: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 29 (یو این آئی) سرکاری ذرائع کے مطابق حکام نے سیکورٹی خدشات کے بیچ وادی بھر میں کم از کم چار در جن ریزورٹس اور سیاحتی مقامات کو ابندا کر دیا ہے یہ فیصلہ گذشتہ ہفتے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے ، جس میں 25 سیاح اور ایک مقامی شخص جاں بحق ہوا تھا، کے بعد تمام اضلاع میں کئے گئے ایک جامع سیکورٹی آڈٹ کے بعد لیا گیا ہے۔ اس اس آڈٹ کا مقصد
کمزوریوں کا جائزہ لینا اور مشہور سیاحتی مقامات پر حفاظتی اقدامات کو مضبوط بنانا تھا۔ ان مقامات ، جہاں فی الوقت سیاحوں کی آمد کو محدود کر دیا گیا ہے، میں سے ضلع بانڈی پورہ کی وادی گریز، ضلع بڈگام میں یو سمرگ اور دودھ پتھری، جنوبی کشمیر میں اہر بل، کو نسر ناگ اور اور ویری ناگ، ضلع بارہمولہ میں کمان پوسٹ اور ضلع کپوارہ کی خوبصورت وادی بنگس خاص طور پر قابل ذکر ہے۔