: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 اپریل (یو این آئی) اتر پردیش کے وزیر اعلی اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو (بعد از مرگ) سمیت 55 شخصیات کو آج یہاں پدم ایوارڈ سے نوازا گیا صدرجمہوریہ ہند
دروپدی مرمو نے بدھ کی شام راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں سال 2023 کے لیے باوقار پدم ایوارڈ پیش کیا تقریب میں تین شخصیات کو پدم وبھوشن، پانچ کو پدم بھوشن اور 47 کو پدم شری سے نوازا گیا۔