا اناج کھانے سے قریب 62 گائیوں کی موت ہوگئی، Animal Husbandry Department کے اہلکاروں نے کہا کہ 30 دیگر گائے بیمار پڑ گئی اور انکا علاج چل رہا ہے.
جانوروں کے مال گونڈالا لکشمیاں نے اتوار کو جانوروں کو گھاس چرنے کے لیے کھلا چھوڑ دیا
تھا جس دوران جانوروں نے زہریلا اناج کھا لیا اور نزدیک تالاب میں پانی پیا، اسکے بعد گائے ایک ایک کرکے مرنے لگی اور 56 گائے پیر کی صبح تک مرچکی تھیں.
بیمار جانورں کا علاج کرکرے ڈاکٹر نے کہا کہ فصلوں کی کٹائی کے بعد مکئی کا نچوڑا انجاج زہریلا ہوگیا ، کسان کو اس بات کی معلومات نہیں تھی اور اس نے جانوروں کو چرنے کے لیے کھلا چھوڑدیا.