the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 19 جولائی (یو این آئی) گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 38،164 نئے کیسزسامنے آئے ہیں اور اس انفیکشن سےصحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہنے کی وجہ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.32 فیصد ہوگئی ہے اس دوران اتوار کے روز 13 لاکھ 63 ہزار 123 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔ ملک میں اب تک 40 کروڑ 64 لاکھ 81 ہزار 493 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں



کورونا کے 38،164 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3 کروڑ 11 لاکھ 44 ہزار 229 ہوگئی ہے ۔ اس دوران 38 ہزار 660 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی مجموعی تعداد تین کروڑ تین لاکھ آٹھ ہزار 456 ہوگئی ہے ۔ ایکٹو کیسز 995 سے کم ہوکر چار لاکھ 21 ہزار 665 ہوگئے ہیں۔ اسی دوران 499 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 14 ہزار 108 ہوگئی ہے۔ ملک میں ایکٹوکیسز کی شرح کم ہوکر 1.35 فیصد ، شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.32 فیصد اور شرح اموات 1.33 فیصد ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.