سڈنی،یکم دسمبر(رائٹر)بحرالاکاہل علاقہ پاپوا نیو گنی کے شمال مشرق کے ساحلی علاقے میں آج صبح زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے محکم کے
مطابق اس زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 6.0درج کی گئی۔
زلزلے کے جھٹکے ہندوستانی وقت کے مطابق آٹھ بج کر 20منٹ پر محسوس کئے گئے جس کا مرکز سطح سے 53کلومیٹر نیچے تھا۔