: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیروت، 2 اکتوبر (یو این آئی) گزشتہ روز اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان پر کیے گئے فضائی حملوں میں 55 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 156 افراد زخمی ہوئے۔
لبنان کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں اسرائیل کی جانب سے ملک پر جاری فضائی حملوں میں ہونے والے جانی نقصان کی طرف توجہ
مبذول کرائی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز لبنان پر اسرائیل کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 55 اور زخمیوں کی تعداد 156 ہو گئی۔ اکتوبر 2023 سے حزب اللہ کے ساتھ کنڑول جھڑ ہیں جاری رکھنے والی اسرائیلی فوج نے 8 نے 23 ستمبر کو لبنان کے جنوبی شہروں کے ساتھ ساتھ بقاء بعل بیک کے علاقوں پر سینکڑوں فضائی حملے کیے ہیں۔