لندن، 15 نومبر :- آسٹریلیا میں ہم جنس پرست شادی کے حق میں لوگوں نےووٹ دیا ہے جس میں 61.6 فیصد لوگوں نے ہم جنس پرست شادی کی حمایت کی ہے۔
دی آسٹریلین
بیورو آف اسٹیٹكس کے مطابق ہم جنس پرست شادی کے معاملہ پر ملک گیر سروے کرایا گیا جس میں 79.5 فیصد لوگ شامل ہوئے تھے۔
اس کے لئے حکومت نے آٹھ ہفتوں تک پوسٹل سروے کرایا تھا۔