: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 اکتوبر(ذرائع) شہر حیدرآباد کے علاقے ملے پلی میں آج سڑک توسیع کے لیے چند دوکانیں بلدیہ کی طرف سے توڑ دی گئی- نوبل ٹاکس کے نام سے مشہور چوراہے کی توسیع کے لئے آج صبح جی ایچ ایم سی ٹاؤن
پلاننگ کے افسران نے قریب چھ دکانوں کو توڑ دیا۔ یہ اقدام علاقے میں ٹریفک کے آسانی سے روانی کے لیے کیا گیا اور بھیڑ بھاڑ کو کم کیا جا سکے۔ بلدیہ افسران کا کہنا ہے کہ دکان کے مالکان کو مسماری کے بارے میں پہلے سے آگاہ کیا گیا تھا۔