: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 8 اکتوبر (ذرائع) حیدرآباد میں بس مسافروں کو مناسب تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے، گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) آنے والے مہینوں میں 411 بس شیلٹر تیار کرئیں گے۔ تلنگانہ
اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ٹی ایس آر ٹی سی) نے بس شیلٹرز کے مقامات کی نشاندہی کی ہے جب کہ جی ایچ ایم سی نے پہلے ہی تعمیر کے لیے ٹینڈرز طلب کیے ہیں، جنہیں بلڈ آپریٹ اینڈ ٹرانسفر (بی او ٹی) کی بنیاد پر لیا جائے گا۔