the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 17821 - 17850 of 19826 total results
پاکستان کا ہندوستانی فائرنگ میں نو شہریوں کی ہلاکت کا الزام

پاکستان کا ہندوستانی فائرنگ میں نو شہریوں کی ہلاکت کا الزام

پاکستان نے آج الزام لگایا کہ ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ میں اس کے قبضے والے کشمیر میں نو شہری ہلاک اور گیارہ زخمی ہوگئے۔پاکستان کے ایک معروف اخبار ڈا...

دسمبر کے پہلے ہفتے میں جی ایس ٹی بل پیش کئے جاسکتے ہیں

دسمبر کے پہلے ہفتے میں جی ایس ٹی بل پیش کئے جاسکتے ہیں

اشیا اور سروس ٹیکس (بی ایس ٹی) کے تینوں بل دسمبر کے پہلے ہفتے میں لوک سبھا میں پیش کئے جاسکتے ہیں ، جہاں اتفاق رائے ہونے کی صورت میں ان کے پاس ہو...

کشمیر کے 90 فیصد لوگ امن پسند جنہیں نظرانداز کیا جارہا ہے: شری شری روی شنکر

کشمیر کے 90 فیصد لوگ امن پسند جنہیں نظرانداز کیا جارہا ہے: شری شری روی شنکر

روحانی پیشوا شری شری روی شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ وادی کشمیر کے 90 فیصد لوگ امن پسند ہیں جنہیں نظرانداز کیا جارہا ہے ۔آرٹ آف لیونگ کی طرف سے یہاں منعقد...

پاکستان میں مسیحی میاں بیوی کو زندہ جلانے والوں کو سزائے موت

پاکستان میں مسیحی میاں بیوی کو زندہ جلانے والوں کو سزائے موت

پاکستان میں ایک مسیحی میاں بیوی شمع اور شہزاد کو زندہ جلا دینے کے اندوہناک معاملے میں جرم ثابت ہونے پر انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک اما...

مودی من مانی کررہے ہیں:ملائم

مودی من مانی کررہے ہیں:ملائم

نوٹوں کی منسوخی کے فیصلے پر وزیراعظم نریندر مودی کو گھیرتے ہوئے سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے صدر ملائم سنگھ یادو نے آج کہا کہ جمہوریت میں من مانی ن...

میانمار کے تین ہزار لوگ بھاگ کر چین پہنچے

میانمار کے تین ہزار لوگ بھاگ کر چین پہنچے

میانمار میں فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی کی وجہ سے تین ہزار لوگ بھاگ کر چین آگئے ہیں اور یہاں انہیں پناہ مل گئی ہے۔میانمار کی فوج اور باغیوں کے درمی...

سیکنڈ ٹاپر اطہر نے جیتا یو پی ایس سی ٹاپر ٹینا ڈابی کا دل، جلد کریں گے شادی

سیکنڈ ٹاپر اطہر نے جیتا یو پی ایس سی ٹاپر ٹینا ڈابی کا دل، جلد کریں گے شادی

یو پی ایس سی امتحان میں ٹاپ کرنے والی ٹینا ڈابی اور اسی امتحان میں سیکنڈ پوزیشن پر رہے اطہر عامر جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ یہ دو...

وزیر اعظم جہاں ناچ گانا ہو وہاں تقریر کر سکتے ہیں،

وزیر اعظم جہاں ناچ گانا ہو وہاں تقریر کر سکتے ہیں،

نوٹ بندی کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی مسلسل اپوزیشن کے نشانے پر ہیں۔ اسی کو لے کر کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے آج پھر پی ایم پر شدید حملہ بول...

کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تین فوجی اہلکار ہلاک، ایک فوجی اہلکار کی لاش مسخ کردی گئی

کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تین فوجی اہلکار ہلاک، ایک فوجی اہلکار کی لاش مسخ کردی گئی

شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرتین فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔ ایک فوجی اہلکار کی لاش مسخ کردی گئی ہ...

سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے قتل کی سازش میں ملوث لوگوں پر مقدمہ شروع

سابق سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے قتل کی سازش میں ملوث لوگوں پر مقدمہ شروع

سابق سعودی فرمانرواشاہ عبداللہ بن عبد العزیز کے قتل کی سازش میں ملوث لوگوں پر مقدمے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ مشتبہ ملزمان کا تعلق دہشت گرد تنظی...

بیشتر امریکی چاہتے ہیں ٹرمپ ٹویٹ نہ کریں

بیشتر امریکی چاہتے ہیں ٹرمپ ٹویٹ نہ کریں

امریکہ کے عوام صدر کے عہدے کا الیکشن جیتنے کے بعد مسلسل سوشل میڈیا میں سرگرم رہنے والے ڈونالڈ ٹرمپ کو اب ٹویٹ کرنے کی بجائے ایک رہنما کی طرح کام ک...

کولمبیا میں امن معاہدے پر دستخط جمعرات کو

کولمبیا میں امن معاہدے پر دستخط جمعرات کو

کولمبیا میں حکومت اور مارکسی ریولیوشنری آرمڈ فورسز آف کولمبیا (فارک) کے باغیوں کے درمیان جمعرات کو ایک امن معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے اور پھر ا...

کشمیری گیٹ کے نزدیک 3.5 کروڑ کے پرانے نوٹ ضبط

کشمیری گیٹ کے نزدیک 3.5 کروڑ کے پرانے نوٹ ضبط

دہلی پولیس نے شمالی دہلی کے کشمیری گیٹ کے نزدیک تین لوگوں سے پانچ سو اور ایک ہزار روپے کے 3.5 کروڑ کے پرانے نوٹ ضبط کئے ہیں۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ پ...

31 دسمبر تک ڈیبٹ کارڈ ٹرانزیکشن پر سروس چارج ختم

31 دسمبر تک ڈیبٹ کارڈ ٹرانزیکشن پر سروس چارج ختم

نوٹ بندی کے بعد ملک میں ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کو فروغ دینے کے لئے حکومت نے آج کئی اعلانات کئے جن کے تحت 31 دسمبر تک تمام ڈیبٹ کارڈ ٹرانزیکشن پر سروس چ...

نوٹ بندی پر ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی

نوٹ بندی پر ہنگامے کی وجہ سے راجیہ سبھا کی کارروائی 12 بجے تک ملتوی

نوٹ بندی کی وجہ سے نوٹ تبدیل کرنے کے لئے قطار میں لگنے کے دوران لوگوں کی موت ہونے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اس معاملے ...

امریکہ نے طیارے فروخت کرنے کے لئے ایربس کو لائسنس دیا

امریکہ نے طیارے فروخت کرنے کے لئے ایربس کو لائسنس دیا

امریکہ نے ایران کو طیارہ فروخت کے لئے فرانس کی طیارہ ساز کمپنی ایربس کو لائسنس جاری کر دیا ہے۔ایربس کمپنی نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسے امریکہ ...

ہیتی میں انتخابات کے نتائج سے پہلے پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم

ہیتی میں انتخابات کے نتائج سے پہلے پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم

ہیتی میں صدارتی امیدوار میریسے نارسیسے کے حامیوں اور پولیس کے درمیان تصاد،م ہوئے جس کے بعد پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ہیتی میں اتوار...

جنوبی کوریااور جاپان فوجی خفیہ اطلاعات کا اشتراک کریں گے

جنوبی کوریااور جاپان فوجی خفیہ اطلاعات کا اشتراک کریں گے

جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل اور ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں خفیہ اطلاعات کا اشتراک کرنے کے لئے ایک فوجی خفیہ معاہدے پر آج دستخط ...

مرزاپور میں ایک ٹرک گنگا میں گرا ، پانچ افراد ڈوبے

مرزاپور میں ایک ٹرک گنگا میں گرا ، پانچ افراد ڈوبے

اترپردیش میں مرزاپور کے کٹرا علاقے میں ایک بے قابو ٹرک گنگا میں گرگیا جس سے اس پر سوار پانچ لوگ گنگا میں ڈوب گئے۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ کل را...

امریکی فضائی حملے میں القاعدہ لیڈر ابو افغان ہلاک

امریکی فضائی حملے میں القاعدہ لیڈر ابو افغان ہلاک

پینٹاگن نے کہا کہ شام کے سرمدا کے نزدیک گزشتہ ہفتے کیے گئے امریکی فضائی حملے میں القاعدہ کا لیڈر ابو افغان الماسری مارا گیا۔پینٹاگن کے ترجمان پیٹر کک ...

ٹرمپ ہلیری کے ای میل معاملے کی تفتیش نہیں کرائیں گے

ٹرمپ ہلیری کے ای میل معاملے کی تفتیش نہیں کرائیں گے

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے ای میل کے معاملات کی مزید تفتیش نہیں...

بڑی کرنسیوں کی منسوخی کے خلاف پارلیمنٹ کے احاطے میں اپوزیشن کا مظاہرہ

بڑی کرنسیوں کی منسوخی کے خلاف پارلیمنٹ کے احاطے میں اپوزیشن کا مظاہرہ

بڑی کرنسیوں کی منسوخی کے معاملے پر گزشتہ چار دنوں سے پارلیمنٹ کی کارروائی ٹھپ کر کے رکھ دینے والی اپوزیشن جماعتوں نے آج اس معاملے پر مزید یکجہتی د...

ہند نژاد مسلم خاتون نے امریکہ کے مقامی انتخابات میں درج کی جیت

ہند نژاد مسلم خاتون نے امریکہ کے مقامی انتخابات میں درج کی جیت

واشنگٹن،22نومبر(ایجنسی) امریکہ میں ایک مسلم امریکی خاتون نے مقامی انتخابات میں جیت درج کی ہے. خاتون کے والدین ہندوستان اور پاکستان سے ہیں. خاتون نے ام...

جاپان میں سمندر کے قریب زلزلے کی وجہ سے آئی سونامی

جاپان میں سمندر کے قریب زلزلے کی وجہ سے آئی سونامی

ٹوکیو،22نومبر(ایجنسی) جاپان میں شمال مشرقی ساحل کے پاس آج آئے طاقتور زلزلے کی وجہ سے فوکوشیما جوہری پلانٹ سے متعلق خدشات پیدا ہو گئی ہیں. سونامی کی وج...

رشوت معاملہ : سپریم کورٹ میں جمعہ کو ہوگی سماعت

رشوت معاملہ : سپریم کورٹ میں جمعہ کو ہوگی سماعت

سپریم کورٹ سہارا اور برلا گروپ کی طرف سے سیاسی لیڈروں کو فنڈ دینے کے الزامات کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے انکوائری کرانے سے متعلق عرضی پر ...

کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تین فوجی اہلکار ہلاک

کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر تین فوجی اہلکار ہلاک

شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پرتین فوجی اہلکار مارے گئے ہیں۔ایک فوجی اہلکار کی لاش مسخ کردی گئی ہے۔وزا...

سونیا نے کملا نہرو اسپتال کو کینسر کے جدید علاج کی سوغات دی

سونیا نے کملا نہرو اسپتال کو کینسر کے جدید علاج کی سوغات دی

کانگریس کی صدر محترمہ سونیا گاندھی نے آج اپنے خاندان کے آبائی ضلع الہ آباد میں واقع کملا نہرو یادگاری اسپتال کو کینسر کے جدید علاج کی سہولت تحفہ م...

امریکہ نے یورپ کے دورے کے سلسلے میں اپنے شہریوں کو محتاط کیا

امریکہ نے یورپ کے دورے کے سلسلے میں اپنے شہریوں کو محتاط کیا

امریکہ نے آئندہ تہواروں کے دوران دہشت گرد انہ حملے کے خدشات کے پیش نظر يوروپ کا دورہ کرنے والے اپنے شہریوں کو محتاط کیا ہے۔محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری...

پاکستانی آرمی چیف نے 10 مزید خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق

پاکستانی آرمی چیف نے 10 مزید خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق

اکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مزید 10 خطرناک مجرموں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی ...

ایئر انڈیا کے خلاف سب سے زیادہ شکایتیں

ایئر انڈیا کے خلاف سب سے زیادہ شکایتیں

اکتوبر میں ایک بار پھر گھریلو ہوائی مسافروں کی سب سے زیادہ شکایتیں سرکاری جہاز سروس کمپنی ایئر انڈیا کے خلاف آئیں جبکہ سب سے کم شکایت نوآموز طیارہ...

Displaying 17821 - 17850 of 19826 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.