the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
Displaying 1321 - 1350 of 19545 total results
میں آزاد تھا، آزاد ہوں اور آزاد رہوں گا: غلام نبی آزاد

میں آزاد تھا، آزاد ہوں اور آزاد رہوں گا: غلام نبی آزاد

سری نگر، 24 اپریل (یو این آئی) ڈیموکریٹک پروگرسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے چیئرمین غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی بی جے پی کے وزیر رہے ہیں...

مہاراشٹرا : انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نتن گڈکری بے ہوش ہوگئے

مہاراشٹرا : انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نتن گڈکری بے ہوش ہوگئے

ممبئی، 24 اپریل (ذرائع) مرکزی وزیر نتن گڈکری مہاراشٹر کے یاوتمال میں ایک انتخابی ریلی میں تقریر کرتے ہوئے بے ہوش ہوگئے۔ خوش قسمتی سے بھارتیہ جنتا پارٹ...

آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی: آپ

آخر کار جیل انتظامیہ نے کجریوال کو انسولین دی: آپ

نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے آخر کار وزیر اعلی اروند کجریوال کو ان کی بڑھتی ہوئی شوگر کے لئے انسول...

ابھیشیک بنرجی کی جان کو خطرہ لاحق ہے : ممتا بنرجی

ابھیشیک بنرجی کی جان کو خطرہ لاحق ہے : ممتا بنرجی

کلکتہ 23 اپریل (یو این آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے لوک سبھا مہم کے دوارن ابھیشیک بنرجی کی سیکورٹی پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جان کو خطرہ لاحق ہے...

دلتوں، پسماندہ طبقات اور قبائلیوں کے لیے ریزرویشن کبھی ختم نہیں ہوگا : مودی

دلتوں، پسماندہ طبقات اور قبائلیوں کے لیے ریزرویشن کبھی ختم نہیں ہوگا : مودی

ٹونک، 23 اپریل (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس پر ہمیشہ خوش کرنے اور ووٹ بینک کی سیاست کرنے اور درج فہرست ذات اور درج فہرست قبائل کے ریزر...

بڑے سائز میں اشتہار چھاپ کر معافی مانگیں: رام دیو اور بال کرشنا سے سپریم کورٹ

بڑے سائز میں اشتہار چھاپ کر معافی مانگیں: رام دیو اور بال کرشنا سے سپریم کورٹ

نئی دہلی، 23 اپریل (ذرائع) پتنجلی آیوروید کی دوائیوں کے بارے میں 'گمراہ کن دعووں' کے بارے میں توہین سپریم عدالت کی سماعت کے دوران رام دیو کو سخت سرزنش...

اسلام دوسرے مذاہب کی عزت کرنے کا درس دیتا ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اسلام دوسرے مذاہب کی عزت کرنے کا درس دیتا ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر، 23 اپریل (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ اسلام ہمیں دوسرے مذہبوں کی عزت کرنے کا درس د...

ملائیشیا میں دو فوجی ہیلی کاپٹروں کےآپس میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

ملائیشیا میں دو فوجی ہیلی کاپٹروں کےآپس میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

ذرائع:ملائیشیا کی بحریہ کے دو ہیلی کاپٹر منگل کے روز شمال مغربی ریاست پیراک میں تربیتی سیشن کے دوران ہوا کے درمیان ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں جہاز میں ...

کانگریس ملک کی دولت لوٹنے کو اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہے:مودی

کانگریس ملک کی دولت لوٹنے کو اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہے:مودی

علی گڑھ:22اپریل(یواین آئی)وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈیا اتحاد بالخصوص کانگریس پارٹی کو ہد تنقید بناتے ہوئے کانگریس اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) پر کنب...

کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مودی کی شکایت کی

کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مودی کی شکایت کی

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) کانگریس نے پیر کو الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم نریندر مودی کی شکایت کی اور ان پر ایک مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بنانے کا الزا...

تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

حیدر آباد ، 22 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ کے کئی اضلاع کے مختلف مقامات پر آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بجلی اور 30 سے 40 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا...

اروند کیجروال کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ علاج کی درخواست کورٹ نے کی خارج

اروند کیجروال کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ علاج کی درخواست کورٹ نے کی خارج

نئی دہلی، 22 اپریل (ذرائع) دہلی شراب پالیسی کیس میں تہاڑ جیل میں بند وزیر اعلی اروند کیجریوال کو پیر کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا۔ کیجریوال نے ویڈیو کانف...

ہندوستان عالمی سطح پرشہرت کی جانب اپنے سفر میں ایک اہم موڑ پر ہے:پرمود کمار مشرا

ہندوستان عالمی سطح پرشہرت کی جانب اپنے سفر میں ایک اہم موڑ پر ہے:پرمود کمار مشرا

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری پرمود کمار مشرا نے آج ورچول طور پر ہندوستان کی سول سروس کی صلاحیت سازی کی ضروریات پر مرکزی...

دو برسوں میں نکسل ازم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: شاہ

دو برسوں میں نکسل ازم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے: شاہ

جگدلوپر، 22 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج کہا کہ جب تک نکسل واد موجود ہے، سکھ اور سہولیات نہیں پہنچ سکتیں اور اگر نکسلی ہتھیار ڈال...

کویتا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کویتا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

حیدر آباد 22 اپریل (یو این آئی) دہلی شراب معاملہ میں دہلی کی تہاڑ جیل میں محروس بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کی ضمانت کی درخواست پر دہلی ک...

سپریم کورٹ نے 14 سالہ عصمت دری کی شکار کو اسقاط حمل کی دی اجازت

سپریم کورٹ نے 14 سالہ عصمت دری کی شکار کو اسقاط حمل کی دی اجازت

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو 14 سالہ عصمت دری کی شکار لڑکی کو غیر معمولی حالات اور متعلقہ میڈیکل رپورٹس کے پیش نظر اپنا 30 ہفت...

دہلی لینڈ فل میں آگ لگنے کی انکوائری کرائی جائے گی : آتشی

دہلی لینڈ فل میں آگ لگنے کی انکوائری کرائی جائے گی : آتشی

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی ( آپ ) کی رہنما اور دہلی کے کابینہ وزیر آتشی نے پیر کو کہا کہ غازی پور لینڈ فل سائٹ پر آگ لگنے کی وجہ ج...

عدالت نے جن لوگوں کی و نوکریاں ختم کی ہیں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے: ممتا بنرجی

عدالت نے جن لوگوں کی و نوکریاں ختم کی ہیں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے: ممتا بنرجی

کلکتہ 22اپریل (یواین آئی) وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے نوکریوں سے ہاتھ دھونے والے اساتذہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا پیغام دی...

کلکتہ ہائی کورٹ نے 23,753 اساتذہ کی تقرری کو رد کردیا۔سود سمیت تنخواہ واپس کرنے کا حکم

کلکتہ ہائی کورٹ نے 23,753 اساتذہ کی تقرری کو رد کردیا۔سود سمیت تنخواہ واپس کرنے کا حکم

کلکتہ 22اپریل (یواین آئی) کلکتہ ہائی کورٹ کی ایک ڈویژن بنچ نے پیر کو 2016 اسکول سروس کمیشن  کے ذریعہ23,753اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی غیر قانو...

سیاچن گلیشیئر ہماری بہادری اور حوصلے کی راجدھانی ہے: راج ناتھ سنگھ

سیاچن گلیشیئر ہماری بہادری اور حوصلے کی راجدھانی ہے: راج ناتھ سنگھ

سری نگر، 22 اپریل (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پیر کے روز دنیا کے بلند ترین میدان جنگ پر فوجی جوانوں سے اپنے خطاب کے دوران سیاچن کو 'بہادری...

پنجاب میں کانگریس کو جھٹکا، تیجندر سنگھ بٹو، کرم جیت کور بی جے پی میں شامل

پنجاب میں کانگریس کو جھٹکا، تیجندر سنگھ بٹو، کرم جیت کور بی جے پی میں شامل

جالندھر، 20 اپریل (یو این آئی) لوک سبھا انتخابات سے عین قبل پنجاب میں کانگریس کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر، پارٹی کے قومی سکریٹری اور ...

راہل کل مدھیہ پردیش کے ستنا میں انتخابی مہم میں شامل ہوں گے

راہل کل مدھیہ پردیش کے ستنا میں انتخابی مہم میں شامل ہوں گے

بھوپال، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کل مدھیہ پردیش کے ستنا میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔...

نتیش کمار نے سرکاری مدارس میں اصلاحات اور مدارس کے اساتذہ کی تنخواہ میں باعزت اضافہ کرکے مسلمانوں کے مسیحا ہونے کا ثبوت پیش کردیا: سلیم پرویز

نتیش کمار نے سرکاری مدارس میں اصلاحات اور مدارس کے اساتذہ کی تنخواہ میں باعزت اضافہ کرکے مسلمانوں کے مسیحا ہونے کا ثبوت پیش کردیا: سلیم پرویز

نئی دہلی/ کشن گنج، 20اپریل (یو این آئی) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو مسلمانوں کا مسیحا قرار دیتے ہوئے بہار مدرسہ بورڈ کے سا بق چیرمین اور جنتا دل مت...

میں بی جے پی کی بی ٹیم کا لیڈر ہوں تو کیا، راہل کے تبصرے پر دیوے گوڑا کا واضح ردعمل

میں بی جے پی کی بی ٹیم کا لیڈر ہوں تو کیا، راہل کے تبصرے پر دیوے گوڑا کا واضح ردعمل

کولار، 20 اپریل (یو این آئی) جنتا دل (سیکولر) کے سپریمو اور سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے جے ڈی (ایس) کو بھارتیہ جنتا...

کانگریس نے بی جے پی پر تریپورہ میں اس کے پولنگ ایجنٹس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا

کانگریس نے بی جے پی پر تریپورہ میں اس کے پولنگ ایجنٹس پر حملہ کرنے کا الزام لگایا

اگرتلہ، 20 اپریل (یو این آئی) تریپورہ میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد کانگریس نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی...

عوام نے پہلے مرحلے میں انڈیا گروپ کو مسترد کر دیا: مودی

عوام نے پہلے مرحلے میں انڈیا گروپ کو مسترد کر دیا: مودی

ناندیڑ، 20 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ انڈیا گروپ اپنے بدعنوان لوگوں کو بچانے کے لیے متحد ہوا ہے لیکن عوام نے انہیں انت...

بی آر ایس راجندر نگر کے ایم ایل اے پرکاش گوڑ کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

بی آر ایس راجندر نگر کے ایم ایل اے پرکاش گوڑ کانگریس میں شامل ہونے کا امکان

حیدرآباد، 19 اپریل (ذرائع) بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) پارٹی کے راجندر نگر ایم ایل اے پرکاش گوڑ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی موجودگی میں کانگریس میں ...

دنیا کی سب سے چھوٹے قد والی خاتون جیوتی آگے نے ناگپور میں ڈالا ووٹ

دنیا کی سب سے چھوٹے قد والی خاتون جیوتی آگے نے ناگپور میں ڈالا ووٹ

ناگپور ، 19 اپریل (یو این آئی) دنیا کی سب سے چھوٹے قد والی خاتون جیوتی آگے نے اپنےپورے خاندان کے ساتھ ناگپور میں ووٹ ڈالا۔ وہ بگ باس 16 اور امریکی ہار...

تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لو چلنے کا امکان

تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لو چلنے کا امکان

حیدر آباد ، 19 اپریل (یو این آئی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تلنگانہ کے کئی اضلاع میںمختلف مقامات پر لو چلنے کے آثار ہیں۔محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ک...

بنگال میں کوئی انڈیا اتحاد نہیں بلکہ کانگریس اور سی پی آئی ایم بھگوا پارٹی کے ایجنٹ ہیں:ممتا بنرجی

بنگال میں کوئی انڈیا اتحاد نہیں بلکہ کانگریس اور سی پی آئی ایم بھگوا پارٹی کے ایجنٹ ہیں:ممتا بنرجی

کلکتہ 19اپریل (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج ایک بار پھر کانگریس اور سی پی آئی ایم کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنگال میں کانگریس اور ...

Displaying 1321 - 1350 of 19545 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.