سیول/17جولائی(ایجنسی) جنوبی کریا کے پوہانگ شہر میں منگل کو مشق کے دوران بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس میں پانچ جوانوں کی موت ہوگئی جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
font-size: 18px; text-align: start;">بحریہ نے ایک بیان میں بتایا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان سالانہ مشق کے دوران ایک ہیلی کاپٹر 33 فٹ کی اونچائی سے رن وے پر گرگیا اور اس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں پانچ جوانوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور ایک جوان کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔