the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 16561 - 16590 of 19525 total results
نوجوانوں کو ایک لاکھ ملازمتوں کی یقین دہانی پوری کی جائے: کودنڈارام

نوجوانوں کو ایک لاکھ ملازمتوں کی یقین دہانی پوری کی جائے: کودنڈارام

تلنگانہ سیاسی جے اے سی کے صدرنشین کودنڈارام نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نوجوانوں کو ایک لاکھ ملازمتوں کی فراہمی کی یقین دہانی کو پورا کیا ...

دہشت گردی کے الزام میں نچلی عدالت سے عمرقید کی سزا پائے مسلم نوجوان کو راحت

دہشت گردی کے الزام میں نچلی عدالت سے عمرقید کی سزا پائے مسلم نوجوان کو راحت

دہشت گردی کے الزامات کے تحت نچلی عدالت سے عمر قید کی سزائے پائے ایک مسلم نوجوان کو اس وقت راحت حاصل ہوئی جب اسے اس کی والدہ کے چہلم کی رسم میں شرک...

اسلاموفوبیا سے دہشت گردی بڑھ رہی ہے: انٹونیو گٹیرس

اسلاموفوبیا سے دہشت گردی بڑھ رہی ہے: انٹونیو گٹیرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ ایک پروگرام میں کہا کہ دنیا میں اسلام کو لے کر بڑھتا خوف دہشت...

دہلی میں قتل، اغوا اور خواتین کے خلاف جرائم میں کمی آئی:رپورٹ

دہلی میں قتل، اغوا اور خواتین کے خلاف جرائم میں کمی آئی:رپورٹ

پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی میں اضافہ اور نگرانی کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی وجہ سے دارالحکومت دہلی میں 2015 کے مقابلے میں گزشتہ سال قتل...

بیتول میں اولوں سے فصل تباہ

بیتول میں اولوں سے فصل تباہ

مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں گزشتہ دو دنوں میں ہوئی تیز بارش اور اولا گرنے کی وجہ سے گندم، چنا اور مٹر کی فصلوں کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔ضلع میں ہفتہ ...

دہلی میں سردی سے راحت

دہلی میں سردی سے راحت

دہلی میں آج صبح ہلکی سردی رہی اور بعد میں موسم خوشگوار ہوگیا۔صبح کے وقت درجہ حرارت 8.9 ڈگری رہا اور شہر کے باہری علاقوں میں ہلکا کہرا رہا جس سے دہلی ...

میانمار روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پولیس کے جرائم کی تحقیقات کرے گی

میانمار روہنگیا مسلمانوں کے خلاف پولیس کے جرائم کی تحقیقات کرے گی

میانمار آخرکار روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے ظلم وزیادتی کی تحقیق کرنے پر آمادہ ہوگیا ہے۔اس بات کی جانچ کی جائے گی کہ آیا پولیس نے ان کے خلاف ...

تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کے دفتر کے قریب بائیں بازو کی جماعتوں کی طلبہ تنظیموں نے احتجاج کیا

تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کے دفتر کے قریب بائیں بازو کی جماعتوں کی طلبہ تنظیموں نے احتجاج کیا

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے دفتر کے قریب بائیں بازو کی جماعتوں کی طلبہ تنظیموں کے علاوہ بیروزگار نوجوانوں نے احتجاج کیا جس سے کچھ دیر کیلئے صورتحا...

ممتا بنرجی نے سروجنی نائیڈو کے 138ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

ممتا بنرجی نے سروجنی نائیڈو کے 138ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے مجاہد آزادی اور پہلی گورنر سروجنی نائیڈو کے 138ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے ...

پوسٹ مارٹم کے لئے بیٹے نے باپ کی لاش موٹر سائیکل میں باندھ کر طے کی 20 کلومیٹر کی دوری

پوسٹ مارٹم کے لئے بیٹے نے باپ کی لاش موٹر سائیکل میں باندھ کر طے کی 20 کلومیٹر کی دوری

انسانیت کو شرمسار کر دینے والا اڑیسہ کے دانا مانجھی کا واقعہ کسی نہ کسی شکل میں آئے دن چھتیس گڑھ کے دور دراز کے علاقوں میں گھٹتا رہتا ہے۔ کئی بار جب ی...

ڈونالڈ ٹرمپ امیگریشن سے متعلق ایک "بالکل نئے حکم" پر غور کر رہے ہیں

ڈونالڈ ٹرمپ امیگریشن سے متعلق ایک "بالکل نئے حکم" پر غور کر رہے ہیں

سات مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں اور پناہ گزینوں پر امریکہ میں داخلے کی عارضی پابندی کا حکم عدالت کی طرف سے معطل کر دئیے جانے کے بعد اب صدر امریکہ ڈون...

شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کیا

شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کیا

شمالی کوریا نے کوریائی جزیرہ نما کے مشرقی ساحل پر آج نامعلوم بیلسٹک میزائل تجربہ کیا۔ جنوبی کوریا کی خبر رساں ایجنسی يون هاپ نے جوائنٹ چیف آف اسٹاف (ج...

دو کلو افیون کے ساتھ دو گرفتار

دو کلو افیون کے ساتھ دو گرفتار

 راجستھان پولیس نے ٹونک قصبے میں منشیات کی اسمگلنگ کر نے والے دو نوجوانوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دو کلو افیون برآمد کی ہے۔پولیس کے مطابق مخ...

سابق فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض کی مجوزہ تعیناتی امریکہ نے روک دی

سابق فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض کی مجوزہ تعیناتی امریکہ نے روک دی

امریکہ نے لیبیا کے لئے اقوام متحدہ کے سیاسی مشن کی سربراہی کے لیے سابق فلسطینی وزیراعظم سلام فیاض کی مجوزہ تعیناتی روک دی ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے ابھ...

امریکہ کے بلندترین باندھ کے منہدم ہونے کا خطرہ

امریکہ کے بلندترین باندھ کے منہدم ہونے کا خطرہ

امریکہ میں شمالی کیلی فورنیا کے آروول کے پاس سب سے اونچے ڈیم کے ایمرجنسی واٹر سیکورٹی باندھ کے ٹوٹنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اس کے نزدیک ر...

سائنس و ٹکنالوجی شعبہ میں خواتین کو برابر جگہ ملے: اقوام متحدہ

سائنس و ٹکنالوجی شعبہ میں خواتین کو برابر جگہ ملے: اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ نے سائنس اور تکنالوجی شعبہ میں خواتین اور لڑکیوں کو مردوں کے برابر موقع دیے جانے کی اپیل کی ہے۔سائنس کے شعبہ میں خواتین اور لڑکیوں ک...

باعزت طریقے سے خواتین کو ریزرویشن ملنا چاہئے: سمترا مہاجن

باعزت طریقے سے خواتین کو ریزرویشن ملنا چاہئے: سمترا مہاجن

لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے ملک کی پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین کے ریزرویشن کو ضروری قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ ریزرویشن انہیں احسان کے طور پر...

یمن میں سعودی فوج کے فضائی حملے میں تین فوجی زخمی

یمن میں سعودی فوج کے فضائی حملے میں تین فوجی زخمی

 یمن کے عدن میں سعودی سربراہی والی فوج کے کل کے ہوائی حملے میں تین فوجی زخمی ہو گئے۔یمن کے سیکورٹی ذرائع نے یہ معلومات دی کہ سعودی فوج کے ایک ہیل...

كزنسكي نے ٹرمپ سے مطلوب لیڈر کی حوالگی کا مطالبہ کیا

كزنسكي نے ٹرمپ سے مطلوب لیڈر کی حوالگی کا مطالبہ کیا

 پیرو کے صدر پیڈرو پابلو كزنسكي نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملک کے مفرور سابق رہنما الیکزینڈر ٹولیڈو کی حوالگی کا مطالبہ کیا ہے اور اسے داخل ہ...

روس میں ہیلی کاپٹرحادثہ ، پانچ افراد لاپتہ

روس میں ہیلی کاپٹرحادثہ ، پانچ افراد لاپتہ

 روس کے التائی جمہوریہ علاقے میں کل رات ایک ہیلی کاپٹرحادثہ کا شکار ہو گیا۔ہیلی کاپٹر میں سوار لوگوں کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے۔ہنگامی وزارت نے بتای...

خواتین کو کار کی طرح گھر میں پارک کرکے رکھیں گے تو عصمت ریزی نہیں ہونگے:آندھرا پردیش اسمبلی کے اسپیکر

خواتین کو کار کی طرح گھر میں پارک کرکے رکھیں گے تو عصمت ریزی نہیں ہونگے:آندھرا پردیش اسمبلی کے اسپیکر

نئی دہلی،11فروری(ایجنسی) آندھرا پردیش اسمبلی کے اسپیکرKodela Siva Prasad Rao شیو پرساد راؤ نے خواتین کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے. انہوں نے دو دن...

ہندوستان نے کیا انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجرباتی ٹیسٹ

ہندوستان نے کیا انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجرباتی ٹیسٹ

بالیشور (اڑیسہ)،11فروری(ایجنسی) ہندوستان نے آج اڑیسہ کے ساحل سے اپنی انٹرسیپٹر میزائل کا کامیاب تجرباتی تجربہ کیا اور دونوں جانب کی بیلسٹک میزائل دفاع...

ایس پی کانگریس اتحاد بدعنوانی میں ڈوبے خاندانوں کا اتحاد: شاہ

ایس پی کانگریس اتحاد بدعنوانی میں ڈوبے خاندانوں کا اتحاد: شاہ

پیلی بھیت،11فروری(ایجنسی) بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے سماج وادی پارٹی کانگریس کے اتحاد اور دونوں پارٹیوں کے نوجوان رہنماؤں کے تعلقات پر حملہ کرتے ...

لائیو نشریات کے دوران سوڈانی ٹی وی کے دفترمیں آگ بھڑک اٹھی

لائیو نشریات کے دوران سوڈانی ٹی وی کے دفترمیں آگ بھڑک اٹھی

سوڈان،11فروری(ایجنسی) سوڈان سے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے مشہور چینل 'نیل الازرق' کے صدر دفتر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ٹی وی کا ...

افریقی ملک انگولا : فٹ بال اسٹیڈیم میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تحقیقات

افریقی ملک انگولا : فٹ بال اسٹیڈیم میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تحقیقات

انگولا،11فروری(ایجنسی) افریقی ملک انگولا کے شمالی قصبے اُوئیگے (Uige) کے فٹ بال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز بھگدڑ پیدا ہونے سے کم از کم سترہ افراد ہلاک اور ...

ٹرمپ نے ایرانی رہنما روحانی سے کہا: ہوشیار رہو

ٹرمپ نے ایرانی رہنما روحانی سے کہا: ہوشیار رہو

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے جواب میں کہا کہ بہتر ہوگا کہ وہ ہوشیار رہیں ۔ صدر روحانی نے یہ کہا تھا کہ جو کوئی بھی ایرانیوں ...

امریکہ میں ہندوستان سے کہیں زیادہ جنسی امتیاز: وائی ایس چودھری

امریکہ میں ہندوستان سے کہیں زیادہ جنسی امتیاز: وائی ایس چودھری

160امراوتی،11فروری(ایجنسی) مرکزی وزیر وائی ایس چودھری نے کہا کہ ہندوستان کی ایک ایسے ملک کے طور پر غلط تصویر بنائی جا رہی ہے جہاں خواتین پر تشدد کیا ج...

مہاراشٹر انسداد دہشت گردی دستہ نے اندور سے ایک مشتبہ نوجوان کو لیا حراست میں

مہاراشٹر انسداد دہشت گردی دستہ نے اندور سے ایک مشتبہ نوجوان کو لیا حراست میں

مہاراشٹر انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے مدھیہ پردیش کے اندور شہر سے ایک مشتبہ نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔ اے ٹی ایس ذرائع نے بتایا کہ کل رات...

ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا ایپ پر بھی نفرت کی علامت بن گئے

ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا ایپ پر بھی نفرت کی علامت بن گئے

امریکی انجینئر کی جانب سے دو لوگوں کی مشترکہ نفرت کی بنا پر انہیں دوست بنانے والی ایپ تیار کی گئی ہے لیکن اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ایپ میں نفرت ک...

پاکستانی فنکاروں کوکام نہ دینے کا بیان

پاکستانی فنکاروں کوکام نہ دینے کا بیان 'گن پوائنٹ' پر دیا، کرن

فلم ساز و ہدایتکار کرن جوہر نے زبان کھول دی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو فلموں میں کام نہ دینے کا بیان 'گن پوائنٹ' پر دیا، اس کے پیچھے مہ...

Displaying 16561 - 16590 of 19525 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.