ٹوکیو،10فروری(یواین آئی)جاپان کے یویوہاما صوبے پر الگ نگرانی میں رکھے گئے کروز جہاز ڈائمنڈ پرنسز پر 60اور لوگوں میں کورونا وائرس انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے۔
سرکاری افسروں نے پیر کو یہ
اطلاع دی۔
روزنامہ جاپان ٹوڈے نے پیر کو ایک افسر کے حوالےسے بتایا کہ اب تک اس جہاز پر کوروناوائرس میں مبتلا لوگوں کی تعداد بڑھکر 130ہوگئی ہے اور جاپان میں ایسے کل معاملے بڑھکر 150ہوگئے ہیں۔