حیدرآباد۔ 6مئی (یواین آئی) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 6,026نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر
4,75,748ہوگئی ہے۔
ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر2,579ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 52 اموات ہوئی ہیں۔