the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
Displaying 17491 - 17520 of 19182 total results
شام کے شہر حلب میں یکطرفہ جنگ بندی

شام کے شہر حلب میں یکطرفہ جنگ بندی

روس نے آج شام کے شہر حلب میں یکطرفہ جنگ بندی نافذ کردی ہے حالانکہ وہ اس کے مشرقی علاقہ سے باغیوں پر ایک ہفتہ سے حملے کررہا ہے۔ لڑائی میں شام کی سرکار...

نواز شریف کے خاندان کو جواب دینے کے لئے آخری موقع

نواز شریف کے خاندان کو جواب دینے کے لئے آخری موقع

پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنامہ پیپرس لیک معاملے میں وزیر اعظم نواز شریف کے بچوں حسن حسین اور مریم نواز کو اپنا جواب دینے کے لئے آخری موقع دیا ہے ...

این ڈی وی انڈیا پر یک روزہ پابندی : ممتا بنرجی نے کہا

این ڈی وی انڈیا پر یک روزہ پابندی : ممتا بنرجی نے کہا

نئی دہلی: معروف ہندی نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کے نشریہ کو ایک دن کیلئے بند کرنے کی ہدایت کی چوطرفہ تنقید شروع ہوگئی ہے ۔ مغربی بنگال کی وزیر ا...

امریکی انتخاب میں برابری کا مقابلہ متوقع، ہلیری اور ٹرمپ کی شدید بیان بازی

امریکی انتخاب میں برابری کا مقابلہ متوقع، ہلیری اور ٹرمپ کی شدید بیان بازی

امریکہ کے صدارتی انتخاب میں دونوں امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کے جائزوں کے ساتھ ہی ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں ایک دوسرے...

سنگرولی-کٹنی کے درمیان مالگاڑي کے 31 ڈبے پٹری سے اترے، ٹریفک متاثر

سنگرولی-کٹنی کے درمیان مالگاڑي کے 31 ڈبے پٹری سے اترے، ٹریفک متاثر

مدھیہ پردیش کے سنگرولی سے کٹنی کے درمیان آج صبح کوئلے سے لدی ایک مالگاڑي کے 31 ڈبے پٹری سے اترنے کی وجہ سے اس ریلوے ڈیویژن پر ٹرینوں کی آمدورفت مت...

لالو کا مودی پر بڑا حملہ، ملک میں ایمرجنسی جیسے حالات

لالو کا مودی پر بڑا حملہ، ملک میں ایمرجنسی جیسے حالات

راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے مرکز کی نریندر مودی حکومت پر بڑا حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ یہ حکومت آئین کی دھجیاں اڑا رہی ہے ...

افغانستان میں امریکی اموات پر سکریٹری کارٹر کا بیان

افغانستان میں امریکی اموات پر سکریٹری کارٹر کا بیان

امریکی وزیر دفاع ایش کارٹر نے کہا ہے کہ مجھے یہ جان کر گہرا صدمہ پہنچا ہے کہ گزشتہ شب افغانستان میں ہمیں جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جا...

پیرس آب و ہوا سمجھوتہ نافذ

پیرس آب و ہوا سمجھوتہ نافذ

موسمیاتی تبدیلی کے عالمی بحران سے نمٹنے کے لئے گزشتہ سال کے پیرس آب و ہوا سمجھوتے کو آج سے نافذ کر دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی آب و ہوا سربراہ پیٹرشيا...

کشمیر میں لشکر دہشت گرد گرفتار

کشمیر میں لشکر دہشت گرد گرفتار

جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ راشٹریہ رائفلس اور ریاس...

فضائی حملے میں 30 سے ​​زائد افغانی شہری ہلاک

فضائی حملے میں 30 سے ​​زائد افغانی شہری ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں ہوئے امریکی فضائی حملوں میں 30 سے ​​زائد شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ امریکہ نے یہ کارروائی طالبان کے ساتھ جنگ ...

ترکی میں کرد حمایت یافتہ 15 ممبران پارلیمنٹ حراست میں

ترکی میں کرد حمایت یافتہ 15 ممبران پارلیمنٹ حراست میں

ترکی میں پولیس نے کرد حمایت یافتہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (ایچ اے ڈی ای پی) کے 15 ممبران پارلیمنٹ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے دہشت گردی سے متعلق سازش سے...

گيون هیئي کا ایک سابق ساتھی گرفتار

گيون هیئي کا ایک سابق ساتھی گرفتار

جنوبی کوریا میں صدر پارک گيون هیئي کے ایک سابق ساتھی کو گرفتار کیا گیا ہے۔يون هاپ خبررساں ایجنسی نے آج بتایا کہ محترمہ پارک کے طویل عرصے تک معاون رہ...

شام میں روسی ہیلی کاپٹر ہنگامی حالات میں اترا

شام میں روسی ہیلی کاپٹر ہنگامی حالات میں اترا

شام میں تدمر شہر کے قریب ایک روسی ہیلی کاپٹر کو ہنگامی حالات میں اتارا گیا اور اتارے جانے کے بعد اس پر فائرنگ ہوئی تاہم عملے کے اراکین هیمئی مم ہ...

مستحکم ترقی کے لئے امن ضروری: سو کی

مستحکم ترقی کے لئے امن ضروری: سو کی

میانمار کی رہنما آنگ سان سو کی نے آج کہا کہ طویل مدتی ترقی کے لئے ان کے ملک میں امن کا ماحول بہت ضروری ہے۔ نوبل انعام یافتہ لیڈر محترمہ سو کی نے جاپا...

تاجر اور بدمعاشوں کے مابین فائرنگ

تاجر اور بدمعاشوں کے مابین فائرنگ

اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈ کواٹر سے تیس کلو میٹر دور تھانہ جیٹھوارہ علاقے کے موضع کھٹوارہ کے نزدیک گزشتہ روز ایک تاجر اور بدمعاشوں کے مابین ...

جی ایس ٹی کی شرح کا وزیر خزانہ نے کیا اعلان ، ان چار شرحوں کو کونسل نے دی منظوری

جی ایس ٹی کی شرح کا وزیر خزانہ نے کیا اعلان ، ان چار شرحوں کو کونسل نے دی منظوری

نئی دہلی : وزیر خزانہ نے جی ایس ٹی کی شرح کا اعلان کر دیا ہے۔ جی ایس ٹی کونسل نے ان چار شرحوں کی منظوری دے دی ہے۔ جی ایس ٹی کی پہلی شرح 5٪، دوسری ...

 شیوراج سنگھ حکومت نے عینی شاہدین کو خاموش کرانے کے لئے دیا پیسوں کا لالچ

شیوراج سنگھ حکومت نے عینی شاہدین کو خاموش کرانے کے لئے دیا پیسوں کا لالچ

بھوپال۔ مدھیہ پردیش کے بھوپال سینٹرل جیل سے مبینہ طور پر فرار سیمی قیدیوں کے انکاونٹر کے فرضی ہونے سے متعلق ملک بھر میں جاری بحث کے درمیان انکاونٹ...

جامعہ ملیہ اسلامیہ جلد ہی سو فیصد وائی فائی پر مشتمل یونیورسیٹی ہوگی

جامعہ ملیہ اسلامیہ جلد ہی سو فیصد وائی فائی پر مشتمل یونیورسیٹی ہوگی

نئی دہلی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ مرکزی یونیورسٹی جلد ہی پوری طرح وائی فائی پر مشتمل یونیورسٹی ہو جائے گی۔ یہ ملک کی پہلی مرکزی یونیورسٹی ہوگی جس کے تم...

ہلیری پچھڑنے کے بعد پھر ٹرمپ سے آگے

ہلیری پچھڑنے کے بعد پھر ٹرمپ سے آگے

امریکہ کے صدارتی انتخابات کواب محض چھ دن باقی رہ گئے ہیں اور اس درمیان رائٹر/ اپساس کے تازہ سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن ن...

وزیر اعظم مودی کشمیر کے مخدوش حالات کو سنبھالنے کے لئے فوری قدم اٹھائیں: پنڈت بھوشن بزاز

وزیر اعظم مودی کشمیر کے مخدوش حالات کو سنبھالنے کے لئے فوری قدم اٹھائیں: پنڈت بھوشن بزاز

جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فورم کے سربراہ پنڈت بھوشن بزاز نے وادی کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر شدید تشویش اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے آج یہاں وزیر ا...

غذائی تحفظ کا قومی قانون پورے ملک میں نافذ: پاسوان

غذائی تحفظ کا قومی قانون پورے ملک میں نافذ: پاسوان

غذائی تحفظ کا قومی قانون اب پورے ملک میں نافذ ہو گیا ہے اور 80 کروڑ لوگ اس کے قانونی حقدار ہو گئے ہیں۔ خوراک کی فراہمی اور صارفین امور کے وزیر رام ولا...

عدالت نے کتے کو موت کی سزاسنائی ، بعد میں بری کیا

عدالت نے کتے کو موت کی سزاسنائی ، بعد میں بری کیا

آپ نے موت کی سزا پانے والے کسی شخص کے بری ہونے کی خبر تو سنی ہوگی لیکن ایک عجیب و غریب معاملے میں امریکہ کے مشی گن صوبے کی ایک عدالت نے ایک کتے ک...

فرقہ وارانہ تشدد میں دونوں فریقوں کےخلاف معاملہ درج، ایس ایچ او لائن حاضر

فرقہ وارانہ تشدد میں دونوں فریقوں کےخلاف معاملہ درج، ایس ایچ او لائن حاضر

پرتاپ گڑھ ۔ اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کی تھانہ فتن پور پولیس نے علاقے کے بیرا پور بازار میں گزشتہ منگل کی شام پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد کے وقوعہ ...

میری تنقید کریں لیکن ملک کی سالمیت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں: مودی

میری تنقید کریں لیکن ملک کی سالمیت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومتوں پر تنقید کرنے کے لئے میڈیا کو اپنی مکمل آزادی کا استعمال کرنا چاہئے لیکن ایسا کچھ بھی نہیں کیا جانا چاہ...

کم عمر لڑکے لڑکیوں کی شادیاں کرنے والےجرمن آئمہ جرمانے کی زد میں آسکتے ہیں

کم عمر لڑکے لڑکیوں کی شادیاں کرنے والےجرمن آئمہ جرمانے کی زد میں آسکتے ہیں

جرمنی کے ایسے آئمہ، جو اٹھارہ برس سے کم عمر لڑکے لڑکیوں کی شادیاں کرائیں گے، انہیں جلد ہی ایک ہزار یورو تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے۔ ملک میں کم عمری کی شا...

وسطی اٹلی میں پانچ ڈگری کا زلزلہ

وسطی اٹلی میں پانچ ڈگری کا زلزلہ

وسطی اٹلی میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت کا ریخٹر پیمانے پر 5.0 اندازہ لگایا گیا. امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز پیروگی...

اوباما نے ٹرمپ کو پوری دنیا کے لئے خطرہ قرار دیا

اوباما نے ٹرمپ کو پوری دنیا کے لئے خطرہ قرار دیا

امریکہ کے صدر بارک اوبامہ نے کہا کہ ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نہ صرف امریکہ بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہیں۔ مسٹر اوبامہ نے افریقی امریکی اک...

بریگزٹ :اہم فیصلہ آج ، سیاسی حلقے اور مالیاتی منڈیاں دم بخود

بریگزٹ :اہم فیصلہ آج ، سیاسی حلقے اور مالیاتی منڈیاں دم بخود

یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کی بابت یہاں کی ایک عدالت آج جمعرات کو اپنا ایک اہم فیصلہ سنائے گی۔ اس فیصلے مین یہ واضح کیا جائے گا کہ باطانوی حکومت...

جنوبی سوڈان میں 17 افراد کو حراست میں لیا گیا

جنوبی سوڈان میں 17 افراد کو حراست میں لیا گیا

مشرقی افریقی ملک جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں ایک ہوٹل میں حملے کے معاملے میں 17 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں سے بیشتر فوج کے جوان ہ...

شامی باغیوں نے حلب سے نکلنے کی تجویز خارج کی

شامی باغیوں نے حلب سے نکلنے کی تجویز خارج کی

شامی باغیوں نے روس کی جانب سے جمعہ کی شام تک حلب خالی کرنے کی دی گئی تجویز کو خارج کر دیا ہے۔ فستقیم باغی گروپ کے ایک رہنمازکریاملاہفجی نے کہا '' شہر ...

Displaying 17491 - 17520 of 19182 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.