نئی دہلی، 08 فروری (یو این آئی ) 70 رکنی دہلی اسمبلی کے نتائج میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے 48 سیٹیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کر لی ہے۔
الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج کے
مطابق بی جے پی کے 48 اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے 22 امید وار کامیاب ہوئے ہیں، جبکہ کانگریس اس الیکشن میں اپنا کھاتہ بھی نہیں کھول سکی۔
اسمبلی حلقہ وار جیتنے والے امید واروں کی فہرست حسب ذیل ہے۔