: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) دہلی اسمبلی انتخابات میں الیکشن کمیشن کی طرف سے کچھ خاص زمروں کے ووٹروں کو گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کے لیے دی گئی سہولت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اب تک
تقریباً چھ ہزار ووٹروں نے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے دہلی کے چیف الیکٹورل آفیسر آر ایلس واز نے جمعہ کو کہا کہ اب تک گھر سے ووٹنگ کی سہولت کے ذریعہ 5848 پوسٹل بیلٹ ڈالے گئے ہیں۔