: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 فروری (یو این آئی) دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے پرامن ووٹنگ کے درمیان، اوسطاً 57.70 فیصد رائے دہندگان نے 5 بجے تک اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا مجموعی طور پر قومی راجدھانی میں صبح سے ہی پرامن طریقے سے ووٹنگ
جاری ہے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری، بی جے پی دہلی یونٹ کے صدر وریندر سچدیوا، وزیر اعلیٰ آتشی اور ان کے پیشرو اروند کیجریوال نے آج ای وی ایم کا بٹن دباکر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔