the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 18181 - 18210 of 19601 total results
امریکہ اقتصادی،تجارتی پابندیاں ختم کرے:کیوبا

امریکہ اقتصادی،تجارتی پابندیاں ختم کرے:کیوبا

کیوبانے،امریکہ کے ذریعہ کیوبا پر لگائی گئی اقتصادی اور تجارتی پابندیوں کوختم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔ کیوبا کے نائب وزیرخارجہ ایبی لارڈو مورینو نے جمعہ ک...

جموں وکشمیر کے بارہمولہ سے جیش محمد کے دو جنگجو سمیت آٹھ افراد گرفتار

جموں وکشمیر کے بارہمولہ سے جیش محمد کے دو جنگجو سمیت آٹھ افراد گرفتار

سرینگر۔ جموں و کشمیر کے بارہمولہ سے پولیس نے دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے دو جنگجو سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ فوج، نیم فو...

عراق میں تیل سے مالا مال کرکک پر اسلامک اسٹیٹ کے حملے میں 35 افراد ہلاک

عراق میں تیل سے مالا مال کرکک پر اسلامک اسٹیٹ کے حملے میں 35 افراد ہلاک

 اسلامک اسٹیٹ نے کل موصل پر عراقی فوج کے حملے کا بدلہ لینے کے لئے عراق کے شہر کرکک پر حملہ کیا ۔اس حملے میں کے بعدہوئے مقابلےمیں 35 افراد مارے گئ...

شام کی حکومت کیمیائی حملے کی ذمہ دار: اقوام متحدہ

شام کی حکومت کیمیائی حملے کی ذمہ دار: اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم نے شام میں تیسرے کیمیائی حملے کے لئے شام کی فوج کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے. یہ بات تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں کہی گئی ہے ج...

ناٹو کی تاریخ میں پہلی بارایک خفیہ ادارے کے سربراہ کا تقرر

ناٹو کی تاریخ میں پہلی بارایک خفیہ ادارے کے سربراہ کا تقرر

 دو درجن سے زائد ملکوں کے دفاعی اتحاد [ناٹو] کی تمام 28 رکن ریاستوں کے قومی خفیہ اداروں کی کارکردگی کو سکیورٹی نقطہ نظر سے مربوط بنانے اور ان کی ...

ایکواڈور میں رشوت لینے کے الزام میں سابق وزیر کو جیل کی سزا

ایکواڈور میں رشوت لینے کے الزام میں سابق وزیر کو جیل کی سزا

 جنوبی لاطینی امریکی ملک ایکواڈور کی ایک مقامی عدالت نے تیل کے سابق وزیر کو سرکاری تیل کمپنی پیٹراكویڈور میں ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کے بدعنوانی کے...

امریکہ میں لنکڈاِن ہیک کرنے کے معاملے میں روس کے ایک شخص پر شبہ

امریکہ میں لنکڈاِن ہیک کرنے کے معاملے میں روس کے ایک شخص پر شبہ

 امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کی آئینی بنچ نے لنکڈاِن ، ڈراپ باكس اور ٖفارم اسپرنگ جیسی سوشل سائٹس سے متعلق کمپیوٹرز کو ہیک کرنے کے معاملے میں رو...

نفسیاتی مریض کو بھی سزائے موت کے مجاز جرم میں پھانسی : پاکستانی سپریم کورٹ

نفسیاتی مریض کو بھی سزائے موت کے مجاز جرم میں پھانسی : پاکستانی سپریم کورٹ

اسکیزو فرینیا (اوہام کی بیماری) کو ذہنی بیماری تسلیم کرنے سے انکار کر تے ہوئے پاکستانی سپریم کورٹ نے ہندستانی سپریم کورٹ کے ایک مبینہ فیصلے کو نظیر بن...

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی کوشش کے خلاف گجرات میں مسلم خواتین کا زبردست احتجاج

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی کوشش کے خلاف گجرات میں مسلم خواتین کا زبردست احتجاج

یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی کوشش کے خلاف ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان مظاہروں میں مسلم خواتین بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ کل گج...

موصل شہر کے نزدیک عیسائی قصبے پر قبضے کی کوشش

موصل شہر کے نزدیک عیسائی قصبے پر قبضے کی کوشش

عراق کی فوج نے آج موصل شہر کے نزدیک عیسائی قصبے كراكوش پر قبضہ کرنے کے لئے حملہ کیا۔ كراكوش، موصل سے 20 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ اسلام...

قاہرہ کے قریب فوجی جنرل کا قتل

قاہرہ کے قریب فوجی جنرل کا قتل

 شمالی سینائی میں تعینات ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کو قاہر ہ کے مضافات میں واقع اس کے گھر کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔یہ اطلاع سکیورٹی ذرائع...

کیمرون ٹرین حادثہ: ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 55 ہوئی

کیمرون ٹرین حادثہ: ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 55 ہوئی

 افریقی ملک کیمرون میں آج مسافر ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 55 اور زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 575 ہو گئی ہے۔ سرکاری ریلیز کے مطابق...

كركك پر داعش کا حملہ، 18 افراد ہلاک

كركك پر داعش کا حملہ، 18 افراد ہلاک

 شمال مشرقی عراق کے شہر كركك پر دہشت گرد تنظیم ولت اسلامیہ (داعش) کے حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ داعش کے حملے کے بعد ش...

ٹرمپ کی انتخابی دھاندلی کے الزام کی زبردست بازگشت، ووٹرو پر پکڑ بڑھی

ٹرمپ کی انتخابی دھاندلی کے الزام کی زبردست بازگشت، ووٹرو پر پکڑ بڑھی

ا مریکی صدارت انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اس ہفتے اپنی حریف ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن پر امریکی ووٹرون کے نزدیک برتری حاصل ...

سائبیریا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 21 ہلاک

سائبیریا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 21 ہلاک

 روس کے سائبیریا کے اولڈ يوریگوو میں ایم آئی -8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 21 افراد کی موت ہو گئی۔مقامی ہنگامی خدمات کے ذرائع نے آج بتایا کہ ی...

تیغ بہادر ہسپتال میں لگی معمولی آگ

تیغ بہادر ہسپتال میں لگی معمولی آگ

نئی دہلی 22 اکتوبر (یو این آئی) دارالحکومت دہلی کے يمناپار میں گرو تیغ بہادر ہسپتال کے پیڈیاٹرک شعبے کے انتہائی نگہداشت والے وارڈ میں آج آگ لگ گئی جس ...

ہندوستانی فوج کے ساتھ لداخ مشترکہ فوجی مشق تیسرے ملک کے خلاف ھدف نہیں: چین

ہندوستانی فوج کے ساتھ لداخ مشترکہ فوجی مشق تیسرے ملک کے خلاف ھدف نہیں: چین

بیجنگ،21اکتوبر(ایجنسی) چین نے جموں و کشمیر کے مشرقی لداخ میں پہلے چین ہندوستان مشترکہ فوجی مشقوں کو 'عام تبادلہ' قرار دیا اور کہا کہ یہ مشق کسی تیسرے ...

لندن کے میئر صادق خان برطانیہ میں سب سے زیادہ بااثر ایشیائی شخص

لندن کے میئر صادق خان برطانیہ میں سب سے زیادہ بااثر ایشیائی شخص

لندن،21اکتوبر(ایجنسی) پاکستان کے ایک بس ڈرائیور کے بیٹے اور لندن کے میئر صادق خان برطانیہ میں سب سے زیادہ بااثر ایشیائی ہیں. برطانیہ میں 101 سب سے زیا...

ورون گاندھی پر عائد الزامات کی تحقیقات ہو: کانگریس

ورون گاندھی پر عائد الزامات کی تحقیقات ہو: کانگریس

کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما ورون گاندھی کی دفاع سے متعلق خفیہ معلومات دینے کے معاملے پر آج کہا کہ یہ ایک سنگین الزام ہے اور ...

جموں کشمیر میں اس سال زیادہ تعداد میں دہشت گرد مارے گئے

جموں کشمیر میں اس سال زیادہ تعداد میں دہشت گرد مارے گئے

جموں کشمیر میں گزشتہ سال کے مقابلے اس سال جہاں سیکورٹی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی شرح جہاں 117 فیصد بڑھی ہے وہیں 39 فیصد کم عام شہری ہلاک ہوئے ہیں ...

ایک سال میں حراست میں تقریباً 2000 اموات

ایک سال میں حراست میں تقریباً 2000 اموات

گزشتہ ایک سال میں ملک بھر میں عدالتی اور پولیس حراست میں تقریباً 2000 لوگوں کی موت ہوئی ہے جن میں سے سب سے زیادہ 425 اموات اترپردیش میں ہوئی ہیں۔ ...

2 ہزار 300کروڑ روپے کے کالے دھن کے ملزم یوگیش اگروال 14 دن کی عدالتی تحویل میں

2 ہزار 300کروڑ روپے کے کالے دھن کے ملزم یوگیش اگروال 14 دن کی عدالتی تحویل میں

2ہزار 300 کروڑ روپے کا کالا دھن جمع کرنے کے الزام میں دلی ہوائی اڈے سے گرفتار کانپور کے رم جھم اسپات گروپ کے مالک یوگیش اگروال کو اقتصادی جرائم ش...

22 اور 23 اکتوبر کو گجرات کے دورہ دورے پر صدر جمہوریہ

22 اور 23 اکتوبر کو گجرات کے دورہ دورے پر صدر جمہوریہ

نئی دہلی،21اکتوبر(ایجنسی) صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی 22 اور 23 اکتوبر 2016 کو گجرات کا دورہ کریں گے۔23 اکتوبر کو صدر جمہوریہ بھڑوچ میں مشہور سیوا شرم...

سگریٹ نوش نے اعتراض پر خاتون کو زدوکوب کیا

سگریٹ نوش نے اعتراض پر خاتون کو زدوکوب کیا

بچے کے سامنے سگریٹ پینے سے منع کرنے پر ایک شخص نے ایک خاتون پر تھپڑوں اور مکوں کی بارش کر دی۔ یہ واقعہ چین کے صوبے ہیبئی میں ایک لفٹ میں پیش آیا۔ متا...

embraer سودا: CBI نے برطانیہ کے ہتھیار ڈیلر کے خلاف درج کیا ایف آئی آر

embraer سودا: CBI نے برطانیہ کے ہتھیار ڈیلر کے خلاف درج کیا ایف آئی آر

نئی دہلی،21اکتوبر(ایجنسی) سی بی آئی نے سال 2008 میں کئے گئے تین طیاروں کے سودے میں برازیل کی کمپنی embraer سے مبینہ طور پر 57 لاکھ ڈالر سے زیادہ کی رش...

اگر آپ ٹرین سے سفر کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ضروری ہے

اگر آپ ٹرین سے سفر کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ضروری ہے

نئی دہلی،21اکتوبر(ایجنسی) اگر آپ ٹرین سے سفر کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے انتہائی ضروری ہے. ریلوے نے اپنے قوانین میں کچھ ردوبدل کئے ہیں جس کا براہ راس...

سرینگر کے کچھ علاقوں میں پھر سے کرفیو نافذ

سرینگر کے کچھ علاقوں میں پھر سے کرفیو نافذ

جموں و کشمیر کے موسم گرما کی راجدھانی سرینگر کے شہر خاص بارہمولہ، اور کئی تجارتی علاقو ں میں آج صبح پھر سے کرفیو نافذ کردیا گیا جبکہ شہر کے دوسرے ...

وزیراعظم کے راحت فنڈ کیلئے ڈمانڈ ڈرافٹ

وزیراعظم کے راحت فنڈ کیلئے ڈمانڈ ڈرافٹ

دینک جاگرن کے ایڈیٹر اِن چیف اور سی ای او سنجے گپتا نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور دو کروڑ اکہتر لاکھ روپئے کے 2 ڈمانڈ ڈرافٹ پیش کئے۔...

صارفین اْمور کے محکمے کی جانب سے منعقدہ میلے میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت

صارفین اْمور کے محکمے کی جانب سے منعقدہ میلے میں عوام کی بڑے پیمانے پر شرکت

صارفین اْمور کے محکمے کی جانب سے کناٹ پلیس واقع نئی دہلی کے سینٹرل پارک میں منعقدہ صارفین میلے میں صارفین نے کافی جوش وخروش کے ساتھ شرکت کی اور اس...

پاکستان کشمیری علاحدگی پسندجنگجووں کو فوجی مدد فراہم کرے: سید صلاح الدین

پاکستان کشمیری علاحدگی پسندجنگجووں کو فوجی مدد فراہم کرے: سید صلاح الدین

کشمیری علاحدگی پسند لیڈر اور متحدہ جہاد کونسل چیئرمین سید صلاح الدین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ جموں کشمیر کو ہندستان سے الگ کرنے کے کی کوشش کو 1...

Displaying 18181 - 18210 of 19601 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.