the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > دنیا بھر سے
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 12961 - 12990 of 19928 total results
کمل ہاسن کے ہندو دشت گرد والے بیان پر تمل ناڈو کے وزیر نے کہا، "کاٹ دو زبان"

کمل ہاسن کے ہندو دشت گرد والے بیان پر تمل ناڈو کے وزیر نے کہا، "کاٹ دو زبان"

نئی دہلی/13مئی(ایجنسی) مکل ندھی میام Makkal Needhi Maiam  کے سربراہ کمل ہاسن نے یہ کہہ کر تنازعہ پیدا کردیا ہے کہ آزاد ہندوستان کا پہلا دہشت...

پانچ برسوں میں صرف پرچار ہوا کام نہیں : پرینکا

پانچ برسوں میں صرف پرچار ہوا کام نہیں : پرینکا

رتلام ، 13 مئی (ایجنسی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نےآج وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پ...

کانگریس رہنما اظہر الدین نے کہا، انتخابی نتائج سے پہلے عظیم اتحاد کے لیے میٹنگ کرنا بے مطلب

کانگریس رہنما اظہر الدین نے کہا، انتخابی نتائج سے پہلے عظیم اتحاد کے لیے میٹنگ کرنا بے مطلب

حیدرآباد/13مئی(ایجنسی)  کانگریس کے سابق رہنما اور سابق کرکٹر محمد اظہر الدین نے پیر کو کہا کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ قومی سطح پر مورچہ بنانے کے لیے...

سینئر کانگریس لیڈر چوہان بی جے پی میں شامل

سینئر کانگریس لیڈر چوہان بی جے پی میں شامل

نئی دہلی ،11مئی (ایجنسی)دہلی میں اپنی کھوئی ہوئی زمین پھر سے حاصل کرنے کی کوشش کررہی کانگریس کوہفتہ کے روز اس وقت سخت دھچکا لگاجب لوک سبھا انتخابات کے...

تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں شدید گرمی کا سلسہ جاری، 24 گھنٹے میں 16 افراد ہلاک

تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں شدید گرمی کا سلسہ جاری، 24 گھنٹے میں 16 افراد ہلاک

حیدرآباد/11مئی(ایجنسی) سورج کی تپیش نے دونوں تلگو ریاستوں میں پوری طرح سے اپنی آغوش میں لے لیا ہے، آندھراپردیش اور تلنگانہ میں گرمی کا اثر سر چڑھ کر ب...

مودی نے نوجوانوں کو پکوڑے اور ملک کو بھگوڑے دیے: سدھو

مودی نے نوجوانوں کو پکوڑے اور ملک کو بھگوڑے دیے: سدھو

اندور، 11 مئی (ایجنسی) پنجاب کے وزیر اور کانگریس کے نمایا ں تشہر کا ر نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا مسٹر مودی نے نوج...

عام آدمی پارٹی نے 6 کروڑ روپے لیکر میرے والد کو لوک سبھا کا ٹکٹ دیا

عام آدمی پارٹی نے 6 کروڑ روپے لیکر میرے والد کو لوک سبھا کا ٹکٹ دیا

نئی دہلی/11مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات 2019 کے مرحلے میں عام آدمی پارٹی پر بے حد سنگین الزام لگے ہیں، عاپ کی اور مغربی دہلی کی سیٹ سے امیدوار بنائے ...

آسام میں فرقہ وارانہ تشدد: سڑک پر نماز پڑھنے کو لے کر شروع ہوا تنازعہ

آسام میں فرقہ وارانہ تشدد: سڑک پر نماز پڑھنے کو لے کر شروع ہوا تنازعہ

آسام/11مئی(ایجنسی) آسام کے ہیلاکانڈی hailakandi ضلع میں فرقہ وارانہ تشدد بھڑک اٹھا جس میں ایک شخص کی موت اور 14 دیگر زخمی ہونے کے بعد جمعہ کو کرفیو لگ...

تلنگانہ: کانگریس رہنماؤں کے درمیان مارپیٹ کا ویڈیو وائرل

تلنگانہ: کانگریس رہنماؤں کے درمیان مارپیٹ کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد/11مئی(ایجنسی) حیدرآباد میں کانگریس کے دو رہنماؤں کے درمیان ہاتھاپائی کو ویڈیو سامنے آیاہے، اس ویڈیو میں کانگریس رہنما hanumantha-rao ہنم...

مرکزی وزیر انوپريا پٹیل نے جب گنگنائی جگجیت سنگھ کی غزل،

مرکزی وزیر انوپريا پٹیل نے جب گنگنائی جگجیت سنگھ کی غزل، 'ہوش والوں کو خبر کیا ...

مرزاپور/9مئی(ایجنسی) اپنا دل (ایس) کی امیدوار اور مودی حکومت میں صحت اور خاندانی بہبود وزیر مملکت anupriya-patel انوپريا پٹیل ایک بار پھر سرخیوں ...

گوالیار: خواتین کی پٹائی معاملے میں ہیڈ کانسٹیبل معطل: ہوگی کاروائی

گوالیار: خواتین کی پٹائی معاملے میں ہیڈ کانسٹیبل معطل: ہوگی کاروائی

گوالیار/9مئی(ایجنسی) مدھیہ پردیش کے گوالیار کے جی آر پی تھانے کے اندر انسانیت کو شرمسار کرنے والی تصویر سامنے آئی ہے. پولیس اسٹیشن میں خواتین کے ساتھ ...

فوج کا غلط استعمال کرنے والی کانگریس آج مگرمچھ کے آنسو بہارہی ہے:نرملا سیتا رمن

فوج کا غلط استعمال کرنے والی کانگریس آج مگرمچھ کے آنسو بہارہی ہے:نرملا سیتا رمن

بھوپال، 9 مئی (ایجنسی) وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے آج کہا ہے کہ آئی این ایس وراٹ کے تعلق سے ساری باتیں عوامی طور سے موجود ہیں اور جس کانگریس نے فوج ...

ہم من کی بات نہیں کریں گے بلکہ عوام کی آواز سنیں گے:راہل

ہم من کی بات نہیں کریں گے بلکہ عوام کی آواز سنیں گے:راہل

سرسہ، 9 مئی (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ ملک کے عوام سب سے اوپر ہیں اور مرکز میں کانگریس کی حکومت بننے پر ’ہم من کی بات‘ نہیں کری...

توہین رسالت کے مقدمہ سے بری ہونے کے بعد آسیہ بی بی پاکستان سے منتقل

توہین رسالت کے مقدمہ سے بری ہونے کے بعد آسیہ بی بی پاکستان سے منتقل

اسلام آباد، 8 مئی (ایجنسی)سپریم کورٹ سے توہینِ مذہب کے مقدمے میں بری ہونے والی پاکستانی مسیحی خاتون آسیہ نورین عرف آسیہ بی بی بیرون ملک منتقل ہو گئیں...

پرینکا گاندھی کا مودی کو چیلنج، نوٹ بندی اور جی ایس ٹی پر لڑکر دیکھائے انتخابات

پرینکا گاندھی کا مودی کو چیلنج، نوٹ بندی اور جی ایس ٹی پر لڑکر دیکھائے انتخابات

نئی دہلی/8مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کا سیاسی جنگ عروج پر ہے، اس درمیان کانگریس جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے چہارشنبہ کو دہلی میں ایک جلسہ کے دورا...

ہیما مالینی نے کہا، مودی روک رہے ہیں بدعنوانی

ہیما مالینی نے کہا، مودی روک رہے ہیں بدعنوانی

بستی/8مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کا سیاسی جنگ عروج پر ہے، اسی کے ساتھ سیاسی پارٹیوں کے درمیان الزامات اور ردعمل کا دور بھی شروع ہوچکا ہے، ان سب کے ...

وزیراعظم مودی ملک کے عوام سے معافی مانگیں: شیلا

وزیراعظم مودی ملک کے عوام سے معافی مانگیں: شیلا

نئی دہلی، 5 مئی (ایجنسی) دہلی ریاستی کانگریس کی صدر شیلا دکشت نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصرے کی سخت الفاظ میں م...

پرینکا 5 سال پہلے مجھے جانتی بھی نہیں تھی، اب اپنے شوہر سے زیادہ میرا نام لیتی ہے

پرینکا 5 سال پہلے مجھے جانتی بھی نہیں تھی، اب اپنے شوہر سے زیادہ میرا نام لیتی ہے

امیٹھی/6مئی(ایجنسی) پانچویں مرحلے کی پولنگ کے درمیان یہاں سے بی جے پی امیدوار سیمرتی ایرانی نے کانگریس رہنما پرینکا گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا، وہ ...

سیمرتی ایرانی نے راہول گاندھی پر لگایا بوتھ کیپچرینگ کرانے کا الزام

سیمرتی ایرانی نے راہول گاندھی پر لگایا بوتھ کیپچرینگ کرانے کا الزام

لکھنؤ/6مئی(ایجنسی) مرکزی وزیر اور امیٹھی سے بی جے پی امیدوار سیمرتی ایرانی نے پیر کو الزام لگیا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی بوتھ کیپچرینگ capturin...

ان ہاؤس کمیٹی سے جسٹس گوگوئی کو ملی کلین چٹ

ان ہاؤس کمیٹی سے جسٹس گوگوئی کو ملی کلین چٹ

نئی دہلی ،6مئی (ایجنسی)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کےخلاف جنسی ہراسانی کےالزام کی جانچ کررہی ان ہاؤس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں انھیں کلین چٹ دیدی...

لتھائی لینڈ کے شاہ نےاپنی محافظہ کو شریک حیات بنایا

لتھائی لینڈ کے شاہ نےاپنی محافظہ کو شریک حیات بنایا

بینکاک ،2مئی(ایجنسی)تھائی لینڈ کے شاہ  ماہا وازیرالونگ کورن vajiralongkorn نے اپنے ذاتی سلامتی دستے کی ڈپٹی ہیڈ سوتھیدا تدجئی suthida-t...

ڑکیوں نے نئی تاریخ رقم کی،صرف 28دن میں بارہویں کے نتیجے آئے

ڑکیوں نے نئی تاریخ رقم کی،صرف 28دن میں بارہویں کے نتیجے آئے

نئی دہلی،2مئی(یواین آئی)مرکزی ثانوی تعلیم بورڈ(CBSE سی بی ایس ای)کے بارہویں جماعت کے امتحان میں لڑکیوں نے اس بار نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے لڑکوں کو نہ ...

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج میں ہوئی بے قاعدگیوں پراپوزیشن کا دھرنا

تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج میں ہوئی بے قاعدگیوں پراپوزیشن کا دھرنا

حیدرآباد یکم مئی (ایجنسی)تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج میں ہوئی بے قاعدگیوں پر اپوزیشن جماعتو ں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔کانگری...

معذرت خواہی کرنے ریونت ریڈی سے مطالبہ

معذرت خواہی کرنے ریونت ریڈی سے مطالبہ

حیدرآباد یکم مئی (ایجنسی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کے ایم ایل اے بی سمن نے ٹی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی راما راؤ پرجھوٹے الزامات عائد کرنے ک...

فوجی تیج بہادری کی امیدواری ہوئی منسوخ، وارانسی سے مودی خلاف کھڑے تھے

فوجی تیج بہادری کی امیدواری ہوئی منسوخ، وارانسی سے مودی خلاف کھڑے تھے

نئی دہلی / وارانسی/یکم مئی(ایجنسی)  وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف وارانسی سیٹ سے انتخاب لڑنے کے لئے کھڑے ایس پی-بی ایس پی اتحاد کے مشترکہ امیدوار...

مادہ پرست کانگریس اور بی جے پی کو سبق سکھانے کی ضرورت: مایاوتی

مادہ پرست کانگریس اور بی جے پی کو سبق سکھانے کی ضرورت: مایاوتی

بارہ بنکی: یکم مئی(ایجنسی) کانگریس اور بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایاوتی نے کہا کہ دونوں ہی پارٹیاں ذات پات، فرقہ پرستی اور م...

چندریان ۔2 کی روانگی 9 سے 16 جولائی کے درمیان

چندریان ۔2 کی روانگی 9 سے 16 جولائی کے درمیان

بنگلورو، یکم مئی (ایجنسی) چاند پر ہندوستان کے دوسرے مشن چندریان دو کی روانگی کے لئے 9 سے 16 جولائی کے درمیان کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ اس مشن کا عرصہ سے...

کرن بیدی کو خصوصی اختیارات دینے والے حکم نامہ پر پابندی

کرن بیدی کو خصوصی اختیارات دینے والے حکم نامہ پر پابندی

پڈوچیری‘ 30اپریل (ایجنسی) مدراس ہائی کورٹ کی مدورائی بنچ نے پڈوچیری کی لفٹننٹ گورنر کرن بیدی کو خصوصی اختیارات عطا کرنے والے سرکاری حکم نامہ پر آج روک...

عصمت ریزی معاملے میں آسارام کے بیٹے نارائن سائی کو ملی عمر قید کی سزا

عصمت ریزی معاملے میں آسارام کے بیٹے نارائن سائی کو ملی عمر قید کی سزا

احمدآباد/30اپریل(ایجنسی) سورت کی ایک عدالت نے جیل میں بند بابا آسارام کے بیٹے نارائن سائی کو عصمت ریزی کے ایک معاملے میں منگل کو عمر قید کی سزا سنائی،...

تلنگانہ کے بعض مقامات پر درجہ حرارت44.8ڈگری سلسیس درج

تلنگانہ کے بعض مقامات پر درجہ حرارت44.8ڈگری سلسیس درج

حیدرآباد، 30اپریل (ایجنسی)تلنگانہ میں مختلف مقامات پر اعظم ترین درجہ حرارت مسلسل معمول سے زائد درج کیا جارہا ہے۔ضلع نرمل کے علاقہ بھینسہ میں آج اعظم ت...

Displaying 12961 - 12990 of 19928 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.