نئی دہلی 23 جولائی (یواین آئی) ملک کی تین ریاستوں ،مہاراشٹر ، تمل ناڈو اور دہلی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے کل 65،0422 معاملے درج ہوئے ہیں جو ملک کی کل متاثرہ آبادی کا 52.51 فیصد ہیں۔
جمعرات کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 45،720 نئے کیس سامنے آئے ہیں ، جن میں 1238635 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی 1129 افراد کی ہلاکت کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 29،861 ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران 7،82،607 افراد صحت مند بھی ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کے ذریعہ آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام
علاقوں میں انفیکشن کے شکار مریضوں کی تعداد حسب ذیل ہے: -
ریاست ............. فعال معاملے.... صحت مند ......... موت .... متاثرہ
انڈمان نکوبار..58 ..... 163 .......... 0 ........ 221
آندھرا پردیش .... 31763 ..... 32127 ... 823 .... 64713
اروناچل پردیش..632 ..... 314 ...... 3 ........... 949
آسام ............ 8675 ... 18033 ... 64 ........ 26772
بہار ............ 10506 ... 19646 ... 217 ....... 30369
چنڈی گڑھ .......... 254 ....... 526 ...... 13 ......... 793
چھتیس گڑھ ........ 1709 ...... 4230 .... 29 ........ 5968
دادرا نگر حویلی
اور دمن اور دیو... 257 ...... 474 ...... 2 ............ 733
دہلی ........ 14954 ... 107650 ... 3719 ..... 126323
گوا .......... 1607 .... 2541 ........ 28 ........ 4176
گجرات ...... 11915 ... 37260 .... 2224 ...... 51399
جاری۔یواین آئی۔اےایم۔