the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
Displaying 16831 - 16860 of 19182 total results
دو ہزار سے زیادہ سعودی بیرون ملک جہادی گروپوں کے ساتھ سرگرم عمل

دو ہزار سے زیادہ سعودی بیرون ملک جہادی گروپوں کے ساتھ سرگرم عمل

2000 سے زیادہ سعودی شہری بیرون ملک جہادی گروپوں کے ساتھ سرگرم عمل ہیں۔اندازوں کے مطابق پاکستان اور افغانستان میں موجود سعودی جہادیوں کی تعداد 31 ہے۔یہ...

عام آدمی پارٹی کے حامی 28 کنبے کانگریس میں شامل

عام آدمی پارٹی کے حامی 28 کنبے کانگریس میں شامل

امرتسر کے گاؤں چنکے میں عام آدمی پارٹی کے حامی 28 کنبے آج کانگریس میں شامل ہو گئے۔2017 کے اسمبلی انتخابات میں علاقے سے کانگریس کے امیدوار سکھجندر راج...

نوٹوں کی منسوخی کے معاملے پر تبادلہ خیال کے لئے راہل کی کانگریسی لیڈروں سے ملاقات

نوٹوں کی منسوخی کے معاملے پر تبادلہ خیال کے لئے راہل کی کانگریسی لیڈروں سے ملاقات

کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے نوٹوں کی منسوخی کے معاملے پر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) پر حملہ تیز کرنے کی حکمت عملی کے تحت اپوزیشن جماعتوں ک...

بلیا میں بینک کی لائن میں لگے ایک بزرگ کی موت

بلیا میں بینک کی لائن میں لگے ایک بزرگ کی موت

اترپردیش میں بلیا ضلع کے سهتوار علاقے میں بینک سے روپے نکالنے کے لئے لائین میں لگے ایک بزرگ کی اچانک گرنے سے موت ہو گئی۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا ...

نوٹ بندی ناکام، بی جے پی لیڈروں کے رول کی انکوائری کرائی جائے: کانگریس

نوٹ بندی ناکام، بی جے پی لیڈروں کے رول کی انکوائری کرائی جائے: کانگریس

کانگریس نے نوٹ بندی کو ناکام قرار دیتے ہوئے آج بی جے پی کے لیڈروں اور وزیروں پر کالے دھن کو سفید کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ حکومت کو تمام معام...

کمانڈر ان چیف کے طور پر خدمات انجام دینا میری خوش قسمتی : اوباما

کمانڈر ان چیف کے طور پر خدمات انجام دینا میری خوش قسمتی : اوباما

امریکہ کے صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ کمانڈر ان چیف کی حیثیت سے ملک کے لئے خدمات انجام دینا ان کی خوش قسمتی رہی ہے اور آگے بھی وہ بطور شہری خدما...

روسی طیارہ کو پیش آئے حادثہ میں دہشت گردوں کا ہاتھ نہیں

روسی طیارہ کو پیش آئے حادثہ میں دہشت گردوں کا ہاتھ نہیں

روس کے تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ کل بحر اسود میں اس کے فوجی طیارہ کو پیش آنے والے حادثہ میں دہشت گردوں کا ہاتھ نہیں تھا۔یہ اطلاع آج کریملن نے دی۔شام ج...

شام کے قصبہ الباب میں آئی ایس کا حملہ: 30 شہریوں کی موت

شام کے قصبہ الباب میں آئی ایس کا حملہ: 30 شہریوں کی موت

شام میں الباب قصبہ کے قریب کل داعش کے حملے میں 30 شہریوں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع آج ترکی کی فوج نے دی۔ شام کے الباب قصبہ ...

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں شاہ رخ خان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں شاہ رخ خان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں فلم اداکار شاہ رخ خان کو آج ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی گئی ۔ یونیورسٹی کے کانوکیشن کے موقع پر چانسلر ظفر سریش ...

سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین نے آج اجمیر میں خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں مخملی چادر اور پھول نذر کرکے ملک میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے نوٹوں کی منسوخ...

عدالت میں تحصیلدار پر حملہ ،دو درجن وکلاء کے خلاف کیس درج

عدالت میں تحصیلدار پر حملہ ،دو درجن وکلاء کے خلاف کیس درج

اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈ کواٹر سے 40 کلو میٹر دور تحصیل لال گنج کے تحصیلدار پر پیر کو عدالت میں مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے وکلاء نے حملہ کر ...

مسلمانوں کو اپنی سیاسی وقعت ثابت کرنے کا یوپی اسمبلی انتخاب بہترین موقع: حاجی نظیر احمد

مسلمانوں کو اپنی سیاسی وقعت ثابت کرنے کا یوپی اسمبلی انتخاب بہترین موقع: حاجی نظیر احمد

ملک کے مسلمانوں سے اپنی لیڈر شپ پیدا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے مشہور سماجی کارکن اور اقرا انٹرنیشنل اسکول بنگلور کے چیرمین حاجی نظیر احمد نے کہا ہے ک...

میکسیکو میں منشیات سے متعلق تشدد میں 13افراد ہلاک

میکسیکو میں منشیات سے متعلق تشدد میں 13افراد ہلاک

میکسیکو میں منشیات اسمگلنگ کرنے میں ملوث دو گروہوں کی آپسی لڑائی میں 13 افراد ہلاک ہوگئے جن میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔حکام نے آج بتایا کہ گیوری...

اتر پردیش کے عوام بی جے پی کے ساتھ آنے کا من بنا چکی ہے: راج ناتھ سنگھ

اتر پردیش کے عوام بی جے پی کے ساتھ آنے کا من بنا چکی ہے: راج ناتھ سنگھ

لکھنؤ،24ڈسمبر(ایجنسی) بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ریلی کا ہفتہ کو لکھنؤ میں اختتام ہو گیا. اس موقع پر لکھنؤ پہنچے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ...

آدھار کارڈ سے کریں بے فکر خریداری!

آدھار کارڈ سے کریں بے فکر خریداری!

نئی دہلی،24ڈسمبر(ایجنسی) پیر سے ایک نئی سہولت شروع ہو رہی ہے، جس سے آپ کو خریداری کی ادائیگی کے لئے نہ تو موبائل کی ضرورت ہو گی، نہ ہی کسی کارڈ یا اپل...

پاکستان میں چھٹی کلاس کے طالب علم نے اپنی تقریر کی چوری کے لئے صدر دفتر پر مقدمہ کیا

پاکستان میں چھٹی کلاس کے طالب علم نے اپنی تقریر کی چوری کے لئے صدر دفتر پر مقدمہ کیا

اسلام آباد،24ڈسمبر(ایجنسی) پاکستان میں 11 سال کے ایک لڑکے نے صدر ممنون حسین کے دفتر پر اپنی ایک تقریر کی مبینہ چوری کے لئے مقدمہ کیا ہے. طالب علم کا ک...

اس آرڈیننس پر پانچویں بار دستخط کرتے ہوئے صدر پرنب مکھرجی ہوئے ناراض: ذرائع

اس آرڈیننس پر پانچویں بار دستخط کرتے ہوئے صدر پرنب مکھرجی ہوئے ناراض: ذرائع

نئی دہلی،24ڈسمبر(ایجنسی) جنگ کے بعد پاکستان اور چین چلے گئے لوگوں کی املاک پر جانشینی یا جائیداد کی منتقلی کے دعووں کی حفاظت کے لئے تقریبا 50 سال پران...

وزیراعظم مووی نے شیواجی میموریل کا سنگ بنیاد رکھا

وزیراعظم مووی نے شیواجی میموریل کا سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے چھترپتی شیواجی کا شاندار مجسمہ بنانے کے لئے آج بحرہ عرب میں بھومی پوجن کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے ساتھ گورنر چرنجیو ود...

مصرکے حکام نے الجزیرہ کے صحافی کوگرفتارکیا

مصرکے حکام نے الجزیرہ کے صحافی کوگرفتارکیا

مصر کے حکام نے الجزیرہ کے صحافی محمود حسین کو قاہرہ میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتارہ کرلیا۔یہ اطلاع الجزیرہ نیٹ ورک نے دی ہے۔صحافی کی گرفتاری حکومت کا ت...

فلم دنگل دیکھ کر سلمان خان نے کہا : مجھے تم سے نفرت ہے عامر

فلم دنگل دیکھ کر سلمان خان نے کہا : مجھے تم سے نفرت ہے عامر

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم دنگل آج ریلیز ہو گئی ہے اور فلم کی کافی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ عامر خان کے خاص دوست سلمان خان نے بھی ف...

قومی سلامتی کے لئے آر ایس ایس خطرہ ، پابندی لگانے کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

قومی سلامتی کے لئے آر ایس ایس خطرہ ، پابندی لگانے کیلئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پنجاب کے موہالی کے رہنے والے هربندر سنگھ ویدان نے ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ میں آر ایس ایس اور اس سے وابستہ...

پاکستان کے لئے امریکہ میں جدید جنگی سسٹم کی تیاری

پاکستان کے لئے امریکہ میں جدید جنگی سسٹم کی تیاری

امریکی محکمہ دفاع نے رات کی تاریکی یا خراب موسم میں کام کرنے والے ٹارگٹ سائٹ سسٹم (ٹی ایس ایس) تیار کرنے کے لیے لاک ہیڈ مارٹن نامی کمپنی کو 28 کرو...

چائے باغات کے مزدور نوٹ بندی کے سبب اجرت سے محروم

چائے باغات کے مزدور نوٹ بندی کے سبب اجرت سے محروم

انڈین ٹی بورڈ نے چائے باغات کے مزدوروں کو تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے خاطر خواہ نقدی نہیں ہونے کا معاملہ متعلقہ ریاستی حکومتوں اور ریزرو بینک آف ان...

مودی ایک روزہ دورے پر ممبئی پہنچ گئے

مودی ایک روزہ دورے پر ممبئی پہنچ گئے

وزیر اعظم نریندر مودی ممبئی اور پُنے کے ایک روزہ دورے پر آج یہاں پہنچ گئے۔مسٹر مودی بحیرہ عرب میں بنے چھترپتی شیواجی میمورئل سمیت کئی اسکیموں کا افتت...

ٹرمپ نے جوہری اسلحوں میں اضافہ کے اپنے تبصرہ کی تصدیق کی

ٹرمپ نے جوہری اسلحوں میں اضافہ کے اپنے تبصرہ کی تصدیق کی

امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل پھر جوہری اسلحوں میں اضافہ کے اپنے تبصرہ کی تصدیق کی اور کہا کہ اس مہم میں امریکہ آگے رہے گا۔مسٹر ٹرمپ نے ...

شام کے شمالی شہر الباب پر قبضے کی کارروائی تقریباً مکمل

شام کے شمالی شہر الباب پر قبضے کی کارروائی تقریباً مکمل

ترکی کے صدر طیب اردغان نے کہا ہے کہ شام کے شمالی شہر الباب پر قبضہ کرنے کی کارروائی تقریباً مکمل ہوچکی ہے۔انہوں نے ساحلی قصبہ اجمیر میں قدرتی گیس ٹرمی...

لیبیا کے مغویہ طیارے کے تمام مسافر رہا، طیارے کے اغوا کار کی خودسپردگی

لیبیا کے مغویہ طیارے کے تمام مسافر رہا، طیارے کے اغوا کار کی خودسپردگی

طرابلس جانے والے لیبیا کے ایک مغویہ طیارے کے تمام مسافروں اور عملے کے کچھ ارکان کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ مالٹا کے وزیر اعظم جوزف مسکٹ نے ٹویٹ کیا کہ اب...

گورکھپور میں سڑک حادثے میں بال بال بچے ریلوے کے وزیر مملکت منوج سنہا، بائیں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹی

گورکھپور میں سڑک حادثے میں بال بال بچے ریلوے کے وزیر مملکت منوج سنہا، بائیں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹی

اترپردیش میں گوركھپور ضلع کے راج گھاٹ کے علاقے میں کل دیر شام ہونے والے سڑک حادثے میں وزیر مملکت ریلوے منوج سنہا زخمی ہو گئے۔ پولیس کے ذرائع کے م...

میں بھی وزیر اعظم کی طرح بول سکتا ہوں اور مذاق اڑا سکتا ہوں لیکن میں

میں بھی وزیر اعظم کی طرح بول سکتا ہوں اور مذاق اڑا سکتا ہوں لیکن میں

کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے بیان کا مذاق اڑانے پر پارٹی کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے وزیر اعظم نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ چدمبرم نے کہا ک...

روس اسلحوں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا

روس اسلحوں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوگا

روس کی حکومت کے سرکاری ترجمان دیمتری پیسكوف نے آج کہا کہ روس نے کبھی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کی شروعات نہیں کی اور نہ ہی مستقبل میں ایسا کرے...

Displaying 16831 - 16860 of 19182 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.