: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،31 ڈسمبر(ذرائع) تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے اعلان کیا کہ وہ سنکرانتی تہوار کے سیزن میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے 7 سے 15 جنوری تک 5,246 خصوصی آر ٹی سی بسیں چلائے گی۔ 557 سروسز
ریزرویشن کی سہولت فراہم کریں گی۔ پبلک ٹرانسپورٹ باڈی نے یہ بھی واضح کیا کہ مہالکشمی اسکیم جو خواتین کو بسوں میں مفت سفر کرنے کی اجازت دیتی ہے وہ پالے ویلوگو، ایکسپریس، سٹی آرڈینری اور میٹرو ایکسپریس بسوں میں دستیاب ہوگی۔