: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 مئی (یو این آئی) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا انفیکشن کے 404 نئے معاملے سامنے آئے اور تین مریضوں کی موت ہو گئی س دوران ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں
گزشتہ 24 گھنٹے میں 1243 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے اور اب تک ملک میں 2206699843 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے منگل کو وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں فعال کیسز کی تعداد 519 تک کم ہو کر 7104 ہو گئی ہے۔