the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 121 - 150 of 20524 total results
تلنگانہ اسمبلی سے بی آرایس کا واک آوٹ

تلنگانہ اسمبلی سے بی آرایس کا واک آوٹ

حیدر آباد 15 مارچ (یو این آئی) بھارت راشٹر سمیتی (بی آرایس) نے ہفتہ کو وزیر اعلیٰ تلنگانہ ریونت ریڈی کی اسمبلی میں تقریر کا بائیکاٹ کیا اور گورنر کے خ...

تلنگانه : سری سیلم سرنگ میں 23 ویں دن بھی تلاش جاری

تلنگانه : سری سیلم سرنگ میں 23 ویں دن بھی تلاش جاری

حیدر آباد 15 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کی سری سیلم سرنگ میں پھنسے سات افراد کا سراغ لگانے کے لیے 23 ویں دن بھی تلاش جاری ہے۔ سرنگ کے اندر امدادی ...

ایل وی ایم 3 - ایم 6 مشن کے لیے کرائیو انجن کا فلائٹ ایسی پیٹنس ہاٹ ٹیسٹ میں کامیاب

ایل وی ایم 3 - ایم 6 مشن کے لیے کرائیو انجن کا فلائٹ ایسی پیٹنس ہاٹ ٹیسٹ میں کامیاب

چنئی، 15 مارچ (یو این آئی) انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے کامیابی کے ساتھ ایک اور تاریخی قدم کے تحت ایل وی ایم 3 لانچ وہیکل (ایل وی ایم ایم 6)...

وزیر اعلیٰ اور پولیس کمشنر نے امر تسر دھماکے میں بتا یا پاکستان کا ہاتھ

وزیر اعلیٰ اور پولیس کمشنر نے امر تسر دھماکے میں بتا یا پاکستان کا ہاتھ

امر تسر ، 15 مارچ (یو این آئی) امر تسر میں ایک مندر کے باہر ہوئے دھماکے پر پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ڈرون پاکستان س...

یدم ایوارڈز کے لیے نامزدگی کا عمل شروع

یدم ایوارڈز کے لیے نامزدگی کا عمل شروع

نئی دہلی، 15 مارچ (یو این آئی) فن ، ادب اور تعلیم ، کھیل ، طب، سماجی خدمات، سائنس اور انجینئر نگ ، عوامی کام، سیول سروس، کار و بار اور صنعت وغیرہ کے ش...

دہلی دیہات کے مسائل جلد حل ہوں گے : ریکھا گپتا

دہلی دیہات کے مسائل جلد حل ہوں گے : ریکھا گپتا

نئی دہلی، 15 مارچ (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ دہلی میں اب کام کرنے والی حکومت ہے نہ کہ الزام تراشی کرنے والی حکومت، اور دہ...

ملک کے لیے کام کرنے والے مسلمانوں کو کانگریس کمزور کر رہی ہے بی جے پی

ملک کے لیے کام کرنے والے مسلمانوں کو کانگریس کمزور کر رہی ہے بی جے پی

نئی دہلی، 15 مارچ (یو این آئی) کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کرناٹک کی کانگریس حکومت کی طرف سے بجٹ میں مسلمانوں کو سرکاری ٹھیکوں میں چار فی...

آسام میں 27 ہزار کروڑ روپے کی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری لگائی جارہی ہے : شاه

آسام میں 27 ہزار کروڑ روپے کی سیمی کنڈکٹر انڈسٹری لگائی جارہی ہے : شاه

نئی دہلی، 15 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ آسام میں جہاں پہلے صرف تحریک، عسکریت پسندی اور فائر نگ کی بات کی جاتی تھی ، آج وہ...

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی میں نظام دور کا روڈ رولر دریافت

حیدرآباد: عثمانیہ یونیورسٹی میں نظام دور کا روڈ رولر دریافت

حیدرآباد،14 مارچ (ذرائع) عثمانیہ یونیورسٹی کے کیمپس میں 13 مارچ کے روز تھامس گرین اینڈ سن، لمیٹڈ، روڈ رولر دریافت ہوا۔ یہ دریافت جیکب راس نے ایکس پر پ...

تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ہیٹ ویو جیسی صور تحال کا امکان : محکمہ موسمیات

تلنگانہ میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ہیٹ ویو جیسی صور تحال کا امکان : محکمہ موسمیات

حیدر آباد، 14 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے عادل آباد، کمارم بھیم ، آصف آباد، منجیر یال اور جگتیال اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران الگ الگ مقامات پر ...

ہولی کا تہوار میرے لئے ہمیشہ ہندوستان کی گنگا جمنا تہذیب کی علامت رہا ہے : محبوبہ مفتی

ہولی کا تہوار میرے لئے ہمیشہ ہندوستان کی گنگا جمنا تہذیب کی علامت رہا ہے : محبوبہ مفتی

، او سری نگر ، 14 مارچ (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے لوگوں کو ہولی کے پر مسرت تہوار پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے ...

ہندوستان نے بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعے پر پاکستان کے بیانات کو سختی سے کیا مسترد

ہندوستان نے بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعے پر پاکستان کے بیانات کو سختی سے کیا مسترد

نئی دہلی ، 14 مارچ (یو این آئی) ہندوستان نے بلوچستان میں ٹرین ہائی جیکنگ کے واقعہ کے حوالے سے پاکستان کے بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہ...

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ اور لداخ کے و ضلع کرگل میں زلزلوں کے جھٹکے ، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ اور لداخ کے و ضلع کرگل میں زلزلوں کے جھٹکے ، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

سری نگر ، 14 مارچ (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ اور لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا ما...

ہندوستان نے عالمی براداری سے ڈیجیٹل ڈومین میں تخلیقی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لئے ایک پلیٹ فارم پر آنے کی اپیل کی

ہندوستان نے عالمی براداری سے ڈیجیٹل ڈومین میں تخلیقی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لئے ایک پلیٹ فارم پر آنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی) ہندوستان نے آج عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ڈیجیٹل ڈومین میں تخلیقی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور اعلیٰ معیار کے مواد کی...

جموں و کشمیر میں رنگوں کا تہوار ہولی جوش و وں کا سوار نے ساتھ منایا گیا جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

جموں و کشمیر میں رنگوں کا تہوار ہولی جوش و وں کا سوار نے ساتھ منایا گیا جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

سری نگر ، 14 مارچ (یو این آئی) ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی جمعے کے روز رنگوں کا تہوار ہولی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گ...

ایئرٹیل اور جیو کے ساتھ اسٹار لنگ کی ساجھید رای قومی سلامتی کا سوال ہے : کانگریس

ایئرٹیل اور جیو کے ساتھ اسٹار لنگ کی ساجھید رای قومی سلامتی کا سوال ہے : کانگریس

نئی دہلی، 13 مارچ (مارچ ) کا نگریس نے کہا ہے کہ ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں ایر ٹیل اور جیو کے ساتھ امریکی کمپنی اسٹار لنگ کی ساجھیداری کا م...

ہوئی پر ہم سب قومی رنگ میں رنگ جائیں۔ شیخاوت

ہوئی پر ہم سب قومی رنگ میں رنگ جائیں۔ شیخاوت

جودھ پور ، 13 مارچ (یو این آئی) ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے ہم وطنوں کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رنگوں کے اس تہوار...

وزیر اعظم نے سبھی کو ہولی کی مبارکباد دی

وزیر اعظم نے سبھی کو ہولی کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 13 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سبھی کو ہولی کی مبارکباد دی مسٹر مودی نے کہا کہ خدا کرے کہ یہ تہوار سبھی کی زندگیاں نئے جوش...

مدغاسکر بحر ہند کے علاقے میں ہندوستان کا ایک قابل اعتماد دوست اور اہم ساجھیدار ہے : لوک سبھا

مدغاسکر بحر ہند کے علاقے میں ہندوستان کا ایک قابل اعتماد دوست اور اہم ساجھیدار ہے : لوک سبھا

نئی دہلی 12 مارچ (یو این آئی ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے آج کہا کہ ہندوستان مدغاسکر کو ایک قابل اعتماد دوست اور ترقیاتی ساجھیدار مانتا ہے اور انہ...

صحافیوں کے کارڈس، تلنگانہ اسمبلی سکریٹری پر وزیر پونم پر بھا کر کی برہمی

صحافیوں کے کارڈس، تلنگانہ اسمبلی سکریٹری پر وزیر پونم پر بھا کر کی برہمی

حیدر آباد 12 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پر بھا کرنے تلنگانہ اسمبلی سکریٹری پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے صحافیوں کو نئے...

وائی ایس آر کانگریس پارٹی کمزور طبقات کی آواز بنے گی : جگن

وائی ایس آر کانگریس پارٹی کمزور طبقات کی آواز بنے گی : جگن

حیدر آباد 12 مارچ (یو این آئی) وائی ایس آر کانگریس پارٹی ( وائی ایس آرسی پی) کمزور طبقات کی آواز بنے گی، پارٹی صدر اور آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ...

تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 27 مارچ تک جاری رہے گا

تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 27 مارچ تک جاری رہے گا

حیدر آباد 12 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ اجلاس 27 مارچ تک جاری رہے گا۔ اس سلسلے میں فیصلہ بدھ کے روز اسپیکر جی پر ساد کمار کے چیمبر میں من...

تلنگانہ : ایس ایل بی سی میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لئے کام 19 ویں دن میں داخل

تلنگانہ : ایس ایل بی سی میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لئے کام 19 ویں دن میں داخل

حیدر آباد 12 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کے ناگر کرنول میں منہدم ایس ایل بی سی سرنگ میں پھنسے ہوئے سات افراد کی تلاش بدھ کے روز مسلسل 19 ویں دن بھی جاری...

سنتقال پر گنہ خطبہ میں قبائلیوں کی تعداد مسلسل کم ہو رہی ہے : نشی کانت دوبے

سنتقال پر گنہ خطبہ میں قبائلیوں کی تعداد مسلسل کم ہو رہی ہے : نشی کانت دوبے

نئی دہلی، 12 مارچ (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن نشی کانت دوبے نے آج لوک سبھا میں حکومت کی توجہ جھار کھنڈ کے سنتقال پر گنہ علاقے می...

ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں سب سے بڑا افطار دستر خوان سج گیا

ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں سب سے بڑا افطار دستر خوان سج گیا

ابو ظہبی، 12 مارچ (یو این آئی) ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا دستر خوان سج گیا، روزانہ 35 ہزار سے زائد افراد کیلئے ا...

اور ور نگزیب پر بیان : ابو عاصم اعظمی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اور ور نگزیب پر بیان : ابو عاصم اعظمی کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ممبئی، ۱۲ مارچ (یو این آئی) ممبئی کی سیشن عدالت نے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی کی جانب سے مغل حکمراں اور نگزیب کے بارے میں دئے گئے بی...

اے اے پی کا ہولی پر مفت سلنڈر دینے کا وعدہ پر. پورا کرنے کا مطالبہ

اے اے پی کا ہولی پر مفت سلنڈر دینے کا وعدہ پر. پورا کرنے کا مطالبہ

نئی ) دہلی ، 12 مارچ (یو این آئی ) عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو قومی دارالحکومت میں کئی مقامات پر احتجاجی مظاہرے کیے اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی...

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی عدالت نے بڑی سزاسنادی

سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کی عدالت نے بڑی سزاسنادی

ڈھا کہ ، 12 مارچ (یو این آئی) مفرور اور معزول سابق بنگلہ (یو دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان کو ڈھاکہ کی عدالت نے بڑی سزاسنادی ہے گزشتہ...

دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے باعث نارتھ ایسٹ ترقی کی دوڑ میں چار دہائی پیچھے رہ گیا: شاه

دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے باعث نارتھ ایسٹ ترقی کی دوڑ میں چار دہائی پیچھے رہ گیا: شاه

نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاه وزیر داخله است شاه نے منگل کو کہا کہ تمام خصوصیات سے لیس ہونے کے باوجود شمال مشرق میں الجھن او...

عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین اور پر کی پابندی پر پانچ سال کی پابندی

عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین اور پر کی پابندی پر پانچ سال کی پابندی

نئی دہلی / سری نگر ، 11 مارچ (یو این آئی) وزارت داخلہ نے منگل کو جموں و کشمیر کے دو گروپوں میر واعظ کی زیر قیادت عوامی ایکشن کمیٹی (اے اے سی) اور مسرو...

Displaying 121 - 150 of 20524 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.