the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 17971 - 18000 of 19601 total results
نائیجر میں کسانوں اور چرواہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 ہلاک، 20 زخمی

نائیجر میں کسانوں اور چرواہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 ہلاک، 20 زخمی

مغربی افریقی ملک نائیجر میں کسانوں اور خانہ بدوش چرواہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ نائیجر کے جنوبی سر...

شاہدرہ میں آگ لگنے سے 3 ہلاک، 10 زخمی

شاہدرہ میں آگ لگنے سے 3 ہلاک، 10 زخمی

مشرقی دہلی کے شاہدرہ علاقے میں آج علی الصبح آگ لگنے سے تین افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ صبح پانچ بجے لگی۔ زخمیوں کو گور...

ذاکر نائیک کے این جی او پر غیر ملکی چندہ لینے پر لگے گی روک

ذاکر نائیک کے این جی او پر غیر ملکی چندہ لینے پر لگے گی روک

نئی دہلی،1نومبر(ایجنسی) ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے جلد ہی غیر ملکی چندہ لینے پر روک لگے گی اور وزارت داخلہ این جی او کو حتمی وجہ بتا...

سعودی: شوریٰ کونسل نے خواتین کو کاریں چلانے کی تجویز مسترد کی

سعودی: شوریٰ کونسل نے خواتین کو کاریں چلانے کی تجویز مسترد کی

ریاض،1نومبر(ایجنسی) سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دینے سے متعلق تجویز مسترد کردی ہے۔شوریٰ کونسل نے اس سلسلے میں سوموار کے...

پاناما لیک: پاکستان سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا

پاناما لیک: پاکستان سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا

اسلام آباد،1نومبر(ایجنسی) پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما پیپرس لیک معاملے میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف بدعنوانیوں کے الزامات کی تحقیقات کی اجازت د...

آئی پی ایس افسر صدیقی جامعہ کے نئے رجسٹرار مقرر

آئی پی ایس افسر صدیقی جامعہ کے نئے رجسٹرار مقرر

انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے سینئر افسر اے پی صدیقی کو جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کا نیا رجسٹرار مقرر کیا گیا ہے۔ 1991 بیچ کے آئی پی ایس افسر مس...

پاکستان نے سامبا اور جموں میں فائرنگ کی ،3ہلاک،15زخمی

پاکستان نے سامبا اور جموں میں فائرنگ کی ،3ہلاک،15زخمی

پاکستان نے جموں کشمیر کے سامبااور جموں ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک سرحدی گاؤں کو نشانہ بناکر آج صبح پھر فائرنگ کی جس میں تین نوجوان ہلاک ا...

دبئی میں مجلہ ادب سلسلہ بعنوان اگر سر سید نہ ہوتے کا رسم اجرا ء

دبئی میں مجلہ ادب سلسلہ بعنوان اگر سر سید نہ ہوتے کا رسم اجرا ء

سر سید کی خدمات آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ اور قابل تقلید ہیں ۔ اس موقع پر ہمیں عہد کرنا چاہئے کہ تعلیم و تحقیق کے میدان میں نئی جہات قائم کی جائیں ا...

ہندوستانی اسلحہ تاجر ڈھاکہ میں گرفتار

ہندوستانی اسلحہ تاجر ڈھاکہ میں گرفتار

بنگلہ دیش کی پولیس نے ہندوستان کے اسلحہ تاجر کو کل ہتھیاراور گولا بارود کے ساتھ ڈھاکہ کے گنٹولہ علاقے سے گرفتار کیا۔ ڈھاکہ کی میٹروپالیٹن پولیس کے ڈپٹ...

سرحد پر نہیں تھم رہی فائرنگ ، ایک خاتون کی موت ، 3 دیہاتی بھی زخمی

سرحد پر نہیں تھم رہی فائرنگ ، ایک خاتون کی موت ، 3 دیہاتی بھی زخمی

جموں : جموں و کشمیر میں پاکستان کی جانب سے فائرنگ مسلسل جاری ہے ۔ جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر کے رام گڑھ میں پاکستان کی فائرنگ میں ایک خاتون کی موت ...

شام میں دہشت گردوں کے حملے میں 84 افراد ہلاک ، مہلوکین میں زیادہ تر بچے اور خواتین

شام میں دہشت گردوں کے حملے میں 84 افراد ہلاک ، مہلوکین میں زیادہ تر بچے اور خواتین

شام میں دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے حملے میں 84 افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ شام کی فوج نے...

جیل سے بھاگنے والے صرف مسلمان ہی کیوں ہوتے ہیں، ہندو کیوں نہیں؟

جیل سے بھاگنے والے صرف مسلمان ہی کیوں ہوتے ہیں، ہندو کیوں نہیں؟

 کانگریس کے سینئر لیڈر و مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی دگ وجئے سنگھ نے بھوپال انکاونٹر پر کئی سوالات اٹھائے ہیں ۔ انہوں نے آندھراپردیش کے وجے...

جموں وکشمیر حکومت امتحانات کے انعقاد کو وقار کا معاملہ بنانے سے گریز کرے: عمر عبداللہ

جموں وکشمیر حکومت امتحانات کے انعقاد کو وقار کا معاملہ بنانے سے گریز کرے: عمر عبداللہ

سری نگر۔ جموں وکشمیر کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر عمر عبداللہ نے وادی میں بورڈ امتحانات ملتوی کئے جانے پر جاری تعطل پر...

عراقی فوج آئی ایس کے خلاف موصل میں برسرپیکار

عراقی فوج آئی ایس کے خلاف موصل میں برسرپیکار

عراق کی فوج دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے دہشت گردوں کے خلاف مہم تیز کرتے ہوئے موصل کے مضافاتی علاقے میں پہنچ گئی ہے۔ فوج کے ایک کمانڈر نے ...

ہندوستانی نژاد شخص کے قتل کیس میں اسکاٹ لینڈ کے شہری کو عمر قید

ہندوستانی نژاد شخص کے قتل کیس میں اسکاٹ لینڈ کے شہری کو عمر قید

ہندوستانی نژاد ایک برطانوی شہری کے قتل کیس میں اسکاٹ لینڈ کے ایک شہری کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ميڈيا اطلاعات کے مطابق 18 سال قبل چار نومبر 199...

چین میں کوئلہ کان میں دھماکہ، 13 ہلاک

چین میں کوئلہ کان میں دھماکہ، 13 ہلاک

چین کے چونگ کنگ میں کل ایک کوئلہ کان میں دھماکہ ہونے سے 13 افراد ہلاک اور 20 دیگر پھنس گئے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے آج اپنی رپورٹ میں بتایا کہ...

اے پی ۔اوڈیشہ انکاونٹر۔عوامی نمائندوں کی سیکوریٹی میں اضافہ۔کل پانچ ریاستوں میں ماونوازوں کا بند

اے پی ۔اوڈیشہ انکاونٹر۔عوامی نمائندوں کی سیکوریٹی میں اضافہ۔کل پانچ ریاستوں میں ماونوازوں کا بند

آندھراپردیش اور اوڈیشہ کی سرحد پر حال ہی میں ہوئے انکاونٹر میں 30ماونوازوں کی ہلاکت کے واقعہ کے بعدماونوازوں کی دھمکی کے پیش نظر ریاست کے تمام عوا...

بھدوہی میں زیارت سے لوٹ رہی زائرین سے بھری بس حادثہ کا شکار، 22 زخمی

بھدوہی میں زیارت سے لوٹ رہی زائرین سے بھری بس حادثہ کا شکار، 22 زخمی

اترپردیش میں بھدوہی کے اورائی علاقے میں آج زائرین سے بھری بس الٹ گئی جس سے 22 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ بس سون بھدر سے زائرین کو لے ک...

ترکی میں صحافیوں کی گرفتاری پر امریکہ کا اظہار تشویش

ترکی میں صحافیوں کی گرفتاری پر امریکہ کا اظہار تشویش

امریکہ نے ترکی میں حزب اختلاف کے ایک اہم سیکولر اخبار جمهوريت کے ایڈیٹر اور اس 12 سینئر صحافیوں کی گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ امریکی وزارت...

ایف بی آئی ڈائریکٹر انتخابات کو متاثر نہیں کریں گے: اوباما

ایف بی آئی ڈائریکٹر انتخابات کو متاثر نہیں کریں گے: اوباما

امریکہ کے صدر بارک اوباما نے فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے ڈائریکٹر جیمز كومے کو ایماندار شبیہ والا شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان سے ...

شام میں دہشت گردوں کے حملے میں 84 افراد ہلاک

شام میں دہشت گردوں کے حملے میں 84 افراد ہلاک

شام میں دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ اور دیگر دہشت گرد گروپوں کے حملے میں 84 افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔ شام کی فوج نے کل...

کشمیر میں جنگجوؤں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم

کشمیر میں جنگجوؤں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم

شمالی کشمیر کے باندي پورا میں جنگجوؤں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان آج صبح سے زبردست تصادم جاری ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ...

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی، ایک ہلاک

پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی، ایک ہلاک

پاکستان نے جموں وکشمیر کے سامبا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کے قریب سرحدگی گاؤں کو نشانہ بنا کر آج پھر فائرنگ کی جس میں ایک لڑکی ہلاک اور تین افرا...

کانگریس پر سردار پٹیل کو نظر اندازکرنے کا مودی کا الزام

کانگریس پر سردار پٹیل کو نظر اندازکرنے کا مودی کا الزام

وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کی پیشرو حکومتوں پر سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ملک کی تاریخ میں ان کا مناسب مقام نہ دینے کا الزام لگا یا اور کہا کہ...

اٹلی کے وسط میں آیا زبردست زلزلہ، نقصان کی خبر نہیں

اٹلی کے وسط میں آیا زبردست زلزلہ، نقصان کی خبر نہیں

روم،31اکتوبر(ایجنسی) اٹلی کے وسط حصے میں اتوار کی صبح 6.6 شدت کا زبردست زلزلہ آیا لیکن کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے. زلزلے بین الاقوامی وقت کے مطابق ...

منموہن، سونیا، راہل نے اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

منموہن، سونیا، راہل نے اندرا گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، کانگریس کی صدر سونیا گاندھی اور پارٹی کے نائب صدر راہل گاندھی نے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی کی برسی پر آ...

دہلی میں دیوالی فضائی آلودگی پہنچی خطرناک سطح پر

دہلی میں دیوالی فضائی آلودگی پہنچی خطرناک سطح پر

نئی دہلی،31اکتوبر(ایجنسی) دیوالی کے پٹاخوں کا دھواں، نمی اور ہوا کا نام و نشان نہیں. اس سب نے مل کر دہلی میں ہوا انتہائی آلودہ کر دیا جس کی وجہ سے شہر...

عمران خان کو ملی احتجاج کرنے کی اجازت

عمران خان کو ملی احتجاج کرنے کی اجازت

پاکستان کی ایک عدالت نے آج اپوزیشن لیڈر عمران خان کو اس ہفتے دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے کی اجازت دے دی لیکن اس کے ساتھ ہی...

مسلم سماج میں تعلیمی بیداری کے لئے رابطہ فاؤنڈیشن کا کارواں اڑان ایکسپریس

مسلم سماج میں تعلیمی بیداری کے لئے رابطہ فاؤنڈیشن کا کارواں اڑان ایکسپریس

ناندیڑ۔ رابطہ فاؤنڈیشن پنے کی جانب سے ملک کی مختلف ریاستوں میں تعلیمی بیداری کے لئے ایک انوکھی کوشش کی جا رہی ہے جس کے تحت ماہر تعلیم سید سعید اح...

دیوالی کے موقع پر صدر اوباما کا پیغام

دیوالی کے موقع پر صدر اوباما کا پیغام

امریکہ میں اور دنیا بھر میں روشنیوں کا تہوار منا رہے تمام لوگوں کو دیوالی مبارک! اس موقع پر جس طرح ہندو، جین، سکھ، اور بودھ دِیے روشن کرتے ہیں، پو...

Displaying 17971 - 18000 of 19601 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.