the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 17881 - 17910 of 19826 total results
کشمیر میں ہڑتال کے باعث معمول کی زندگی ایک بار پھر تھم گئی

کشمیر میں ہڑتال کے باعث معمول کی زندگی ایک بار پھر تھم گئی

علیحدگی پسند قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ مولوی عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کی طرف سے ہڑتال میں دی گئی دو روزہ ڈھیل ختم ہونے کے بعد وادی بھر می...

ضلع جیل کے سزا یافتہ قیدی نے اپنا عضو تناسل کاٹا

ضلع جیل کے سزا یافتہ قیدی نے اپنا عضو تناسل کاٹا

تر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع جیل کے ایک سزا یافتہ قیدی نے پیر کو اپنا عضو تناسل کاٹ لیا ۔علاج کیلئے اسے ضلع اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج...

ڈرائیونگ ٹسٹ میں کار کی بجائے اب سڑک چلے گی

ڈرائیونگ ٹسٹ میں کار کی بجائے اب سڑک چلے گی

اگلی باز جب آپ ڈرائیونگ ٹسٹ دینے جائیں تو ہوسکتا ہے کہ آپ کے سامنے اسکرین پر سڑک چل رہی ہو اور آپ کھڑی ہوئی کار میں بیٹھ کر ٹسٹ دے رہے ہوں۔سینٹرل ر...

15دسمبر کے بعد ہوسکتا ہے یوپی اسمبلی الیکشن کا اعلان

15دسمبر کے بعد ہوسکتا ہے یوپی اسمبلی الیکشن کا اعلان

اترپردیش میں ایک طرف سیاسی پارٹیاں مرکز کی مودی حکومت کے بڑے نوٹوں کو غیر قانونی کردینے کے فیصلے سے حیران و پریشان ہیں وہیں الیکشن کمیشن آج کل ریا...

سری نگر کے آتشزدگان کے ساتھ عمر عبداللہ کا اظہارہمدردی

سری نگر کے آتشزدگان کے ساتھ عمر عبداللہ کا اظہارہمدردی

نیشنل کانفرنس کے کارگذار صدر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گرمائی دارالحکومت سری نگر کے ملہ ٹینگ بچھواراہ ڈلگیٹ میں آگ کی ہولن...

آگرہ۔لکھنؤ ایکسپریس وے کاافتتاح

آگرہ۔لکھنؤ ایکسپریس وے کاافتتاح

نوابوں کے شہر لکھنؤ اور تاج نگری آگرہ کے درمیان تقریباً تین سو کلومیٹر کی دوری اب صرف تین گھنٹے میں ہی طے کی جاسکے گی۔وزیر اعلی اکھلیش یادو کے ڈریم پر...

سپریم کورٹ بدھ کے روز نوٹوں کی منسوخی پر درخواستوں کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ بدھ کے روز نوٹوں کی منسوخی پر درخواستوں کی سماعت کرے گی

سپریم کورٹ نوٹوں کی منسوخی کے معاملہ میں ہائی کورٹ اور مختلف ذیلی عدالتوں میں التوا میں پڑی عرضیوں کی منتقلی کی عرضی کی بدھ کو سماعت کرے گی۔ْ چیف ...

نوٹ بندی کا فیصلہ کرکے مسٹر مودی پتہ نہیں خود کی کیا تصویر پیش کرنا چاہتے ہیں: راہل

نوٹ بندی کا فیصلہ کرکے مسٹر مودی پتہ نہیں خود کی کیا تصویر پیش کرنا چاہتے ہیں: راہل

کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے نوٹ بندی کے فیصلے اور کانپور میں ہوئے ریل حادثے پر مودی حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو عام لوگوں ...

شادی کے بندھن میں خواتین کو برابر کے حقوق ملیں: مینکا

شادی کے بندھن میں خواتین کو برابر کے حقوق ملیں: مینکا

خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے صنفی مساوات پر زور دیتے ہوئے آج کہا کہ شادی کے بندھن میں تمام مذاہب کی خواتین کو برابری کے ...

ایک لاکھ اسکولوں میں محض ایک، ایک ٹیچر

ایک لاکھ اسکولوں میں محض ایک، ایک ٹیچر

دیہی علاقوں میں کام کرنے کے سلسلے میں ٹیچروں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ملک کے ایک لاکھ سے زائد اسکول محض ایک، ایک ٹیچر کے بھروسے چل رہے ہیں جس کی وج...

اوباما نے شام کی صورت حال کو مایوس کن قرار دیا

اوباما نے شام کی صورت حال کو مایوس کن قرار دیا

امریکہ کے صدر براک اوباما نے شام کی صورت حال کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہاں کچھ وقت تک افراتفری کی صورتحال رہ سکتی ہے۔مسٹر اوباما نے بحرالکاہل...

امریکہ میں این ایس اے کے ڈائریکٹر کو ہٹانے کی سفارش

امریکہ میں این ایس اے کے ڈائریکٹر کو ہٹانے کی سفارش

امریکہ کی وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پنٹاگون کے سربراہ اور انٹیلی جنس حکام نے قومی سلامتی ایجنسی (این ایس اے) کے ڈائریکٹر ایڈمرل مائیکل روجرس کو ان ...

یہودی لیڈر کا بڑا بیان: اگر ٹرمپ نے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس مرتب کیا تو ہم خود کو بطورمسلمان رجسٹرکرالیں گے

یہودی لیڈر کا بڑا بیان: اگر ٹرمپ نے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس مرتب کیا تو ہم خود کو بطورمسلمان رجسٹرکرالیں گے

تعصبات کے خلاف امریکہ میں سرگرم ادارہ اینٹی ڈیفامیشن لیگ کے یہودی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ اگر نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کا ڈیٹا بی...

مورکل چوتھی بار جرمنی کی چانسلر کا الیکشن لڑیں گی

مورکل چوتھی بار جرمنی کی چانسلر کا الیکشن لڑیں گی

جرمنی کی چانسلر انجیلا مورکل نے کہا کہ آئندہ برس ہونے والے انتخابات میں وہ چوتھی بار اس عہدے کے لئے الیکشن لڑیں گی۔ مورکل نے کئی مہینوں سے کی جا ...

ہنگامے کی وجہ سے وقفہ صفر نہیں ہوا، وقفہ صفر میں بھی خلل

ہنگامے کی وجہ سے وقفہ صفر نہیں ہوا، وقفہ صفر میں بھی خلل

کانپور کے پاس ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کو پیش کی گئی خراج عقیدت کی طرح ہی نوٹ بندي کی وجہ سے بینکوں میں نوٹ تبدیل کرنے کے لئے قطار میں کھڑے ...

حادثے کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: سریش پربھو

حادثے کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: سریش پربھو

ریلوے کے مرکزی وزیرسریش پربھو نے کہا ہے کہ ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔کانپور دیہات میں ہوئے ٹرین حادثے کا جائزہ لینے...

ٹرمپ نے روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی: پوتن

ٹرمپ نے روس کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش ظاہر کی: پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے اور دونوں ممالک کیساتھ مل کر کام کرنے کی خ...

ترکی کے طیاروں نے آئی ایس کے 17 ٹھکانوں کو تباہ کیا

ترکی کے طیاروں نے آئی ایس کے 17 ٹھکانوں کو تباہ کیا

ترکی کے جنگی طیاروں نے شمالی شام کے الباب صوبے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے خلاف زبردست بمباری کر کے اس کے 17 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔ترکی میڈیا کی ...

جاپان اور امریکہ کے درمیان گہرے تعلقات: اوباما

جاپان اور امریکہ کے درمیان گہرے تعلقات: اوباما

پیرو میں منعقد ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) میں شرکت کے لئے آئے امریکی صدر براک اوباما نے جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے سے ملاقات کرکے دونوں...

جیمز میٹس امریکہ کے نئے وزیر دفاع ہوسکتے ہیں

جیمز میٹس امریکہ کے نئے وزیر دفاع ہوسکتے ہیں

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ میرین کارپوریشن کے ریٹائرڈ جنرل جیمز میٹس کو وزیر دفاع (پینٹاگون سربراہ) کا عہدہ سونپ سکتے ہیں۔مغربی ایشیا اور اف...

میانمار میں حملے کے بعد چین کی فوج ہائی الرٹ پر

میانمار میں حملے کے بعد چین کی فوج ہائی الرٹ پر

چین نے کہا کہ میانمار کی سرحد پر واقع دو شہروں میں سیکورٹی چوکیوں پر حملے کے بعد اس نے اپنی فو کو ہائی الرٹ کردیاہے۔ چین کی مقامی میڈیا کی آج کی رپورٹ...

راہل لوگوں کی پریشانی جاننے اے ٹی ایم پہنچے

راہل لوگوں کی پریشانی جاننے اے ٹی ایم پہنچے

500 اور 1000 روپے کے نوٹ بند ہو جانے سے لوگوں کو درپیش پریشانیوں کو جاننے کیلئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج صبح دارالحکومت کے کئی اے ٹی ایم کے...

زبردست ہنگامے کے درمیان ایوان کی کارروائی ملتوی

زبردست ہنگامے کے درمیان ایوان کی کارروائی ملتوی

نوٹ بندي کی وجہ سے خودکشی کرنے والوں اور قطار میں کھڑے لوکوں کی اموات پر راجیہ سبھا میں انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے آج اپوزیشن ن...

ریل وکاس شیور میں مودی کی شرکت

ریل وکاس شیور میں مودی کی شرکت

وزیر اعظم نریندر مودی آج ہریانہ کے سورج كنڈ میں ریل وکاس شیور (ریلوے ترقی کیمپ) میں شامل ہوئے۔ایک سرکاری بیان کے مطابق مسٹر مودی کے سامنے ریلوے کے مخت...

پاکستان نے 43 ہندستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا

پاکستان نے 43 ہندستانی ماہی گیروں کو گرفتار کیا

پاکستان نے بحیرہ عرب کے اپنی سرحد میں مبینہ طور پر داخل ہونے والے کم از کم 43 ہندستانی ماہی گیروں کو آج گرفتار کر لیا۔پاکستان سمندری سیکورٹی ایجنسی نے...

ترنمول کانگریس کےممبران پارلیمنٹ نے داخلہ گیٹ پر مظاہرہ کیا

ترنمول کانگریس کےممبران پارلیمنٹ نے داخلہ گیٹ پر مظاہرہ کیا

ترنمول کانگریس نے500 اور ہزار کے نوٹ بند کرنے کے خلاف احتجاج میں آج پارلیمنٹ کےداخلہ گیٹ پر زبردست احتجاج و مظاہرہ کیا۔پارٹی کے کئی لیڈر صبح پارلیمنٹ...

پکھرایاں ریل حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 133 ہوئی

پکھرایاں ریل حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 133 ہوئی

اترپردیش میں کانپور دیہات کے پکھرایاں ریلوے اسٹیشن کے نزدیک کل صبح ہوئے اندؤر۔راجیندرنگر ایکسپریس ٹرین حادثے میں مرنے والے مسافروں کی تعداد بڑھ کر 133...

سماج وادی پارٹی میں مسلمانوں کے مفاد محفوظ نہیں: مایاوتی

سماج وادی پارٹی میں مسلمانوں کے مفاد محفوظ نہیں: مایاوتی

لکھنؤ،19نومبر(ایجنسی) بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے آج کہا کہ مسلمانوں کے مفاد ایس پی میں محفوظ نہیں ہیں اور سماج وادی پارٹی کو ووٹ دینے کا مطلب بی جے پ...

تبتی رہنما دلائی لامہ کے منگولیا دورے پر چین ناراض

تبتی رہنما دلائی لامہ کے منگولیا دورے پر چین ناراض

بیجنگ،19نومبر(ایجنسی) چین نے جمعہ کو منگولیا کو خبردار کیا کہ اگر اس نے تبتی روحانی رہنما دلائی لامہ کو اپنے یہاں دورے کی اجازت دی تو اس کا دو طرفہ تع...

ریلوے کو نئی ٹکنالوجی سے تبدیل کیا جائے: مودی

ریلوے کو نئی ٹکنالوجی سے تبدیل کیا جائے: مودی

وزیر اعظم نریندر مودي نے آج کہا کہ ریلوے کو نئی ٹکنالوجی کی پٹری پر تیز رفتار ترقی کی سمت دوڑانے کی ضرورت ہے۔مسٹر مودی نے دہلی کے قریب سورج کنڈ میں ری...

Displaying 17881 - 17910 of 19826 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.