the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 15931 - 15960 of 19540 total results
چین میں 5.5 شدت کا زلزلہ، آٹھ ہلاک

چین میں 5.5 شدت کا زلزلہ، آٹھ ہلاک

بیجنگ،11مئی (ایجنسی) چین کے شمال مغربی شجيانگ گر خود مختار علاقے میں جمعرات (11 مئی) کو 5.5 شدت والے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے آٹھ افر...

جموں کشمیر: پاکستانی گولاباری کے بعد رجوري میں LoC سے ملحق اسکول بند

جموں کشمیر: پاکستانی گولاباری کے بعد رجوري میں LoC سے ملحق اسکول بند

جموں،11مئی (ایجنسی) جموں و کشمیر حکومت نے پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کر کے شہری علاقوں پر گولہ باری کئے جانے کے بعد جمعرات (11 مئی) کو رج...

دو روزہ سری لنکا دورے پر روانہ ہوئے پی ایم نریندر مودی

دو روزہ سری لنکا دورے پر روانہ ہوئے پی ایم نریندر مودی

نئی دہلی،11مئی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی آج سری لنکا کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوئے جہاں وہ بڑے تہوار کی تقریب میں حصہ لیں گے اور ہندوستانی نژاد ت...

فرانس : صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد سیاست چھوڑیں گی میرین لے پین

فرانس : صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد سیاست چھوڑیں گی میرین لے پین

فرانس میں ہوئے صدارتی انتخابات میں ملی شدید ہار کے بعد نیشنل فرنٹ پارٹی کی رہنما میرین لے پین اب جلد ہی سیاست چھوڑ دیں گی۔ مقامی میڈیا میں جاری ...

جادھو کے لئے ہندوستان کا اقدام گمراہ کن :پاکستان

جادھو کے لئے ہندوستان کا اقدام گمراہ کن :پاکستان

ہندوستانی بحریہ کے ریٹائرڈ افسر كلبھوش جادھو کی پھانسی کی سزا کو بین الاقوامی عدالت کی جانب سے روکے جانے کے ایک دن بعد پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ ...

ٹرمپ سابق ممبر کانگریس گرین کو امریکی امدادی ایجنسی کا سربراہ مقرر کریں گے

ٹرمپ سابق ممبر کانگریس گرین کو امریکی امدادی ایجنسی کا سربراہ مقرر کریں گے

صدر ڈونالڈ ٹرمپ بین الاقوامی ترقی کی امریکی ایجنسی کا سربراہ سابق ممبر کانگریس مارک گرین کو نامزد کریں گے۔یہ بات وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہی ہے۔گرین...

چین میں زلزلے سے آٹھ افراد ہلاک

چین میں زلزلے سے آٹھ افراد ہلاک

چین کے شمال مغربی صوبے ججیانگ میں زلزلے سے آج آٹھ افراد ہلاک ہوگئے اور دیگر 11زخمی ہوگئے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق ریختر پیمانےپر زلزلے ...

تین طلاق کے معاملے میں کل سماعت شروع کرے گا سپریم کورٹ

تین طلاق کے معاملے میں کل سماعت شروع کرے گا سپریم کورٹ

نئی دہلی،10مئی (ایجنسی) سپریم کورٹ مسلمانوں میں 'تین طلاق'، 'نکاح حلالہ' اور  تعدد ازدواج  کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے وال...

سری لنکا کے دورے پر جائیں گے مودی

سری لنکا کے دورے پر جائیں گے مودی

نئی دہلی،10مئی (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی 14 ویں بین الاقوامی 146ویشاکھ دیوس145 کانفرنس میں شرکت کے لیے گیارہ مئی کو سری لنکا کے دو روزہ دورے پر س...

امریکہ: ٹیچر نے آٹھ سالہ لڑکی کا حجاب کھینچا: ، اسکول نے نوکری سے نکالا

امریکہ: ٹیچر نے آٹھ سالہ لڑکی کا حجاب کھینچا: ، اسکول نے نوکری سے نکالا

نیویارک،10مئی (ایجنسی) امریکہ میں اسکول کی آٹھ سالہ ایک لڑکی کے سر سے مبینہ طور پر حجاب کھیچنے کے الزام میں استاد کو معطل کر دیا گیا ہے. پولیس نے بتای...

سونیا گاندھی سر گنگا رام ہسپتال میں داخل

سونیا گاندھی سر گنگا رام ہسپتال میں داخل

نئی دہلی،10مئی (ایجنسی) کانگریس صدر سونیا گاندھی کو food poisoning کی وجہ سے سر گنگا رام ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. سر گنگا رام ہسپتال کے انتظامی ب...

آرمی افسر کا قتل: جیٹلی نے بتایا بزدیل حرکت،

آرمی افسر کا قتل: جیٹلی نے بتایا بزدیل حرکت،

نئی دہلی،10مئی (ایجنسی) وزیر دفاع ارون جیٹلی نے بدھ کو کشمیر کے شوپیاں میں دہشت گردوں کی طرف سے ایک فوجی افسر کو اغوا کر کے قتل کرنے کو بزدیل حرکت بتا...

بھوک ہڑتال پر بیٹھے کپل مشرا پر ایک شخص نے کیا حملہ

بھوک ہڑتال پر بیٹھے کپل مشرا پر ایک شخص نے کیا حملہ

نئی دہلی،10مئی (ایجنسی) دہلی حکومت کے سابق وزیر اور عام آدمی پارٹی سے نکالے گئے کپل مشرا پر آج ایک نامعلوم شخص نے حملہ کر دیا. حملہ کرنے والے شخص نے ک...

 کشمیر کا سیاسی حل نکالنے  مودی سے کی درخواست :فاروق عبداللہ

کشمیر کا سیاسی حل نکالنے مودی سے کی درخواست :فاروق عبداللہ

نئی دہلی،9مئی (ایجنسی) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو وادی کشمیر کے حالات سے واق...

جنوبی تھائی لینڈ: سپر مارکٹ میں کار بم دھماکے میں 60 افراد زخمی

جنوبی تھائی لینڈ: سپر مارکٹ میں کار بم دھماکے میں 60 افراد زخمی

پٹانی (تھائی لینڈ)،9مئی (ایجنسی) جنوبی تھائی لینڈ کے پٹانی شہر میں ایک سپرمارکیٹ کے باہر آج ایک زبردست کاربم دھماکہ ہوا ، جس میں 60 افراد زخمی ہوگئے۔ح...

خانہ کعبہ کی ماہ رمضان میں سخت سیکیورٹی کے احکام جاری

خانہ کعبہ کی ماہ رمضان میں سخت سیکیورٹی کے احکام جاری

مکہ مکرمہ،9مئی (ایجنسی) حرمین شریفین کے صدارتی امورکے سربراہ اورامام کعبہ شیخ عبدالرحمن السیدیس نے مسجد الحرام کی سیکیورٹی سخت کرنے کے احکام جاری کردی...

فرانس: پیرس میں پولیس نے اچانک کی اسٹیشن کا محاصرہ، مچی افراتفری

فرانس: پیرس میں پولیس نے اچانک کی اسٹیشن کا محاصرہ، مچی افراتفری

پیرس،9مئی (ایجنسی) فرانس میں پولیس نے دارالحکومت پیرس پر خطرے کا خدشہ کے چلتے گارے ڈو نورڈ اسٹیشن کو خالی کرایا اور کئی گھنٹوں کے لئے اسٹیشن کا محاصرہ...

گجرات کے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل کے بیٹے کو طیارے میں پرواز سے روک دیا گیا

گجرات کے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل کے بیٹے کو طیارے میں پرواز سے روک دیا گیا

احمد آباد،9مئی (ایجنسی) گجرات کے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل کے بیٹے کو قطر ایئر ویز کی فلائٹ پر پرواز سے روک دیا گیا. بتایا جا رہا ہے کہ پرواز سے پہلے نا...

امریکہ میں پھر مسلم خاتون کے ساتھ بدسلوکی ، سفید فام خاتون نے چینخ کرکہا : کاش تمہیں یہاں آنے نہیں دئے ہوتے

امریکہ میں پھر مسلم خاتون کے ساتھ بدسلوکی ، سفید فام خاتون نے چینخ کرکہا : کاش تمہیں یہاں آنے نہیں دئے ہوتے

امریکہ میں ایک مسلم خاتون کے ساتھ ایک مرتبہ پھر بدسلوکی کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ ورجینیا کے ایک اسٹور میں مسلم خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی گئی ہے۔ ...

سپریم کورٹ نے وجے مالیا کو عدالت کی توہین کا مانا مجرم، 10 جولائی کو پیش ہونے کا حکم

سپریم کورٹ نے وجے مالیا کو عدالت کی توہین کا مانا مجرم، 10 جولائی کو پیش ہونے کا حکم

سپریم کورٹ نے منگل کو لون ڈیفالٹر وجے مالیا کو عدالت کی توہین کا مجرم مانا ہے۔ کورٹ نے انہیں 10 جولائی کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔...

انڈونیشیا کی عدالت نے اسلام کے خلاف گستاخی کرنے والے عیسائی گورنر کو جیل بھیجا

انڈونیشیا کی عدالت نے اسلام کے خلاف گستاخی کرنے والے عیسائی گورنر کو جیل بھیجا

انڈونیشیا کی ایک عدالت نے جکارتہ کے عیسائی گورنر باسو کی اہوک، جہاجا، پورنامہ کو اہانت اسلام کا مرتکب پایا ہے اور انہیں دو سال جیل کی سزا سنائی...

ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے کے لئے بھاگوت کو صدر بننا چاہئے: شیوسینا

ہندوستان کو ہندو راشٹر بنانے کے لئے بھاگوت کو صدر بننا چاہئے: شیوسینا

ممبئی،8مئی (ایجنسی) شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان کو 'ہندو راشٹر' میں تبدیل کرنے کے لئے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کو ا...

استعفی نہیں دیں گے کیجروال:آپ پارٹی

استعفی نہیں دیں گے کیجروال:آپ پارٹی

نئی دہلی،8مئی (ایجنسی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر لگے بدعنوانی کے الزامات کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ یہ پارٹ...

فرانس کے نئے صدر کو مودی، سونیا اور راہل کی مبارکباد

فرانس کے نئے صدر کو مودی، سونیا اور راہل کی مبارکباد

نئی دہلی،8مئی (ایجنسی) زیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی نے ایمینوئل میکرون کو فرانس کا صدر منتخب ہونے پر مبارک ...

'تشدد سے سیاسی ہدف حاصل نہیں کیا جا سکتا':محبوبہ مفتی

سرینگر،8مئی (ایجنسی) جموں و کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کلگام ضلع میں کل تین سویلین شہریوں اور ایک پولیس اہلکار کے مارے جانے پر آج ناراضگی ظاہر ...

اس ملک میں خواتین کو کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی دی جا رہی ٹریننگ

اس ملک میں خواتین کو کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی دی جا رہی ٹریننگ

ویانا،8مئی (ایجنسی) آسٹریا کی گرین پارٹی کی مقامی یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر خواتین کو کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی تربیت دینے کے لئے خصوصی...

قومی میڈیا کشمیریوں کی خراب شبیہ پیش کرنا بندکرے:محبوبہ

قومی میڈیا کشمیریوں کی خراب شبیہ پیش کرنا بندکرے:محبوبہ

قومی ذرائع ابلاغ پر اس بات کے لئے زور دیتے ہوئے کہ کشمیری عوام کی شبیہ خراب نہ کی جائے ، وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بہت تھوڑے سے لوگ پتھر پ...

 سعودی عرب میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کا نام ایوانکا رکھ دیا

سعودی عرب میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کا نام ایوانکا رکھ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا کی مقبولیت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سعودی عرب میں ایک شخص نے ...

ہندوستان نے فوجی جوانوں سے بربریت کا لیا بدلہ ، پاکستان کی کئی چوکیاں تباہ

ہندوستان نے فوجی جوانوں سے بربریت کا لیا بدلہ ، پاکستان کی کئی چوکیاں تباہ

ہندوستان نے پاکستانی چوکیوں پر حملہ کر ہمارے جوانوں کی لاشوں کے ساتھ کی گئی بربریت کا بدلہ لے لیا ہے۔ یہ حملہ 6 مئی کو کیا گیا تھا اور آج اس کا ...

 سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل شیخ کی خرابی طبیعت سے متعلق افواہوں کی تردید

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل شیخ کی خرابی طبیعت سے متعلق افواہوں کی تردید

سعودی عرب کی سپریم علماء کونسل کے جنرل سیکرٹریٹ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ مملکت کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ اچھی صحت کی حالت میں ہیں...

Displaying 15931 - 15960 of 19540 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.