حیدرآباد۔3مئی (یواین آئی) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 5695نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر
4,56,485ہوگئی ہے۔
ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر2,417ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 49اموات ہوئی ہیں۔