the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 15241 - 15270 of 19626 total results
سابق امریکی صدر نے اداکارہ کو دو مرتبہ پیچھے سے چھوا

سابق امریکی صدر نے اداکارہ کو دو مرتبہ پیچھے سے چھوا

نیویارک/25اکتوبر(ایجنسی) سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبليو بش 'جنسی تشدد' کے الزام پر معافی مانگی ہے. اس سے پہلے اداکارہ Heather Lind نے انسٹاگرام پوسٹ ل...

آدھار لازمی یا نہیں :سپریم کورٹ میں پیر کو سماعت

آدھار لازمی یا نہیں :سپریم کورٹ میں پیر کو سماعت

نئی دہلی/25اکتوبر(ایجنسی) آدھار کو مختلف خدمات کے لئے لازمی قرار دینے کے سرکاری فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ پیر کے روز داخل تمام عرضیوں کی سماعت کرے گی۔...

عمر عبداللہ سے سرینگر میں جرمن سفارت کار کی ملاقات

عمر عبداللہ سے سرینگر میں جرمن سفارت کار کی ملاقات

سرینگر/25اکتوبر(ایجنسی) نئی دلی میں مقیم جرمن سفارتخانے میں منسٹر کونسلراور پولیٹکل ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ارنو کیرچوف اور سیاسی صلح کار ساکشی ارورہ بدھ ...

صدر جمہوریہ نے کہا ملک کے بہتر مستقبل کو یقینی بنانے کے لئےسائنس داں سماج سے جڑے رہیں

صدر جمہوریہ نے کہا ملک کے بہتر مستقبل کو یقینی بنانے کے لئےسائنس داں سماج سے جڑے رہیں

بنگلور/25اکتوبر(ایجنسی) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے سائنسی برادری پر زور دیا کہ وہ ملک کے بہتر مستقبل کو یقینی بنانے کے لئے روزانہ کی بنیاد پر سماج س...

دہشت گردی کے خلاف پاکستان فوری اقدامات کرے

دہشت گردی کے خلاف پاکستان فوری اقدامات کرے

نئی دہلی، 25 اکتوبر :- بھارت اور امریکہ نے افغانستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف ٹ...

سعودی عرب کے دورے کے بعد نواز شريف پاکستان آئیں گے: حسن نواز

سعودی عرب کے دورے کے بعد نواز شريف پاکستان آئیں گے: حسن نواز

اسلام آباد، 25 اکتوبر :- پاکستان کے معزول وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ ان کے والد سعودی عرب کے دورے کے بعد پاکست...

عراقی فوج آئی ایس کے قبضے والے آخری علاقے پر حملہ کرنے کے لئے تیار

عراقی فوج آئی ایس کے قبضے والے آخری علاقے پر حملہ کرنے کے لئے تیار

بغداد،25اکتوبر(رائٹر)عراقی فوج شامی سرحد کے نزدیک اپنے آخری علاقے بین الاقوامی دہشت گردانہ تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے قبضے سے آزاد کرانے کےلئے زبردست حمل...

دہشت گردی کے خلاف متحدہ کارروائی ضروری :سیتارمن

دہشت گردی کے خلاف متحدہ کارروائی ضروری :سیتارمن

فلپائن،24اکتوب:- ہندستان نے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم (آسیان )میں شامل ملکوں سے دہشت گردی کے خلاف ملکر لڑنے کی بات کہی ہے ۔ہندستان کی وزیر دفا...

ونسٹن پیٹرس  ہوں گے نیوزی لینڈ کے  نائب  وزیراعظم

ونسٹن پیٹرس ہوں گے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم

ویلنگٹن، 25 اکتوبر (رائٹر) نیوزی لینڈ فرسٹ پارٹی کے لیڈر ونسٹن پیٹرس کو ملک کا نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ منتخب کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے نامزد وزیرا...

شام کیمیائی ہتھیارجانچ معاملے میں رو س کا ویٹو غلط:امریکہ

شام کیمیائی ہتھیارجانچ معاملے میں رو س کا ویٹو غلط:امریکہ

واشنگٹن،25اکتوبر(رائٹر)امریکہ نے روس کے ذریعہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کے اپنے حق کا استعمال کرکے شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران کیمیائی ...

'گوا رینبو پرائیڈ واک 2017' LGBT کی پریڈ 28 اکتوبر کومنعقد

پنجی/24اکتوبر(ایجنسی) گوا میں پہلی بار 28 اکتوبر کو 'گوا رینبو پرائیڈ واک 2017' LGBT (ہم جنس پرست) پریڈ منعقد کیا جائے گا. ایک آرگنائزر کے مطابق، اس پ...

سڑک کے کنارے نماز پڑھنے پر دبئی میں پابندی

سڑک کے کنارے نماز پڑھنے پر دبئی میں پابندی

دبئی/24اکتوبر(ایجنسی) دبئی میں پولیس نے نماز کی ادائیگی کے لیے ہائی ویز کے ایک جانب گاڑی روک کر کھڑے ہونے سے خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ خلاف ورز...

ریاست کی عوام سوکھے اور قرض میں مبتلہ، وزیراعلی بیرونی سفر پر

ریاست کی عوام سوکھے اور قرض میں مبتلہ، وزیراعلی بیرونی سفر پر

بھوپال/24اکتوبر(ایجنسی) مدھ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان امریکہ کے 6 دن کے دورے پر ہیں. وہاں وہ ریاستی سرمایہ کاری اور دین دیال اپودھیاے فورم ...

فرضی اسٹامپ پیپرگھوٹالہ کے کلیدی ملزم عبدالکریم تیلگی کا انتقال

فرضی اسٹامپ پیپرگھوٹالہ کے کلیدی ملزم عبدالکریم تیلگی کا انتقال

پونے/24اکتوبر(ایجنسی) اربوں روپے کے فرضی اسٹامپ پیپر گھوٹالے کے کلیدی ملزم عبدالکریم تیلگی کاکل رات بنگلور کے ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا۔یرودا جیل کے...

مسئلہ کشمیرکا حل مذاکرت کے ذریعہ ہی نکلے گا :امام بخاری

مسئلہ کشمیرکا حل مذاکرت کے ذریعہ ہی نکلے گا :امام بخاری

نئی دہلی/24اکتوبر(ایجنسی) جامع مسجد دہلی کے شاہی امام مولانا سید احمد بخاری نے کشمیر میں مذاکراتی عمل شروع کرنے کے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے ا...

شمالی کوریا کے مسئلے کےلئے چین پر ٹرمپ دباؤ ڈالیں گے

شمالی کوریا کے مسئلے کےلئے چین پر ٹرمپ دباؤ ڈالیں گے

واشنگٹن،24اکتوبر(رائٹر)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اگلے ماہ چین کے دورے کے دوران اپنے ہم منصب شی جنپنگ سے شمالی کوریا کو سمجھانے کےلئے دباؤ ڈالیں گے۔وائٹ ہ...

روہنگیا معاملہ پر امریکہ کا میانمار پر پابندی لگانے کا منصوبہ

روہنگیا معاملہ پر امریکہ کا میانمار پر پابندی لگانے کا منصوبہ

واشنگٹن،24اکتوبر(رائٹر)امریکہ میانمار میں اقلیتی روہنگیا مسلم فرقہ کے لوگوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کو پر ورلڈ میگنٹسکی قانون کے تحت میانمار پر پا...

مراکش میں آئی ایس کے چھ مشتبہ شدت پسند گرفتار

مراکش میں آئی ایس کے چھ مشتبہ شدت پسند گرفتار

رباط،24اکتوبر(رائٹر)مراکش میں افسران نے حملہ کا منصوبہ بنارہے اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس)کے چھ مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایک سرکاری بی...

سر ی لنکا میں حکومت خانہ جنگی کے بعد مسائل کو حل کرنے میں تاخیر کررہی ہے:اقوام متحدہ

سر ی لنکا میں حکومت خانہ جنگی کے بعد مسائل کو حل کرنے میں تاخیر کررہی ہے:اقوام متحدہ

کولمبو،24اکتوبر(رائٹر)اقوام متحدہ نے سری لنکا میں خانہ جنگی کے بعد سبھی فریقوں کے درمیان تال میل قائم کرنے میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج کہ...

جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان نے میزائل ٹریکنگ ڈرل  کا آغاز کیا

جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان نے میزائل ٹریکنگ ڈرل کا آغاز کیا

سیول، 24 اکتوبر (رائٹر) شمالی کوریا کے میزائلی اور ایٹمی خطرات سے نمٹنے کی تیاریوں کے پیش نظرجنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان نے آج سے دو روزہ میزائل ٹری...

محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیرکیلئے مذاکرات کار کی تقرری کا خیرمقدم کیا

محبوبہ مفتی نے جموں وکشمیرکیلئے مذاکرات کار کی تقرری کا خیرمقدم کیا

سرینگر/23اکتوبر(ایجنسی) جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کی طرف سے کشمیر پر بات چیت کا سلسلہ شروع کرنے کے سلسلے میں مذاکرات کار کی...

سعودی وزارتِ خارجہ کے کسی عہدہ دار نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا

سعودی وزارتِ خارجہ کے کسی عہدہ دار نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا

سعودی/23اکتوبر(ایجنسی) سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے بعض میڈیا ذرائع کی ان رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایک اعلیٰ سعودی عہدہ دار...

جاپان میں انتخابی دن آیا طوفان، پانچ ہلاک

جاپان میں انتخابی دن آیا طوفان، پانچ ہلاک

ٹوکیو/23اکتوبر(ایجنسی) جاپان میں آئے طاقتور طوفان کی وجہ سے پانچ افراد ہلاک ہوئے اور ایک شخص غائب ہونے کی خبر ہے. اس کے ساتھ اس طوفان میں درجنوں افراد...

ٹیپو سلطان کی تاریخ کو ماننے سے انکار دشمنی اور ذہنی دیوالیہ پن

ٹیپو سلطان کی تاریخ کو ماننے سے انکار دشمنی اور ذہنی دیوالیہ پن

نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) ٹیپو سلطان کی شان میں مبینہ نا زیبا کلمات کی سخت مذمت کرتے ہوئےٹیپو سلطان ٹرسٹ کے چیئرمین نواب کاظم علی خان نے آج کہا ہے کہ...

ٹرمپ اور آبے شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کیلئے راضی

ٹرمپ اور آبے شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کیلئے راضی

ٹوکیو/23اکتوبر(ایجنسی) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کو راضی ہوگئے ہیں۔وزارت کے...

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا سینما گھروں میں قومی ترانہ کو کنٹرول کرنے پر غور ہو

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کہا سینما گھروں میں قومی ترانہ کو کنٹرول کرنے پر غور ہو

نئی دہلی/23اکتوبر(ایجنسی) سپریم کورٹ نے پیر کو مرکزی حکومت سے کہا کہ ملک بھر کے سینما گھروں میں قومی ترانہ کے لیے قومی پرچم کوڈ میں ترمیم کرنے پر غور ...

فلپائن حکومت نے ماراوی شہر میں جنگ کے خاتمے کا اعلان کیا

فلپائن حکومت نے ماراوی شہر میں جنگ کے خاتمے کا اعلان کیا

کلارک، 23اکتوبر (رائٹر) فلپائن کی حکومت نے آج گزشتہ پانچ ماہ کے دوران جنوبی اور ماروی شہر میں فوج اور اسلامک اسٹیٹ کے وفادار باغیوں کے درمیان جاری جن...

ملیشیا میں تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ پہنچی

ملیشیا میں تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ پہنچی

کوالالمپور،22 اکتوبر ( رائٹر) ملیشیا کے شمال مغربی صوبے پینانگ کے جارج ٹاون شہر میں ایک زیر تعمیر مقام پر تودے گرنے سے ہلاک ہونے والے غیر ملکی مزدوروں...

عراق سے واپس لوٹیں ایرانی جنگجو:ٹلرسن

عراق سے واپس لوٹیں ایرانی جنگجو:ٹلرسن

ریاض/دوحہ،23اکتوبر(رائٹر)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے عراق اور عرب کے لیڈروں کے ساتھ ایک مشترکہ میٹنگ کرنے کے بعد آج کہا کہ اسلامک اسٹیٹ(آئی ایس)سے...

شمالی کوریا کے مسئلہ امریکہ کا ایشیائی ممالک سے گفت و شنید کا فیصلہ

شمالی کوریا کے مسئلہ امریکہ کا ایشیائی ممالک سے گفت و شنید کا فیصلہ

کلارک فری پورٹ ژون[فلپائن]،23اکتوبر(رائٹر)امریکہ وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ وہ ایشیائی ممالک سے شمالی کوریا کے معاملہ بات چیت کریں گے۔امریکی صدر...

Displaying 15241 - 15270 of 19626 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.